Speaker KPK Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Sha

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Neya KPK : Speaker KPK Assembly Asad Qaiser donated all his salary to Shaukat Khannum Hospital

because on top he has much income. may be! just joking
 
RockyH

MPA (400+ posts)
Re: Neya KPK : Speaker KPK Assembly Asad Qaiser donated all his salary to Shaukat Khannum Hospital

"wahhh" ,,, (clap) good photo session !
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)

نوروں کو ہر آدمی شو باز کی طرح فوٹو سیشن کرتا دکھائی دیتا ہے

[hilar]

"wahhh" ,,, (clap) good photo session !
 
jeaybhutto

Senator (1k+ posts)
Re: Neya KPK : Speaker KPK Assembly Asad Qaiser donated all his salary to Shaukat Khannum Hospital

hahaha...ba qaida photo shoto ka intezaaam kia hai bhai nay check dainay say pehle....

naughty boy qaiser...very naughty
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

@mercedesbenz @pakistani @chargootay @ims786

پہلی بات تو یہ ہے کے پورا فورم جانتا ہے کے میں نورا پارٹی نہیں ہوں دوسری بات کسی نے کہی میری اوقات کی تو میری اوقات جو ہے وہ تم میں سے کوئی پوھنچ بھی نہیں سکتا ہے جو میں کرتا ہوں وہ تم لوگ صرف سوچ سکتے ہو تیسری بات میں نے کیا کیا ہے یہ میرے الله کا اور میرا معاملہ ہے کے میں کتنا الله کی راہ میں خرچ کرتا ہوں تم لوگوں کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے تم لوگوں جیسے چول میرے کو جو مرضی کہو تم لوگوں نے صرف عمران خان کا نام ہی سنا ہو گا دیکھا تم لوگوں کے ابّوں نے بھی نہیں ہو گا جو میں جانتا ہوں بتانے کی ضرورت نہیں تم لوگوں جیسے گھٹیا لوگ صرف فورم پر ہو بھونک سکتے ہو تم لوگوں کی کیا اوقات ہے مجھے پتا ہے اسس لے بھونکتے رہو
 
Last edited:

salmanahmadm

Senator (1k+ posts)
Re: Neya KPK : Speaker KPK Assembly Asad Qaiser donated all his salary to Shaukat Khannum Hospital

ye bechara kpk sirf twitter n facebook per hi update hota phir reha hey:lol:
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

Bro haq halal ki kamai de rahe hein. . achi baat hey na!!!

بہن میری میں کچھ اور کہنا چاہ رہا تھا کے اپنی تنخواہ کی ان لوگوں کو کوئی ضرورت ہوتی ہے ؟ میرا اشارہ سیاستتدنون کی طرف ہے یہ لوگ ٨،١٠ کروڑ لگا کر اسمبلی میں آتے ہیں اور اگر تنخواہ دی اور اس کی بھی فوٹو شاپ یہ کیا ہے آپ اسس تصویر کو دیکھیں باقی آپ سب لوگ جانتے ہیں میرا نواز پارٹی یا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے ان لوگوں کے کہنے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا مانوں تو تب جب ان میں سے کسی سیاستدان نے کوئی ایک دو کروڑ دے تو بات ہے امید ہے کے آپ سمجھ جائیں گی شکریہ .
 
Jshah

Minister (2k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

PTI is the party out there to serve the nation. Masha Allah.
And on other hand PMLN is heavily indulged in corruptions like Nandi pur etc. etc.
 
Last edited by a moderator:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

@mercedesbenz @pakistani @chargootay @ims786

برادران! بھائی منتظر پاکستان کے ہمدرد اور فورم کے ایک معزز ممبر ہیں اور ان کا تعلق قطعی طور پر کسی لٹیروں کی جماعت سے نہیں۔ اُنہوں نے صرف ایک سوال پوچھا ہے
بدگمانی کو دل میں جگہ نہ دیں اپنوں کی لعن طعن سے دل زیادہ دُکھتا ہے۔

@mercedesbenz @pakistani@chargootay@ims786

برادران! بھائی منتظر پاکستان کے ہمدرد اور فورم کے ایک معزز ممبر ہیں اور ان کا تعلق قطعی طور پر کسی لٹیروں کی جماعت سے نہیں۔ اُنہوں نے صرف ایک سوال پوچھا ہے
بدگمانی کو دل میں جگہ نہ دیں اپنوں کی لعن طعن سے دل زیادہ دُکھتا ہے۔

عاطف بھائی شکریہ آپکا میرے موقف کو وازیہ کرنے کا اور یکجہتی کا بھی اصل میں صبح فارم پر جاتے ہووے یہ تھریڈ دیکھا تو فوٹو شاپ کے ساتھ چیک دیا جارہا تھا دل نے کہا یار اگر یہ لوگ بھی اسس ترھا کریں گے تو پھر ان میں اور پیپلز پارٹی یا نواز میں کیا فرق رہ جاے گا پر یہاں کچھ لوگ ہیں جن میں ایک صاحب صرف عمران خان کو پٹھان ہونے کی وجہ سے مانتے ہیں جب کے ہم لوگ میں خاستور پر اپنی بات کروں گا قومیت کو چھوڑ کر اس کو سپورٹ کرتے ہیں پر اسس کا مطلب یہ نہیں ہے کے کوئی ان کے بارے میں بات کرے تو وہ نورا کوئی کسی کو طق کہتا ہے کسی کو میں لوگوں کو برے نام سے بلانا پسند نہیں کرتا جب تککوئی تنگ نہ کرے لیکن یہاں پر تو ایک پوسٹ کی اور تانتا بن گیا مختلف القابات سے نوازنے کا پر میں ان لوگوں سے گھبرانے والا نہیں ہوں ہم نے کراچی میں لسسانی جماتوں کی دہشتگردی سے لیکر فرقوارانہ جماعتوں کو بھی بھگتا ہے پر یہ کوئی انوکھی قوم ہے جو کسی کو بولنے ہی نہیں دیتے اگر اتنے اچھے ہوتے تو اب تک الیکشن میں خان جی کی حکومت ہوتی صرف فورم پر آکر باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ہے
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

یہ کونسی بڑی بات ہے نوٹوں والی پارٹی ہے کوئی کروڑ دو کروڑ دے تو کوئی بات ہے

اگر جناب آپ یہ کہتے کہ اگر یہ امداد بغیر کیمرے کی دی جاتی تو مناسب تھی تو ہم لوگ آپ کہ کومنٹس کی قدر کرتے۔
لیکن
تم کینڈا بیٹھ کر ایک روپیہ نہیں دیتا اور اُن کی لاکھوں کی تنخواہ پر انگلی اٹھا رہا ہے۔فٹے منں
 
Last edited:

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

@mercedesbenz @pakistani @chargootay @ims786

پہلی بات تو یہ ہے کے پورا فورم جانتا ہے کے میں نورا پارٹی نہیں ہوں دوسری بات کسی نے کہی میری اوقات کی تو میری اوقات جو ہے وہ تم میں سے کوئی پوھنچ بھی نہیں سکتا ہے جو میں کرتا ہوں وہ تم لوگ صرف سوچ سکتے ہو تیسری بات میں نے کیا کیا ہے یہ میرے الله کا اور میرا معاملہ ہے کے میں کتنا الله کی راہ میں خرچ کرتا ہوں تم لوگوں کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے تم لوگوں جیسے چول میرے کو جو مرضی کہو تم لوگوں نے صرف عمران خان کا نام ہی سنا ہو گا دیکھا تم لوگوں کے ابّوں نے بھی نہیں ہو گا جو میں جانتا ہوں بتانے کی ضرورت نہیں تم لوگوں جیسے گھٹیا لوگ صرف فورم پر ہو بھونک سکتے ہو تم لوگوں کی کیا اوقات ہے مجھے پتا ہے اسس لے بھونکتے رہو

پہلی بات کا جواب اگر نورا پارٹی نہیں تو پھر کونسی طافوں پارٹی؟ جو اتنی مرچیں لگی۔
دوسری بات کہ تم کینڈا بیٹھ کر کونسے بڑے بڑے بم بناتا ہو جو ہم نہیں کر سکتے ؟
پتہ نہیں لوگ پاکستان سے باہر جا کر اپنے آپ کو خداکیوںسمجھنے لگ جاتے ہیں۔
جناب جن لوگوں کہ پاس پاکستان میں کچھ نہیں ہوتا ۔جوآپ کی طرح کہ ہوتے ہیں وہ باہر دفع ہوجاتے ہیں کہ چار پیسہ کما لیں اور وہاں سے بیٹھ کر لوگڑ کتے کی طرح چوں چوں کرتے ہیں کہ ہم امیر ہوگئے ہیں۔
جَدپُشتی جس کہ پاس پیسہ ہوتا ہے وہ کبھی بھی تکبر سے ظاہر نہیں کرتا کہ "جو ہم کرتے ہیں"۔
تم جیسے نَٹوں کہ پاس پیسہ آتا ہے تو ڈول بجا کر پورا محلہ خبر کرنا کو بہترین مشغلہ سمجھتے ہو۔
عمر تمہاری 34سال اور باتیں 134 والی کہ عمران خان کا صرف تمہیں پتہ ہے
۔
تمہارے دادا جان مرتے وقت وصیت میں لکھ گئے تھے جو صرف تم جانتے ہو؟

Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

کوئی بے غیرت سا بے غیرت بھی آپ جیسا بے حس نہیں ہوگا
جس کعبے کی تصویر لاگیی ہے اس کی ہی لعنت تم پر
Language please. he's a senior and a respectable member here and he dosent belong to any Party. . check out his posts to verify. . he only objected to photo session and he has all the right to object on whatever matters he thinks is wrong. . .

پہلی بات کا جواب اگر نورا پارٹی نہیں تو پھر کونسی طافوں پارٹی؟ جو اتنی مرچیں لگی۔
دوسری بات کہ تم کینڈا بیٹھ کر کونسے بڑے بڑے بم بناتا ہو جو ہم نہیں کر سکتے ؟
پتہ نہیں لوگ پاکستان سے باہر جا کر اپنے آپ کو خداکیوںسمجھنے لگ جاتے ہیں۔
جناب جن لوگوں کہ پاس پاکستان میں کچھ نہیں ہوتا ۔جوآپ کی طرح کہ ہوتے ہیں وہ باہر دفع ہوجاتے ہیں کہ چار پیسہ کما لیں اور وہاں سے بیٹھ کر لوگڑ کتے کی طرح چوں چوں کرتے ہیں کہ ہم امیر ہوگئے ہیں۔
جَدپُشتی جس کہ پاس پیسہ ہوتا ہے وہ کبھی بھی تکبر سے ظاہر نہیں کرتا کہ "جو ہم کرتے ہیں"۔
تم جیسے نَٹوں کہ پاس پیسہ آتا ہے تو ڈول بجا کر پورا محلہ خبر کرنا کو بہترین مشغلہ سمجھتے ہو۔
عمر تمہاری 34سال اور باتیں 134 والی کہ عمران خان کا صرف تمہیں پتہ ہے
۔
تمہارے دادا جان مرتے وقت وصیت میں لکھ گئے تھے جو صرف تم جانتے ہو؟

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

بہن میری میں کچھ اور کہنا چاہ رہا تھا کے اپنی تنخواہ کی ان لوگوں کو کوئی ضرورت ہوتی ہے ؟ میرا اشارہ سیاستتدنون کی طرف ہے یہ لوگ ٨،١٠ کروڑ لگا کر اسمبلی میں آتے ہیں اور اگر تنخواہ دی اور اس کی بھی فوٹو شاپ یہ کیا ہے آپ اسس تصویر کو دیکھیں باقی آپ سب لوگ جانتے ہیں میرا نواز پارٹی یا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے ان لوگوں کے کہنے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا مانوں تو تب جب ان میں سے کسی سیاستدان نے کوئی ایک دو کروڑ دے تو بات ہے امید ہے کے آپ سمجھ جائیں گی شکریہ .

Thakx for explanation bro, I hope dusre sab bhi samajh gae hon ge. . possible hey k photosession se ye prove kernna chah rahe hon k jo promise unhon ne kiya tha ye is ka proof hey. . secondly ye pese de ker dusre log (MPAs MNAs) bhi encourage hon or ache kaam ko follow karein.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

جانتے ہو؟

آپ سے ویسے مجھے یہ اُمید نہیں تھی بھائی۔ امید کرتا ہوں آپ اپنی یہ دل آزارپوسٹ ڈیلیٹ کردو گے۔
 
chargootay

MPA (400+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

Is mein ronay ki kya baat hai ?(cry)

@mercedesbenz @pakistani @chargootay @ims786

پہلی بات تو یہ ہے کے پورا فورم جانتا ہے کے میں نورا پارٹی نہیں ہوں دوسری بات کسی نے کہی میری اوقات کی تو میری اوقات جو ہے وہ تم میں سے کوئی پوھنچ بھی نہیں سکتا ہے جو میں کرتا ہوں وہ تم لوگ صرف سوچ سکتے ہو تیسری بات میں نے کیا کیا ہے یہ میرے الله کا اور میرا معاملہ ہے کے میں کتنا الله کی راہ میں خرچ کرتا ہوں تم لوگوں کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے تم لوگوں جیسے چول میرے کو جو مرضی کہو تم لوگوں نے صرف عمران خان کا نام ہی سنا ہو گا دیکھا تم لوگوں کے ابّوں نے بھی نہیں ہو گا جو میں جانتا ہوں بتانے کی ضرورت نہیں تم لوگوں جیسے گھٹیا لوگ صرف فورم پر ہو بھونک سکتے ہو تم لوگوں کی کیا اوقات ہے مجھے پتا ہے اسس لے بھونکتے رہو
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

Is mein ronay ki kya baat hai ?(cry)

جناب میں اسس مسلے پرروتا نہیں بےفکر رہیں ویسے اسس دنیا میں کوئی انسان ایسا نہیں ہے جو ہنستے ہووے آے اور روتے ہووے نہ جائے بوہت شکریہ آپ کے کمنٹس کا بھی
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

پہلی بات کا جواب اگر نورا پارٹی نہیں تو پھر کونسی طافوں پارٹی؟ جو اتنی مرچیں لگی۔
دوسری بات کہ تم کینڈا بیٹھ کر کونسے بڑے بڑے بم بناتا ہو جو ہم نہیں کر سکتے ؟
پتہ نہیں لوگ پاکستان سے باہر جا کر اپنے آپ کو خداکیوںسمجھنے لگ جاتے ہیں۔
جناب جن لوگوں کہ پاس پاکستان میں کچھ نہیں ہوتا ۔جوآپ کی طرح کہ ہوتے ہیں وہ باہر دفع ہوجاتے ہیں کہ چار پیسہ کما لیں اور وہاں سے بیٹھ کر لوگڑ کتے کی طرح چوں چوں کرتے ہیں کہ ہم امیر ہوگئے ہیں۔
جَدپُشتی جس کہ پاس پیسہ ہوتا ہے وہ کبھی بھی تکبر سے ظاہر نہیں کرتا کہ "جو ہم کرتے ہیں"۔
تم جیسے نَٹوں کہ پاس پیسہ آتا ہے تو ڈول بجا کر پورا محلہ خبر کرنا کو بہترین مشغلہ سمجھتے ہو۔
عمر تمہاری 34سال اور باتیں 134 والی کہ عمران خان کا صرف تمہیں پتہ ہے
۔
تمہارے دادا جان مرتے وقت وصیت میں لکھ گئے تھے جو صرف تم جانتے ہو؟

میں جسس ماحول میں پلا ہوں وہاں پر توں تڑک نہیں ہوتی ہے پرورش میری گاؤں میں ہی ہوئی ایک چھوٹے سے گاؤں میں پنجاب میں رہا میں کراچی میں زیادہ اور یہاں آے مجھے کوئی صدیاں نہیں بیتی ہیں میں اس جگگہ پر نہیں پوھنچ سکتا جہاں آپ پوھنچ سکتے ہو اگر آپکے پاس دلیل نہ ہو تو آپ پھر بدتمیزی پر ہی اترتے ہو اسس لے میں کوشش کرتا ہوں کے زبان کو اچھے طریقے سے استعمال کروں آخری بات عزت الله نے پاکستانمیں بھی دی تھی اور یہاں بھی باقی یہ سب اس کے ہاتھ میں ہے پیسے سے عزت نہیں بنتی ہے اسس لے آپ پریشان مت ہوں محنت کریں آپکو بھی سب کچھ ملے گا آپ کے اوتار ہی بتا رہا ہے کے آپ کی شخصیت کسی ہے مجھ سے توقوع مت رکھے گا کے میں ویسا ہی جواب دوں باقی الله کی مرضی میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں اور اس کے بعد کچھ اور ہوں اسس کے لے مجھے کسی سے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے یہاں بھی اپنے آپکو کوشش کرتے ہیں کے کوئی کام ایسا نہہو کے جیسس سے پاکستانکی بدنامی ہو شائد اسی لے الله نے آپکو وہیں رکھا ہے پر جہاں بھی رکھے خوش رہو
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

برداشت پیدا کرو یار ہر کسی کے پیچھے لٹھ لے کر نہ پڑھ جایا کرو
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

کوئی بے غیرت سا بے غیرت بھی آپ جیسا بے حس نہیں ہوگا
جس کعبے کی تصویر لاگیی ہے اس کی ہی لعنت تم پر

لعن الله قوم الظالمین
 
Back
Top