Sohrab Permanantly Banned :O

Status
Not open for further replies.

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
:اسی غزل کا ایک دوسرا شعر ہے

یہاں راستے بھی ہیں بے شجر، ہے منافقت بھی یہاں ہنر
مجھے اپنے آپ پہ فخر ہے کہ میں یہاں کامیاب نہیں رہا

Thats it. Thanks a lot
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
اختتام بھی ویسا ہی نا ہو جائے

کچھ کر باکسر کچھ کر

1Gdd4.jpg

rjmig_008.jpg
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

یہاں راستے بھی تھے ۔۔۔۔۔۔
میں خوش ہوں کہ اس شہر میں، میں کامیاب نہیں رھا

عادت ہی بنا لی ہے تم نے منیر اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتاے ہووے رہنا
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
:اسی غزل کا ایک دوسرا شعر ہے

یہاں راستے بھی ہیں بے شجر، ہے منافقت بھی یہاں ہنر
مجھے اپنے آپ پہ فخر ہے کہ میں یہاں کامیاب نہیں رہا

فقط ایک لمحے میں منکشف ہوئی شمع موسم آرزو
سحر اس کے چہرے کی سمت جب گل آفتاب نہیں رہا

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

فقط ایک لمحے میں منکشف ہوئی شمع موسم آرزو
سحر اس کے چہرے کی سمت جب گل آفتاب نہیں رہا

برسوں کی بھوک ، صدیوں تڑپ تھی آنکھوں میں
پلک جھپکی تو پلیٹ میں ایک بھی کباب نہیں رہا
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
برسوں کی بھوک ، صدیوں تڑپ تھی آنکھوں میں
پلک جھپکی تو پلیٹ میں ایک بھی کباب نہیں رہا

بھوک مٹاتے مٹاتے وزن کچھ ایسا بڑھ گیا فراز

کہ اس زندگی میں دوست کوئی احباب نہیں رہا

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
This wasn't the first time.

Sohrab has been banned and warned over 15 times previously but he starts using the same language everytime the ban gets lifted. We have had enough of it.

images

سہراب کو آزادی دو
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

یار بارکے، سہنا قید ھے اور تمہیں اٹھکیلیاں سوجی ہیں :( ۔

یہ قید سکھا دیتی ہے آداب محبت
پنجرے میں پرندے بھی شرارت نہیں کرتے

,,
نواب اب حقے کی ٹوپی سر پر رکھ کر بیٹھا ہوگا
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ قید سکھا دیتی ہے آداب محبت
پنجرے میں پرندے بھی شرارت نہیں کرتے

,,
نواب اب حقے کی ٹوپی سر پر رکھ کر بیٹھا ہوگا
[/center]

کئ ھویا جے میں قیدی ہویا ، سدا نئ قیدی رینا

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

ابے بھائ ، کچھ اور بھی بولو ۔ یہ جھنڈے اور ایک سلوگن سے کام نہیں چلے گا ۔

زیدی صاحب کچھ آپ ہی فرما دیں ،ماشاللہ آپ بھی دلائل سے لکھنے والوں میں اپنا مقام رکھتے ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
زیدی صاحب کچھ آپ ہی فرما دیں ،ماشاللہ آپ بھی دلائل سے لکھنے والوں میں اپنا مقام رکھتے ہیں

بھئ میں نے تو جو تیر مارنا تھا مار دیا ہے ، اب صیاد کی مرضی ۔ ویسے نادان بی بی بھی قیدیوں کے حق میں بھوک ھڑتال پر ہیں ، کچھ خبر نہیں پڑی ، کہاں روزہ افطار کرتی ہیں ۔

Status
Not open for further replies.

Back
Top