Sohrab Permanantly Banned :O

Status
Not open for further replies.

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

بیشک سوہراب صاحب مجھے بڑھی عزت دیتے تھے مگر کچھ ممبرز کے خلاف ایسے زبان استمال کرتے تھے جو ایک انسان کو زیب نہیں دیتی




خیر یہاں پر بہت سے لوگ ایسی ویسی زبان استمال کرتے ہین
اب تو ہمارے اس فورم کی کچھ خواتین بھی اس میں خود کفیل ہو چکی ہیں
کسی کو ہمیشہ کے لئے بین کر دینا مناسب نہیں وجہ یہ کے وہ شکس کسی دوسری شناخت سے واپس ا جائے گا


 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
آخری کھچ دنوں سے سوہراب واقعی بہت غلط بولنا شروع ہوا تھا میں نے بھی اسے کئی بار سمھجھانے کی کوشش کی تھی
اللہ کرے کے وو نئی آئی ڈی بنا کر وو ہی پرانا والا نواب پھر سے پیش کرے فورم پی
تم اور نئی نئی ترکیبیں سکھاؤ لڑکوںکو
مجھے تو لگتا ہے،مشاہد اللہ کے انٹروویو کے پیچھے بھی تمہارا ہاتھ ہے،،،،،،


QUOTE]

نہی نہی پچھلے ٢ ہفتوں سے میں پاکستان گیا ہوا تھا آج ہی پوھنچا واپس میری عدم موجودگی میں یہ سب ہوا
 

Annie

Moderator
Nehin keh dou Kay ye Jhoot hai :13:
Dear Admin/mods,

I do understand that Nawab ji gets aggressive and use bad language but think about it he is the only member on this forum who has contributed a lot by making so many threads. He is well known for his ajeeb -O-ghereeb waqiaat threads. A voluntary member who created hundreds of threads.
Nawab ji is bazurg member nearly 72 years old.;) abb iss umer mein ghusaa ker jaatay hein chelein unko chorh dein . thanks :)
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

تجھے میرے پوسٹ اس لئے بری لگی کے تو ایک بوٹ پ
الشی ہے جسکو اپنے ابایو اجداد کی تلاش ہے
بوٹ پالشی
l

boot polishi nahi boot licker hai bhai!
ZIA ke barsee pe boot poslish nahi key hain ab tak ,pata hai ke kitnee galieyan parengee
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)

لگتا ہے ایڈمن کو کسی نے سپاری دے دی ہے بھٹو کی

عجیب انصاف کے تقاضے ہیں اب یہاں فورم پر..
آپ صحابہ کرام خاص طور پر خلفا راشدین کو ننگی گالیاں دیں.. ان پر کیچڑ اچھالیں .. ان کو جو من میں آئے برا بھلا کہیں لیکن اڈمن اور موڈز کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی .. بتانے پر یوں انجان بن جاتے ہیں کہ شاید انھیں اس کا پتا ہی نہیں چلا .. پھر بڑے پیار سے تھریڈ کلوز کر دیا جاتا ہے اور ان ممبرز کو تنبہیہ تک نہیں کی جاتی ..
اور ہان اگر آپ ننگی گالیاں کسی اور ممبر کو دیں گے تو یہ ناقابل معافی گناہ ہے اور اس گناہ کی سزا دینے میں اڈمن اور موڈز حضرت نمبر ایک دوسرے سے زیادہ تیزی سے عمل کرتے ہیں .. سوہراب بھائی سے بھی زیادہ سے زیادہ یہی گناہ سرزد ہو گیا ہو گا کہ اس نے کسی ممبر کو گالیاں دے دی ہوں گی .. اس سے زیادہ اور کیا گناہ ہوا ہو گا....
عجب تقاضے ہیں یہاں انصاف کے ... ابو بکر عمر اور عثمان معاویہ کو گالیاں دینے والے آزاد اور کسی ممبر کو گالیاں دینے والے پابند سلاسل ...
@Waseem @Adeel
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

عجیب انصاف کے تقاضے ہیں اب یہاں فورم پر..
آپ صحابہ کرام خاص طور پر خلفا راشدین کو ننگی گالیاں دیں.. ان پر کیچڑ اچھالیں .. ان کو جو من میں آئے برا بھلا کہیں لیکن اڈمن اور موڈز کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی .. بتانے پر یوں انجان بن جاتے ہیں کہ شاید انھیں اس کا پتا ہی نہیں چلا .. پھر بارے پیار سے کلوز کر دیا جاتا ہے اور ان ممبرز کو تنبہیہ تک نہیں کی جاتی ..
اور ہان اگر آپ ننگی گالیاں کسی اور ممبر کو دیں گے تو یہ ناقابل معافی گناہ ہے اور اس گناہ کی سزا دینے میں اڈمن اور موڈز حضرت نمبر ایک دوسرے سے زیادہ تیزی سے عمل کرتے ہیں .. سوہراب بھائی پر بھی زیادہ سے زیادہ یہی گناہ سرزد ہو گیا ہو گا کہ اس نے کسی ممبر کو گالیاں دے دی ہوں گی .. اس سے زیادہ اور کیا گناہ ہوا ہو گا....
عجب تقاضے ہیں یہاں انصاف کے ... ابو بکر عمر اور عثمان معاویہ کو گالیاں دینے والے آزاد اور کسی ممبر کو گالیاں دینے والے پابند سلاسل ...[/size]​

سو فیصد درست
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Nehin keh dou Kay ye Jhoot hai :13:
Dear Admin/mods,

I do understand that Nawab ji gets aggressive and use bad language but think about it he is the only member on this forum who has contributed a lot by making so many threads. He is well known for his ajeeb -O-ghereeb waqiaat threads. A voluntary member who created hundreds of threads.
Nawab ji is bazurg member nearly 72 years old.;) abb iss umer mein ghusaa ker jaatay hein chelein unko chorh dein . thanks :)

Motoo apko konsay kabooter nay betayaa Kay nawab ji pakay pakay ban huway hein? Ye kabooter perosi dushmen mulk ka bhi ho sektaa hai. Menoo desO

بہت با وثوق کبوتر ہے ، پیور پاکستانی ہے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top