عجیب انصاف کے تقاضے ہیں اب یہاں فورم پر..
آپ صحابہ کرام خاص طور پر خلفا راشدین کو ننگی گالیاں دیں.. ان پر کیچڑ اچھالیں .. ان کو جو من میں آئے برا بھلا کہیں لیکن اڈمن اور موڈز کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی .. بتانے پر یوں انجان بن جاتے ہیں کہ شاید انھیں اس کا پتا ہی نہیں چلا .. پھر بارے پیار سے کلوز کر دیا جاتا ہے اور ان ممبرز کو تنبہیہ تک نہیں کی جاتی ..
اور ہان اگر آپ ننگی گالیاں کسی اور ممبر کو دیں گے تو یہ ناقابل معافی گناہ ہے اور اس گناہ کی سزا دینے میں اڈمن اور موڈز حضرت نمبر ایک دوسرے سے زیادہ تیزی سے عمل کرتے ہیں .. سوہراب بھائی پر بھی زیادہ سے زیادہ یہی گناہ سرزد ہو گیا ہو گا کہ اس نے کسی ممبر کو گالیاں دے دی ہوں گی .. اس سے زیادہ اور کیا گناہ ہوا ہو گا....
عجب تقاضے ہیں یہاں انصاف کے ... ابو بکر عمر اور عثمان معاویہ کو گالیاں دینے والے آزاد اور کسی ممبر کو گالیاں دینے والے پابند سلاسل ...[/size]