Talking to foreign media is haram: Saudi Grand Mufti

shaheer

Minister (2k+ posts)
Re: Talking to foreign media is haram: Grand muftis edict

hamara to apna media bhi "foreigner" ha.hamara kia ho ga??sab haraaam???
 

Islam Yes

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Talking to foreign media is haram: Grand muftis edict

Said. Done. Implement. Simple. (From Muslims Prospective)

What if we are being instructed by Christian Pop to show peace, then we are totally reluctant to show peace, but what if our Muslim Scholar says something in favor of Islam, we Muslims become totally barbaric against the scholar. Why is it? Are we not tolerant enough to digest or not mature enough to be counted as a Educated Moderate nation?
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
پورا قرآن مجید پڑھ جایئں انبیا کے حالات اور نیک لوگوں کی زندگی کے بارے میں جان لیں یا مجددین اور اولیا اللہ اور صوفیان کرام حضرت علی ھجویری ھوں یا بابا فرید گنج شکر بابا بلھے شاھ ھوں یا شاھ عبدالطیف بھٹای، سید عبدالقادر جیلانی ھوں یا شاھ ولی اللہ کسی بزرگ کو اللہ تعالی نے بینای کے بغیر پیدا نھیں کیا
پر یہ ایک وکھری ٹائپ کا اندھا ھے جو اپنے بے تکے فتووں سے اسلام کی بدنامی کا باعث بن رھا ھے اور جگ ھنسای کروا رھا ھے۔پچھلے دنوں موصوف نے کھا کے سعودیہ سے سارے چرچ مٹا دیئے جایئں اسپر مسلمانوں نے ھی اسپر لعن طعن کی تھی کیونکہ ایسا احمقانہ فعل کر کے آپ یورپ میں مساجد کے لیے خطرہ پیدا کر رھے تھے۔اور نبی کریم کی سنت کے سراسر خلاف کام بھی تھا اسلیے پھر یہ چپ ھو گیا تھا۔پر مردھ جب بھی بولے کفن ھی پھاڑتا ھے۔