Syed Zaid Hamid Supports "Aman ki Aasha" Subject to Only One Demand: Do U Agree?

Irobot

Senator (1k+ posts)
Hindustan will never agree to call it Islamic united Islamic republic, do you not see the facts, Hindus rather die than call India united Islamic republic of Pakistan, I am not surprised at you, who has no sense of sarcasm when it is done. He was being sarcastic knowing fully well that this will bother Hindus to no end.

What is with name.
Islami jamooria pakistan. (is there any islam, jamooria in it).


Now i am surprised at you. Can't you understand democracy?
Hindus are in majority. They will make their own laws.
or you want some mughal-e-azam to rule like dictator and implement islamic laws.
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
What is with name.
Islami jamooria pakistan. (is there any islam, jamooria in it).


Now i am surprised at you. Can't you understand democracy?
Hindus are in majority. They will make their own laws.
or you want some mughal-e-azam to rule like dictator and implement islamic laws.

If Quran is made the constitution than how Hindus will do other wise, I am surprised at you for not understanding the whole concept, I repeat again Quran being eh constitution and Islamic republic being the name. No one will be able go against the Quranic law if Quran is the constitution, my friend. Hindu or not.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)

میرے خیال میں بہتر ہوتا کہ اپ زاہد حامد کی جگہ لے لیتے اور اپ کے پچھلے پوسٹ میں اپ یہ مانتے ہیں کہ زاہد حامد متضاد شخصیت ہیں اس سے بڑھ کر اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں- سچا انسان وہ ہوتا ہے جو اپنی غلطیوں کوتاہیوں کو نہیں چھپاتا بلکہ دوسرے لوگ اس پر پردہ ڈالنے کی کوشیش کرتے ہیں جیسے عمران خان- ہم سب انسان ہیں اور انسان خطا کا پتلا ہے بغیر غلطیوں کے کوتاہیوں کے انسان نہیں ہوسکتے اگر ہوتے ہیں صرف فرشتے ہوتے ہیں- ہمارے پغمبروں نے بھی غلطیاں کی ہیں اور پھر اللہ سے معافی بھی مانگی ہے اس لئے وہ پاک صاف ہیں اللہ کے پاس جانے سے پہلے ہی اسی دنیا میں خاص مقام حاصل کر گئے ہیں
ہم عام لوگ تو بہت گناہگار ہے- میں زاہد حامد کا مق
ابلہ کرنے والا نہیں اور نہ ہی اس کی برائی کرنے والا ہوں- بس اپ ہی کی طرح اس کی ہر بات کے ساتھ اتفاق نہیں کرسکتا اور یہ میرا حق بنتا ہے جیسے اپ کہتے ہیں کہ میری اپنی بھی آنکھیں کھلی ہیں آپکے اس مثال میں: ایک وضاحت کرتا چلوں کہ یقیناً یہ ایک انتہائی سخت بیان ہے کہ نواز شریف بھی ان غداروں کی فہرست میں شامل ہے۔ میں نے تو زید حامد کے کہنے پر انہیں غدار نہیں کہا کیونکہ میری اپنی آنکھیں کھلی ہوئی ہیں

اسی طرح میری بھی اپنی آنکھیں ہیں اور کھلی ہوئی ہیں اپ کوشیش کررہے ہیں کہ میں زاہد حامد پر اپنی آنکھیں بند کردوں یہ ناممکن ہے اور بات ختم


آپ کی اردو لکھنے میں تو کمزور ہے ہی مگر پڑھنے میں بھی کمزور ہے۔ میں نے زید حامد کو متضاد نہیں متنازعہ کہا ہے۔ اور وہ بھی بنایا ہے آپ جیسوں نے جن کی ساری دینی محبت دوسروں کے ایمان پر شک کرنے میں صرف ہوتی ہے۔ جبکہ متضاد کہا ہے آپ نے جسکی توجیح آپ بیان نہیں کرسکے۔

اگر آپ کی اردو کمزور ہے تو آپ کو دونوں الفاظ کا مطلب مفت میں سمجھا دیتا ہوں۔
متضاد ایسی دوچیزوں یا باتوں کو کہا جاتا ہے جو ایک دوسرے کی ضد ہوں۔ جیسے متضاد بیان کہ ایک جگہ پر ایک بات جبکہ دوسری جگہ پر دوسری بات جو پہلی بات کی نفی کرتی ہو۔
متنازعہ وہ چیز ہوتی ہے جسکے بارے میں دو اراء ہوں۔ یعنی کچھ لوگ کہیں کہ یہ چیز اچھی ہے جبکہ کچھ لوگ کہیں کہ یہ چیز بری ہے۔ جیسے کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جسے بھارت اپنا اور پاکستان اپنا حصہ سمجھتے ہیں۔

اور یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ زید حامد پر اپنی آنکھیں بند کرلیں۔ مگر بچوں والے اعتراضات کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ جو اعتراض اس کے بڑے ناقد نہیں کررہے جبکہ وہ تو زید حامد سے نفرت بھی کرتے ہیں اسکے باوجود انہیں بھی معلوم ہے کہ ایسے بیان کو گھسیٹنے کا فائدا نہیں لیکن آپ نے بھی قسم اُٹھائی ہوئی ہے کہ بس اعتراض کرنا ہے چاہے بڑا ہو یا چھوٹا۔ کوئی بڑا اعتراض کرو تاکہ پتا بھی چلے کہ کوئی مقصد حاصل ہوا ہے۔ اور ویسے بھی میں سمجھتا ہوں کہ جو وضاحت میں پیش کرچکا ہوں اسے کوئی بچہ بھی سمجھ سکتا ہے چاہے وہ روٹی کو چوچی کہتا ہو۔ رہی بات آپ کی تو آپ کو راضی کرنا مشکل ہے کیونکہ آپ جان بوجھ کر چوچی کہنا چاہتے ہیں۔

جو سچے اور جھوٹے کی تعریفیں آپ بیان کررہے ہیں اس کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جھوٹے اور سچے انسان کی پہچان اس کی زبان سے ہوتی ہے۔ یعنی اسکے اپنے بیانات سے۔ لیکن آپ کسی کے سچے اور جھوٹا ہونے کا فیصلہ کسی دوسرے کی زبان سے سن کر کرنا چاہتے ہیں۔ تو شوق سے کریں۔

پھر وہی بات دہرا رہا ہوں کہ آپ کی اگر ہر بات کا جواب دیدیا جائے تو بھی آخر کا آپ نے آنا اپنے اصل الزام کی طرف ہی ہے جو آپ کی نفرت کا اصل سبب ہے۔









 

Irobot

Senator (1k+ posts)
If Quran is made the constitution than how Hindus will do other wise, I am surprised at you for not understanding the whole concept, I repeat again Quran being eh constitution and Islamic republic being the name. No one will be able go against the Quranic law if Quran is the constitution, my friend. Hindu or not.

Aur pher ya constitution be 2/3 majority sa change ho jata.
You seem so innocent.
 

only_truths

Minister (2k+ posts)
I agree with all that Zaid saheb but I have a condition as well:
(jhanda)Capital of the merged nation must be Islamabad (jhanda)

And you missed out -

Radio Pakistan will broadcast from Red Fort in Urdu only. [hilar]


ghazwa-03.png
 
Last edited:

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
افغانستان کو شامل کردیں تو اسلام آباد(jhanda) سنٹر میں آجائیگا اور دنیا کی سپر پاور بن جائیں گے



one day InshaAllah, there will be Ummah Republuc Of Pakistan from trivendrum (south India) to Jeruslem.
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
دل کی خوائش دل میں رکھیں


لوگوں کو گمراہ نہ کریں

رسول الله
pbuh کا فرمان ہے کہ غزوہ ہند عیسی علیہ سلام کی
قیادت میں ہو گا

(ابو داود ) ( نسائی ) (ابن ماجہ
)
 
دل کی خوائش دل میں رکھیں


لوگوں کو گمراہ نہ کریں

رسول الله
pbuh کا فرمان ہے کہ غزوہ ہند عیسی علیہ سلام کی
قیادت میں ہو گا

(ابو داود ) ( نسائی ) (ابن ماجہ
)

Ji Logo Ko gumrah Mat Karein yehi my kehna chahta hoon

http://www.ghazwa-e-hind.com/urdu-hadith2.htm

It is clearly Written Aik group jo hindustan my larega aik wo jo Hazrat Essah kay saat hoga to is say pta chalta hy wo dono groups alag alag hongay
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی اردو لکھنے میں تو کمزور ہے ہی مگر پڑھنے میں بھی کمزور ہے۔ میں نے زید حامد کو متضاد نہیں متنازعہ کہا ہے۔ اور وہ بھی بنایا ہے آپ جیسوں نے جن کی ساری دینی محبت دوسروں کے ایمان پر شک کرنے میں صرف ہوتی ہے۔ جبکہ متضاد کہا ہے آپ نے جسکی توجیح آپ بیان نہیں کرسکے۔

اگر آپ کی اردو کمزور ہے تو آپ کو دونوں الفاظ کا مطلب مفت میں سمجھا دیتا ہوں۔
متضاد ایسی دوچیزوں یا باتوں کو کہا جاتا ہے جو ایک دوسرے کی ضد ہوں۔ جیسے متضاد بیان کہ ایک جگہ پر ایک بات جبکہ دوسری جگہ پر دوسری بات جو پہلی بات کی نفی کرتی ہو۔
متنازعہ وہ چیز ہوتی ہے جسکے بارے میں دو اراء ہوں۔ یعنی کچھ لوگ کہیں کہ یہ چیز اچھی ہے جبکہ کچھ لوگ کہیں کہ یہ چیز بری ہے۔ جیسے کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جسے بھارت اپنا اور پاکستان اپنا حصہ سمجھتے ہیں۔

اور یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ زید حامد پر اپنی آنکھیں بند کرلیں۔ مگر بچوں والے اعتراضات کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ جو اعتراض اس کے بڑے ناقد نہیں کررہے جبکہ وہ تو زید حامد سے نفرت بھی کرتے ہیں اسکے باوجود انہیں بھی معلوم ہے کہ ایسے بیان کو گھسیٹنے کا فائدا نہیں لیکن آپ نے بھی قسم اُٹھائی ہوئی ہے کہ بس اعتراض کرنا ہے چاہے بڑا ہو یا چھوٹا۔ کوئی بڑا اعتراض کرو تاکہ پتا بھی چلے کہ کوئی مقصد حاصل ہوا ہے۔ اور ویسے بھی میں سمجھتا ہوں کہ جو وضاحت میں پیش کرچکا ہوں اسے کوئی بچہ بھی سمجھ سکتا ہے چاہے وہ روٹی کو چوچی کہتا ہو۔ رہی بات آپ کی تو آپ کو راضی کرنا مشکل ہے کیونکہ آپ جان بوجھ کر چوچی کہنا چاہتے ہیں۔

جو سچے اور جھوٹے کی تعریفیں آپ بیان کررہے ہیں اس کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جھوٹے اور سچے انسان کی پہچان اس کی زبان سے ہوتی ہے۔ یعنی اسکے اپنے بیانات سے۔ لیکن آپ کسی کے سچے اور جھوٹا ہونے کا فیصلہ کسی دوسرے کی زبان سے سن کر کرنا چاہتے ہیں۔ تو شوق سے کریں۔

پھر وہی بات دہرا رہا ہوں کہ آپ کی اگر ہر بات کا جواب دیدیا جائے تو بھی آخر کا آپ نے آنا اپنے اصل الزام کی طرف ہی ہے جو آپ کی نفرت کا اصل سبب ہے۔











میری اردو ضرور کمزور ہوگی کیونکہ میری زبان نہیں صرف سکول میں پڑھی ہےاور اسکے بعد ٣٠ سال تک لکھنے پڑھنے کا واسطہ نہیں رہا ہے شائد میری جگہ کوئی دوسرا ہوتا تو مکمل بھول جاتا- متضاد اور متنازعہ کے معنی میں خوب جانتا ہوں زاہد حامد ایک شخص ہے اور اس کی بیانات متضاد ہیں جسکی وجہ سے وہ لوگوں میں متنازعہ شخصیت بن گئے ہیں اسکی وجہ یہی ہے کہ وہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر ان کی حق میں بیانات تبدیل کرتا ہے اور اسٹیبلشمنٹ میں ضیاء الحق اور مشرف کی دو علیحدہ پالیسیاں تھی اصلی تضاد وہاں سے پیدہ ہوتا ہے- لیکن محب وطنی کا اس پر کوئی الزام نہیں اس لئے اس کو ہم پسند بھی کرتے ہیں- پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ میں جو تضاد ہے وہ ساری دنیااور بچے بچے کو علم ہے امریکا کی خوف سے مشرف نے جو یو ٹرن لیا اسی دن سے یہ تضاد سامنے آیا ہے اور ٢٠٠٧ سے لال مسجد کی وجہ سے جنگ کا آغاز ہوا ملک کے مجاہد جو افواج کے تخلیق کردہ تھے ان میں سے بہت سے گروپ مخالف ہوگئے امریکی جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے سے اور جو پارٹیاں اپ غداروں میں شمار کرتے ہیں ان کے ماتحتی میں افواج پاکستان آگئی مشرف کے بعد اس طرح یہ تضاد سارے ملک میں پیدہ ہوگیا اور زاہد حامد کی تقریروں میں بھی سامنے انے لگا اس طرح ملک کے محب وطن پارٹیاں بھی کسی طرح غدار بن گئی - بہترہے یہ بحث نہ ہی کریں اور سیاسی پارٹی جو اس وقت حکومت میں ہیں ان کے اور افواج کے درمیاں ہم آہنگی پیدہ کرنے کی کوشیش کی جائے اور ایک پالیسی بنائی جائے تاکہ مستقبل میں ایسی غلطیوں سے بچا جاسکے- اس وقت زاہد حامد کی مکمل حمایت میں اپ جیسے لوگ ہی رہ گئے ہیں جو تنخوادار ہیں یا پھر بچے جن کو اتنا علم نہیں ہے-اگر میری بات کا یقین نہیں تو کھڑے کردیں ان کو الیکشن میں دیکھ لیں گے کتنی حمایت ہے ان کے ساتھ پاکستان کی عوام کی - اگر یہی بات عمران خان کرتے تو دوسری بات بنتی کیونکہ عمران خان پر لوگوں کی زیادہ اعتماد ہے وہ عوامی نمائندہ ہیں وہ سارے عوام کے بارے میں سوچتا ہے زاہد حامد کی طرح صرف ایک ادارے کے لئے نہیں سوچتا جو کچھ جرنیلوں کی حق میں بولتا ہے- پاکستان کی افواج وہ واحد ادارہ تھا جو ملک کے جوانوں کے خواب پورا کرتا تھا اور سب کو
افواج سے اتنی محبت تھی کہ ان کے لئے جان کی قربانی سے دریغ نہیں کرتے تھے لیکن مشرف کی وجہ سے ایسے نہیں رہا اب ہر ایک سوچنے پر مجبور ہے اور یہ دیکھتے ہیں کہ کس جگہ کس حد تک یہ پاکستان کی عوام کے خواہش کے مطابق عمل کررہے ہیں تو وہاں تک ان کا ساتھ دیتے ہیں جہاں امریکی حمایت کا آغاز ہوتا ہے وہاں ان کا ساتھ چھوڑتے ہیں بس یہی بات ہے اس سے زیادہ بڑی بات ناممکن ہے اللہ حافظ
اللہ ہمارے ملک کو آباد اور خوش حال رکھے اور اس بیرونی دباؤ اور اندرونی فساد سے بچائے- امین

 

xshadow

Minister (2k+ posts)


میری اردو ضرور کمزور ہوگی کیونکہ میری زبان نہیں صرف سکول میں پڑھی ہےاور اسکے بعد ٣٠ سال تک لکھنے پڑھنے کا واسطہ نہیں رہا ہے شائد میری جگہ کوئی دوسرا ہوتا تو مکمل بھول جاتا-
متضاد اور متنازعہ کے معنی میں خوب جانتا ہوں زاہد حامد ایک شخص ہے اور اس کی بیانات متضاد ہیں جسکی وجہ سے وہ لوگوں میں متنازعہ شخصیت بن گئے ہیں اسکی وجہ یہی ہے کہ وہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر ان کی حق میں بیانات تبدیل کرتا ہے اور اسٹیبلشمنٹ میں ضیاء الحق اور مشرف کی دو علیحدہ پالیسیاں تھی اصلی تضاد وہاں سے پیدہ ہوتا ہے- لیکن محب وطنی کا اس پر کوئی الزام نہیں اس لئے اس کو ہم پسند بھی کرتے ہیں- پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ میں جو تضاد ہے وہ ساری دنیااور بچے بچے کو علم ہے امریکا کی خوف سے مشرف نے جو یو ٹرن لیا اسی دن سے یہ تضاد سامنے آیا ہے اور ٢٠٠٧ سے لال مسجد کی وجہ سے جنگ کا آغاز ہوا ملک کے مجاہد جو افواج کے تخلیق کردہ تھے ان میں سے بہت سے گروپ مخالف ہوگئے امریکی جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے سے اور جو پارٹیاں اپ غداروں میں شمار کرتے ہیں ان کے ماتحتی میں افواج پاکستان آگئی مشرف کے بعد اس طرح یہ تضاد سارے ملک میں پیدہ ہوگیا اور زاہد حامد کی تقریروں میں بھی سامنے انے لگا اس طرح ملک کے محب وطن پارٹیاں بھی کسی طرح غدار بن گئی - بہترہے یہ بحث نہ ہی کریں اور سیاسی پارٹی جو اس وقت حکومت میں ہیں ان کے اور افواج کے درمیاں ہم آہنگی پیدہ کرنے کی کوشیش کی جائے اور ایک پالیسی بنائی جائے تاکہ مستقبل میں ایسی غلطیوں سے بچا جاسکے- اس وقت زاہد حامد کی مکمل حمایت میں اپ جیسے لوگ ہی رہ گئے ہیں جو تنخوادار ہیں یا پھر بچے جن کو اتنا علم نہیں ہے-اگر میری بات کا یقین نہیں تو کھڑے کردیں ان کو الیکشن میں دیکھ لیں گے کتنی حمایت ہے ان کے ساتھ پاکستان کی عوام کی - اگر یہی بات عمران خان کرتے تو دوسری بات بنتی کیونکہ عمران خان پر لوگوں کی زیادہ اعتماد ہے وہ عوامی نمائندہ ہیں وہ سارے عوام کے بارے میں سوچتا ہے زاہد حامد کی طرح صرف ایک ادارے کے لئے نہیں سوچتا جو کچھ جرنیلوں کی حق میں بولتا ہے- پاکستان کی افواج وہ واحد ادارہ تھا جو ملک کے جوانوں کے خواب پورا کرتا تھا اور سب کو افواج سے اتنی محبت تھی کہ ان کے لئے جان کی قربانی سے دریغ نہیں کرتے تھے لیکن مشرف کی وجہ سے ایسے نہیں رہا اب ہر ایک سوچنے پر مجبور ہے اور یہ دیکھتے ہیں کہ کس جگہ کس حد تک یہ پاکستان کی عوام کے خواہش کے مطابق عمل کررہے ہیں تو وہاں تک ان کا ساتھ دیتے ہیں جہاں امریکی حمایت کا آغاز ہوتا ہے وہاں ان کا ساتھ چھوڑتے ہیں بس یہی بات ہے اس سے زیادہ بڑی بات ناممکن ہے اللہ حافظ
اللہ ہمارے ملک کو آباد اور خوش حال رکھے اور اس بیرونی دباؤ اور اندرونی فساد سے بچائے- امین



متضاد اور متنازعہ کے معنی میں خوب جانتا ہوں زاہد حامد ایک شخص ہے اور اس کی بیانات متضاد ہیں جسکی وجہ سے وہ لوگوں میں متنازعہ شخصیت بن گئے ہیں
مآ شااللہ خاصی عمر ہے آپ کی مگر باتوں سے ایسا لگتا ہے کہ کوئی سترہ سال کا جگتی انسان ہے۔
اچھی بات ہے کہ آپ کو متضاد اور متنازعہ کا مطلب معلوم ہے تو اسی لیے میں ایک بار پھر آپ سے عرض کرنا چاہوں گا کہ وہ کون سا بیان متضاد بیان زید حامد نے دے دیا ہے جسکی بنیاد پر آپ نے زید حامد کو متنازعہ بنا رکھا ہے۔ میری ناقص رائے کے مطابق زید حامد اپنے بیانات سے زیادہ دوسروں کے بیانات کی بنیاد پر متنازعہ سمجھا جاتا ہے۔ اب بیانات دینے والے تو علامہ اقبال اور قائداعظم کو نہیں بخشتے تو زید حامد کس کھیت کی مولی ہے۔ لیکن ابھی تک مجھے زید حامد کی کسی دوباتوں میں وہ اختلاف نظر نہیں آیا جو قابل اعتراض ہو۔ پھر عرض کردوں کہ زید حامد کی باتیں کسی دوسرے کے بیانات سے متصادم تو ضرور ہیں مگر زید حامد کی کسی اپنی دوباتوں میں مجھے وہ تضاد نظر نہیں آیا جسکی بنیاد پر میں اپنی توپوں کا رخ زید حامد کی طرف کردوں۔ ہاں اختلاف پھر بھی میں زید حامد سے رکھتا ہوں مگر وہ جزوی اور پالیسی بیانات پر ہے۔

اسکی وجہ یہی ہے کہ وہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر ان کی حق میں بیانات تبدیل کرتا ہے
ایک پینترا آپ نے اور بدل لیا۔ کچھ یاد ہے کہ آپ ہی نے اسے سی آئی اے کا بندہ کہہ دیا تھا۔ اور اب آپ اسے اسٹیبلشمنٹ کا آدمی کہہ رہے ہیں۔ اب آپ یہاں پر یہ کہیں گے کہ کیونکہ ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی امریکہ کے ہی کہنے پر چلتی ہے تو اسی لیے زید حامد سی آئی اے کا کام ہی کررہا ہے۔ یہ خرافات میں کافی دفعہ سن چکا ہوں۔ اگر یہ درست ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سی آئی اے کے کہنے پر چلتی ہے تو آپ دنیا میں کوئی خطہ نظر نہیں آئے گا جسے آپ پاکستان کہتے ہیں۔
یہ تو میں نے ضمنی بات کردی تاکہ آپ کے غیر زمہ دارانہ بیانات آپ کو بتلائے جائیں۔ ایسا کرنا اسلیے ضروری ہوتا کیونکہ ایسی بیکار باتوں کا نوٹس نہ لیا جائے تو ہر ایک بہتی گنگاہ میں ہاتھ دھونے چلا آتا ہے۔


اور اسٹیبلشمنٹ میں ضیاء الحق اور مشرف کی دو علیحدہ پالیسیاں تھی اصلی تضاد وہاں سے پیدہ ہوتا ہے-
یہ تو میں زید حامد کے منہ سے سن چکا ہوں کہ وہ ضیاءالحق کی پالیسیوں کو پسند کرتا ہے۔ مگر یہ بات میں حضم کرنے کے لیے تیار نہیں ہوں کے مشرف کی پالیسیوں کو بھی زید حامد نے اسی طرح خوش آمدید کہا ہے جسطرح ضیاء کی پالیسیوں کو۔ اب ہر حکمران نے کوئی نہ کوئی اچھا کام بھی کیا ہوتا ہے جس پر تبصرہ کرتے ہوئے ہمیں کوئی یہ کہہ دے کہ ہم تو اسی کے گن گاتے ہیں تو یہ بات غلط ہے۔ بات ضیاء یا مشرف کی نہیں بلکہ غلط یا صحیع کی ہے۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ اگر زید حامد سے ضیاءالحق کی غلط پالسیاں پوچھی جائیں تو زید حامد کسی طور پر بھی ضیاءالحق کی منافقت کا دفاع نہیں کرسکے گا۔ ضیاءالحق نے اسلام کا نام لیا مگر سود کا خاتمہ نہیں کیا۔ اپنے اقتدار کو طول دیا چاہے صحافیوں پر لاٹھی چارج کرنے پڑا ہو۔ اختیارات کا ناجائز استعمال اور پتا نہیں کیا کیا۔ مگر کلی طور پر ضیاء کی پالیسیوں کی وجہ سے ہم نے اشتراکیت کا خاتمہ کیا اور روس کو خاک چاٹنے پر مجبور کیا۔ دنیا کی جرات نہیں تھی کے کشمیر کی جنگ آزادی کو پس پشت ڈال سکتی۔ اوپر سے بھارت کی ناک میں دم کرکے رکھا ہوا تھا ہم نے جسے مشرف نے آکر ہم سے معافی دلا دی ورنہ بھارت روس سے بڑی طاقت نہیں۔ امریکہ کی ناک کے نیچے ہم نے ایٹم بمب مکمل کیا جسکی وجہ سے بھارت اعلان جنگ کرنے کے باوجود ہم پر حملہ نہیں کرسکا۔
مجبوراً ہمیں اندھوں میں کانہ راجہ نکالنا پڑتا ہے۔ یہ تو چلے ہوئے کارتوس نکلے ہمارے سیاستدان ورنہ آج کشمیر تو کیا بھارت دوسرے علاقے بھی چھوڑنے پر تیار ہوجاتا جو تقسیم کے وقت اس نے ہتھیا لیے تھے۔
نقطہ بحث یہ ہے کہ صرف ایک یا دو بیانات سے آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ زید حامد کسے پسند کرتا ہے تو اس میں تو زرداری بھی شامل ہے کیونکہ زید حامد نے ایک بار کہا تھا کہ زرداری کی حکومت نے صرف ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد پاس کرکے ہی بہت بڑا کام کیا ہے۔ اسکا مطلب صرف یہی ہے کہ جو آپ کی نفرت کی زد میں آجائے اسکی جزوی باتوں پر آپ رائی کا پہاڑ بنالیا کریں۔ انسان کئی باتیں کرتا ہے زندگی میں کبھی کبھی انتہائی برے انسان کے بارے میں کوئی اچھی بات کردیتا ہے تو آپ اسکا غلط مطلب لے لیں گے؟ دماغ کھلا رکھیں۔


لیکن محب وطنی کا اس پر کوئی الزام نہیں اس لئے اس کو ہم پسند بھی کرتے ہیں-
حب الوطنی پر بھی الزام لگادیں تو آپ کا کیا جاتا ہے۔ پہلے کونسا آپ نے کوئی معقول الزام لگایا ہے۔ ویسے بھی سی آئی اے کا ایجنٹ بھی تو آپ نے ہی اسے کہا تھا۔ خدا کی قسم آپ کی یہ باتیں پڑھ کے لگاتا ہے کہ آپ غیر سنجیدہ انسان ہیں کم از کم اس بحث کی حد تک۔ وجہ آپ جانتے ہیں۔


جو پارٹیاں اپ غداروں میں شمار کرتے ہیں ان کے ماتحتی میں افواج پاکستان آگئی مشرف کے بعد اس طرح یہ تضاد سارے ملک میں پیدہ ہوگیا اور زاہد حامد کی تقریروں میں بھی سامنے انے لگا اس طرح ملک کے محب وطن پارٹیاں بھی کسی طرح غدار بن گئی
آفرین ہے لوگوں پر کہ کتنی ٹھیٹائی سے اعتراض کرتے ہیں جب سیاسی جماعتوں کو غدار کہا جاتا ہے۔ جن لوگوں کے میں نے نام لے کر انہیں غدار کہا ہے آپ کو کوئی شک ہے تو بحث کرلیتے ہیں کون غدار اور کون نہیں۔ یہ زمرد خان ٹائپ مخلوقات آپ کے زہنوں کو تسخر کرسکتی ہیں مگر مجھے جیسوں پر انکا اثر نہیں ہوتا۔ دو معصوم جانوں کو بچانے کا دعوہ کرنے والا کرڑوں بچوں کے منہ سے نوالہ چھینے والے کے خلاف کیوں نہیں بولتا۔ کیونکہ تضاد آپ کی زات کو اچھا لگتا ہے اسی لیے آپ حضم بھی کرجاتے ہیں یعنی مار بھی انہی جماعتوں سے کھائیں گے اور ان کی غداری پر بھی یقین نہیں کریں گے۔ سبھان اللہ۔


اس طرح یہ تضاد سارے ملک میں پیدہ ہوگیا اور زاہد حامد کی تقریروں میں بھی سامنے انے لگا

مگر آپ کی زد میں آیا کون صرف زید حامد' ہے نہ۔ حالانکہ یہ میں پہلے عرض کرچکا ہوں کہ مجھ زید حامد کی کسی دوباتوں میں وہ تضاد نظر نہیں آتا جو قابل زکر ہو مگر جیسا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ پورے ملک میں تضاد پیدا ہوگیا اور زید حامد کی تقریروں میں بھی سامنے آنے لگا لیکن افسوس کا مقام تو آپ کے لیے ہے کہ اسکا الزام آپ صرف زید حامد پر ڈالنے پر لگے ہوئے ہیں۔ وجہ صرف ایک ہے اور وہ ہے نفرت جو آپ کے دل میں ڈیرے ڈال چکی ہے جو آپ کو نامعقول بیانات دینے سے بھی نہیں رکتی۔ آپ ضرور اختلاف بھی کریں اور نفرت بھی مگر طے تو کرلیں کہ الزام کیا لگانا ہے۔

اگر میری بات کا یقین نہیں تو کھڑے کردیں ان کو الیکشن میں دیکھ لیں گے کتنی حمایت ہے ان کے ساتھ پاکستان کی عوام کی
ہ
او میرے بھائی یہ عمران خان کیا چیز ہے' اگر محمد بن قاسم یا صلاحدین ایوبی بھی اس سیاسی مافیا جیسے آپ حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ دیے بیٹھے ہیں کے مقابلے پر اجائیں تو اتنے ووٹ بھی نہیں لے سکیں گے جتنے عمران خان لے سکا ہے۔ مجھے تو آپ میں اور اس بیچارے چھابڑی والے میں کوئی فرق نظر نہیں آتا جو یہ سوچ کر نکلتا ہے کہ شائد اسبار الیکشن شفاف ہوجائے۔ جبکہ اسے معلوم نہیں کہ اگر اس جیسے پچیس فیصد لوگ اپنا ووٹ صحیع انسان کو دینے نکل بھی آئیں تو کم از کم پچاس فیصد ووٹر مفاد کی بنیاد پر ووٹ دیتا ہے یعنی گلی یا سڑک پکی کروانے پہ یا بچے کو سکول داخل کروانے پہ یا نوکری ملنے پہ۔ اور تعجب ہے کہ آپ کو معلوم تھا کہ میں یہی جواب دوں گا مگر آپ نے پھر بھی یہ بات کردی۔ اس بار تو آپ مجھے شرمیلہ فاروقی' شرجیل میمن اور فیصل رضا عابدی لگے ہیں۔
جو بندہ جمہوریت کے نام سے چڑ کھاتا ہو اسے آپ الیکشن لڑنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ آپ واقعی یہ ٹائم پاس کرنے آئے ہیں۔ معزرت کے ساتھ یہ تو میں عرض کرنا بھول ہی گیا کہ اگر آپ قران و حدیث کا بغور مطالعہ کریں تو آپ بھی جمہوریت سے اتنی ہی نفرت کریں گے جتنی زید حامد۔ میں ضرور چاہوں گا کہ آپ مجھ سے بحث کرلیں کہ آیا جمہوریت اسلام کے مطابق جائز ہے یا ناجائز۔


اگر یہی بات عمران خان کرتے تو دوسری بات بنتی کیونکہ عمران خان پر لوگوں کی زیادہ اعتماد ہے وہ عوامی نمائندہ ہیں وہ سارے عوام کے بارے میں سوچتا ہے زاہد حامد کی طرح صرف ایک ادارے کے لئے نہیں سوچتا جو کچھ جرنیلوں کی حق میں بولتا ہے-
میرا خیال ہے کہ میں یہ بتا چکا ہوں کہ کون کون کس جرنل کو پسند کرتا ہے۔ رہی بات عمران خان کی تو میں خان کا آپ سے بڑا سپورٹر ہوں۔ اسکے باوجود میں یہ کہتا ہوں کہ خان اس سیاسی مافیا سے بار بار دھوکا کھا رہا ہے۔ جو تبدیلی کا تصور اسنے دیا ہے وہ الیکشن کے زریعے آتو سکتی ہے مگر صرف الیکشن ہی اس تبدیلی کی ضمانت نہیں۔ میرا اشارہ عوامی تحریک یا سول نافرمانی کی طرف ہے۔ جب تک عوامی طاقت دکھا کر ان مگر مچھوں کی دموں پر پاوں نہیں رکھا جاتا یہ نظام تبدیل کرنا مشکل ہے۔ ہو پھر بھی سکتا ہے مگر دیر بہت لگے گی۔ یعنی ہر نئے الیکشن میں خان زیادہ سیٹیں لے گا۔ اتنا وقت شائد عمران خان کے پاس ہو مگر قوم کے پاس نہیں ہے۔ خان کوشش کرلے مگر آخر وہ بھی اسی نتیجے پر پہنچے گا۔
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Laken Zahid Hamid ka shaheen sathion ki shamat aeee gi

Or In ka haaal be wohi hona ha jo Banu Qurayza ka hoaa tha ... INSHA ALLAH
ہاں اسکے بارے میں تو سوچا ہی نہیں تھا اسکی ہر طرف سے شامت آئیگی
:lol:

 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
مآ شااللہ خاصی عمر ہے آپ کی مگر باتوں سے ایسا لگتا ہے کہ کوئی سترہ سال کا جگتی انسان ہے۔
۔

مجھے سترہ سال کا سمجھیں یا بارہ سال کا اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑھنے والا اور نہ ہی میں اس فضول بحث پر وقت ضائع کرنا چاہتا ہوں جو مجھے کہنا تھا کہ دیا زاہد حامد آپکو مبارک ہو میرے لئے وہ صرف اداکار ہیں جیسے ڈراموں میں ہوتے ہیں اور کچھ نہیں جو لال ٹوپی والے ڈرامے میں محمد بن قاسم یا صلاحدین ایوبی بننے کی ناکام کوشیش میں مصرف ہے حقیقت میں تو ان کی گرد تک بھی نہیں پہنچ سکتا لیکن ڈراموں میں چلتا ہے اداکاری کی داد دے سکتے ہیں- اپنے اسلام آباد بیڈ روم کا جہادی بھی اسے کھا جاسکتا ہے
6160047893_2a5cc7eeb9.jpg

38311_131517723554203_100000879295630_143825_341871_n.jpg

images

Zaid%2BHamid,%2Burdu,ishrat,funny%2Bsms.jpg
Zaid%252BHamid-3.jpg

images


 

Ahsansalafi

New Member
How can Zaid Hamid , a liar , throw Pakistan into war with India when already pakistan lost the all the battles..war are not won by weapons but faith and this Pakistan lacks faith in ALLAH is being punished by ALLAH by rains and flood , they cannot fight india unless they have the faith....they become salafi and join Alqaida...Zaid hamid is deceiving and want india to come and occupy pakistan....Pakistan army is moraless and it is not raised in islamic way to do Jihad they are easy pray for Hindus...again I am saying Zaid hamid is a deceiver becareful of HIM....He is traping pakistan into death trap...
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
Aur pher ya constitution be 2/3 majority sa change ho jata.
You seem so innocent.
You are again talking about secularism, in Quran there is no such thing as to change the constitution by 2/3 majority, you keep mixing Quran with secularism, you must stop making mischief and learn to know Quran and not secularism rule mix with Quran, calling ne innocent sarcastically is not nice, A good Muslim will never be sarcastic to other Muslim.
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
دل کی خوائش دل میں رکھیں


لوگوں کو گمراہ نہ کریں

رسول الله
pbuh کا فرمان ہے کہ غزوہ ہند عیسی علیہ سلام کی
قیادت میں ہو گا

(ابو داود ) ( نسائی ) (ابن ماجہ
)

kya baat hai bhai, tumhein bari takleef horahi hai in baaton sey? Tumhein to khushi honi shahyey aur sath dena chahyey

Never saw you here before, you are a Muslim right? Just curious
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
It will happen only in the time of Issa alyhisalam this what i am trying to say.
kisi Mushrik ya kazab kay door min nahe.

jisko mushrik aur kazzab samjhtey ho, ho sakta hai k Allah na smajhta ho??

bythe way, how did ZH become a mushrik? do explain
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
آپ جنگ کو گڈی گڈے کا کھیل سمجھتے ہو
آپ کی اطلا ع کے لیے عرض ہے جس غزوہ ہند کی بشارت جناب رسول پاک
pbuh نے دی ہے

وہ حضرت عیسیٰ علیہ سلام کے دور میں گا اور وہ غزوہ ہند گولیوں بندوقوں اور ایٹم بمبوں سے نہیں بلکہ تلواروں اور گھوڑوں سے ہوگا اور اس غزوہ ہند کا لشکر صحابہ کی

طرح کے مومنین مجاہدوں پر مشتمل ہوگا جن کی راتیں الله کے حضور سجدوں میں گزرتی ہونگی اور دن گھوڑوں کی پشتوں پر گزرتیں ہونگے

آجکل کے بے نمازیوں ، سود خوروں ، رشوت خوروں، زانیوں، ماڈرن دور میں عورتوں کو ننگا کرنے والوں، شراب سر عام پینے والوں، عوام یتیموں ، مسکینوں کا مال کھانے والوں ، حرام کی کمائی اور حلال کو حرام اور حرام کو حلال سمجھننے والوں ، چاہے ان میں عوام ہوں ، حکمران ہوں ، افواج کے لوگ ہوں یا جبراً اسلام کے دعویدار ہوں یا کسی بھی قسم کی ناانصافی کرنے والے ہوں
اس دور کے مسلمانوں میں غزوہ ہند نہیں ہوگا

جب تک یہ امت صحابہ کی طرز پر نہیں آے گی تب تک ایسا ہوتا رہے گا . صحابہ نے

جنگوں سے پہلے مکمل اسلام اپنے اوپر نافذ کیا پھر کافروں کو
رسول الله کے اخلاقیات کے ساتھ دعوت دی پھر اگر وہ نہ مانے تو پھر ان سے جنگ کی

ہمارے پاس کیا ہے رات کو
انڈین گانے سننے اور ہالی وڈ یا بالی وڈ کی فلم دیکھی اور گھروں میں عورتیں سٹار پلس ، سونی ٹی وی ، بہودہ ڈرامے رہن سہن شکل و صورت کافروں جیسی نبی کی کی سنت سے نفرت اور ماڈرن فیشن ایبل مرد بھی اور عورتیں بھی

اور جا رہیں ہیں غزوہ ہند پے

سود خور قوم غزوہ ہند کرے گی

میاں نواز شریف کی ایک حکایت رہ گیی تھی

پہلے نہیں ڈھیلا تے کردی میلا میلا

kya baat hai bhai, tumhein bari takleef horahi hai in baaton sey? Tumhein to khushi honi shahyey aur sath dena chahyey

Never saw you here before, you are a Muslim right? Just curious
 
Last edited:

Back
Top