پی ٹی آئی کے ھر ممبر کی ڈیوٹی ھے کہ ھر ایک نے ایک ھی خبر اور ایک ھی وڈیو بار بار پوسٹ کرنی ھے۔ کوئی حد ھوتی ھے اب اس وڈیو کو اور کتنا رگڑو گے۔ عوام بور ھو جائے گی۔ کوئی نئ تخلیق سامنے لاوء۔ اب دھرنی پرانی بات ھو گئی ھے۔ یہ کام تو ایم کیو ایم والے کرنے کے لئے کافی ھیں۔ ایک ھی بات کو بار بار دوھرانہ پاگل پن بیماری کی ایک قسم ھے۔ اللہ سب کو صحت عطا فرمائے۔