The Decision Of Hanging Mumtaz Qadri Was Right Or Wrong ?

  • Right

    Votes: 58 67.4%
  • Wrong

    Votes: 28 32.6%

  • Total voters
    86

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
زندہ لکھ کا اور مردہ سوا لاکھ کا،میں گزشتہ ٣ سالوں سے اس فورم پر ہمیشہ ممتاز قادری کی پھانسی کی مذمت کی ہے ،سزا لازمی ہونی چا ے تھی مگر موت کی نہیں ،دس پندرہ سال جیل میں رہتا تو لوگ استہ استہ بھول جاتے ،مگر اس پھانسی نے اس کو اگلے ١٠٠. سال کے لئے زندہ کر دیا ہے ،اب ایسے واقیات میں اضافہ ہو گا نہ کے کمی .جتنی کم عقلی سلمان تاثیر ،ممتاز قادری نے دکھائی اتنی ہی حکومت اور عدالت بھی نکلی .

جتنی کم عقلی سلمان تاثیر ،ممتاز قادری نے دکھائی اتنی ہی کم عقل ملا برادری نکلی

یہ ملا برادری کی رسم تاجپوشی ہوئی ہے
جنہوں نے اس قوم کو صرف خود کش بمبار اورجہالت دی ہے

بجاۓ ٹھیک طریقے سے آگے لے کر جانے کے ، ہر الٹا کام کیا ہے
حتی کہ امریکہ کی جنگوں میں مشرف حکومت کی مدد بھی کی ہے ، لیکن مانتے نہی ، چھوٹے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
wah yaar ki logic dita e us nu, matlab k banda maarna howy ty chup k maaro ty fer paj jaao. case nhy bany ga. pehly das denda Qadri di jaan hi bach jaandi.

نشا باجی ، آپ بھی تو منہ چھپا کر ڈان بن جاتی ہیں ، آپ اگر چھپ کر وارکریں گی تو پکڑنا مشکل تو ہے نا

کبھی قانون کو بھی پڑھو ، یہ تو بنیادی بات ہے
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
12670921_10100795924243238_2959269023836868355_n.jpg
 
Don302

Minister (2k+ posts)
نشا باجی ، آپ بھی تو منہ چھپا کر ڈان بن جاتی ہیں ، آپ اگر چھپ کر وارکریں گی تو پکڑنا مشکل تو ہے نا

کبھی قانون کو بھی پڑھو ، یہ تو بنیادی بات ہے
yaar menu samajh nhy lagdi, tusaan saaryan nu hoya ki ey? menu v ty daso. Neesha Neesha kari jaandy o? o hai kon aakhir? ey ty daso.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوگ سروے کر کے اور فتوے لگا کر کسی کی جنّت اور دوزخ کے فیصلے کریں گے ، نواز شریف نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے ، یہ امریکی ایجنٹ ہیں جو اپنی آقا سے حکم لیتے ہیں ، پہلے خود اپنے قاتلوں سے تو لوگوں کو انصاف دلائیں ، پھر دوسروں کے فیصلے اور سروے بھی کریں ، زندگی اور موت الله کے ہاتھ میں ہے
 
JusticeLover

یہ لوگ سروے کرکے جنت یا جھنم کے فیصلے نھیں کر رھے بلکہ لوگوں کی راے لے رھے ھیں۔
دوسروں کے راے کی عزت کرنا سیکھو دلیل سے بات کرو۔

جب جماعت اسلامی احتجاج کر رہی ہے تو اسکا کیا مطلب ہے ؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

یہ لوگ سروے کرکے جنت یا جھنم کے فیصلے نھیں کر رھے بلکہ لوگوں کی راے لے رھے ھیں۔
دوسروں کے راے کی عزت کرنا سیکھو دلیل سے بات کرو۔

اور دلیل کسی ہوتی ہے جناب ؟؟؟؟؟؟ مرنے والے الله کے پاس چلے گئے ، وہ فیصلہ کر دیگا اب ، عوام کا آج کا فیصلہ تو دیکھ لیا ہے ، پھر دیکھ لو

12814164_1072091322837166_3225464582985831203_n.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اور دلیل کسی ہوتی ہے جناب ؟؟؟؟؟؟ مرنے والے الله کے پاس چلے گئے ، وہ فیصلہ کر دیگا اب ، عوام کا آج کا فیصلہ تو دیکھ لیا ہے ، پھر دیکھ لو

جماعت مردودی اپنی سیاست چمکاتے ہوے

ڈھائی ٹوٹرو

کہاں قادری کا جنازہ ، کہاں یہ منافق لوگ

jamaat-e-islami-protest.jpg
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
اور دلیل کسی ہوتی ہے جناب ؟؟؟؟؟؟ مرنے والے الله کے پاس چلے گئے ، وہ فیصلہ کر دیگا اب ، عوام کا آج کا فیصلہ تو دیکھ لیا ہے ، پھر دیکھ لو

12814164_1072091322837166_3225464582985831203_n.jpg

افاق بھائی کیا کسی نے کبھی سلمان کو صفائی کا موقعہ دیا؟
کیا اگر وقع ھی وہ مجرم تھا تو اسے توبہ کا کہا گیا؟
کیا کسی عدالت میں اس پر کیس چلا یا گیا؟
کیا اس پر کبھی یہ جرم ثابت ھوا؟

مسلمانوں کا ٹھاٹھے مارتا سمندر وہ کیا بات کہی ھے۔
جس دن جماعت اسلامی منافقت چھوڑ کر صحیح اسلام پر عمل کرنا شروع کرے گی میں اسکو ضرور سپورٹ کروں گا۔
مگر بگناھوں کے قاتلوں کو نھیں۔

انھی نقات کی بنیاد پر میں قادری کو قاتل سمجھتا ھوں اور اسکو درست پھانسی ھوئی ھے بلکہ اسکو اسلامی سزا ملنی چاھیے تھی سر تن سے جدا۔
 
Last edited:

یہ جماعت اور یہ منافق بھائی صرف اپنی گرتی ساکھ بچا رہے ہیں
دکان داری کر رہے ہیں
یہ سیاسی ملا ہیں ، دینی نہی
 
Back
Top