Sohrab banned again

Status
Not open for further replies.

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Before anyone post a thread asking for the release of Sohrab.

I would just like to add, some threads by him are knowledgeable. But his comments are totally opposite, it seems like a bi-Polar disorder.
I support the BAN on him and he should not be released, any new ID with his IP should also be banned.

After giving him many chances by admins he still could not control his emotions or language.
He brings others down to his level and unfortunately degrades all of this Siasat.pk community.

Good riddance, hope he matures up and lives a life of 'Sukoon"
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من کو اکسایا گیا ، گالی دی گئی ، پوسٹ رپورٹ کی گئی ، کوئی ایکشن نہیں ہوا پھر جوابی حملہ ہوا ، بین ٹھیک ہے ، مستقل نہیں ہونا چاہیے
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
سہراب صاحب کو دو دن پہلے ایک اور ممبر گالیاں دے رہے تھے
اور گالیاں بھی ماں باپ کی اور انتہائی ہی غلیظ اور ناقابل بیان

سہراب صاحب نے جواب میں گالیاں دینے کے بجائے کہا کہ وہ ان گالیوں کو رپورٹ کر رہے ہیں
اور موڈز سے گزارش کرتے ہیں کہ ایکشن لیا جائے
اس پر گالی دینے والے ممبر نے مزید گالیاں نکالنا شروع کر دیں اور کھلم کھلا کہا کہ اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

میں اس تھریڈ کو فالو کرتی رہی کچھ گھنٹے تک
کم از کم اس دوران موڈز کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا
مجھے یہی لگ رہا تھا کہ سہراب صاحب کو ٹریپ کیا جا رہا ہے اور جیسے ہی انہوں نے کوئی جواب دیا بین ہو جائیں گے
باقی موڈز بہتر جانتے ہوں گے
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
عزیز من کو اکسایا گیا ، گالی دی گئی ، پوسٹ رپورٹ کی گئی ، کوئی ایکشن نہیں ہوا پھر جوابی حملہ ہوا ، بین ٹھیک ہے ، مستقل نہیں ہونا چاہیے

کل میں خود دیکھ رہا تھا جان بوس ڑی کا سہراب کو نہایت گندی گندی گالیاں دے رہا تھا . میں نے بھی رپورٹ کیا تھا . لیکن اڈمن نے صرف سہراب کو بین کیا
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

یا یوں کہیں کہ ’تم کتنی چولوں کو مارو گے ہر کُھڈ سے پٹواری نکلے گا‘ ـــــ ٹنڈ مالشیو
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Yeh tu khulla tazad hain….!!!!

سہراب صاحب کو دو دن پہلے ایک اور ممبر گالیاں دے رہے تھے
اور گالیاں بھی ماں باپ کی اور انتہائی ہی غلیظ اور ناقابل بیان

سہراب صاحب نے جواب میں گالیاں دینے کے بجائے کہا کہ وہ ان گالیوں کو رپورٹ کر رہے ہیں
اور موڈز سے گزارش کرتے ہیں کہ ایکشن لیا جائے
اس پر گالی دینے والے ممبر نے مزید گالیاں نکالنا شروع کر دیں اور کھلم کھلا کہا کہ اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

میں اس تھریڈ کو فالو کرتی رہی کچھ گھنٹے تک
کم از کم اس دوران موڈز کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا
مجھے یہی لگ رہا تھا کہ سہراب صاحب کو ٹریپ کیا جا رہا ہے اور جیسے ہی انہوں نے کوئی جواب دیا بین ہو جائیں گے
باقی موڈز بہتر جانتے ہوں گے
 
Waseem

Moderator
Staff member
عزیز من کو اکسایا گیا ، گالی دی گئی ، پوسٹ رپورٹ کی گئی ، کوئی ایکشن نہیں ہوا پھر جوابی حملہ ہوا ، بین ٹھیک ہے ، مستقل نہیں ہونا چاہیے

سہراب صاحب کو دو دن پہلے ایک اور ممبر گالیاں دے رہے تھے
اور گالیاں بھی ماں باپ کی اور انتہائی ہی غلیظ اور ناقابل بیان

سہراب صاحب نے جواب میں گالیاں دینے کے بجائے کہا کہ وہ ان گالیوں کو رپورٹ کر رہے ہیں
اور موڈز سے گزارش کرتے ہیں کہ ایکشن لیا جائے
اس پر گالی دینے والے ممبر نے مزید گالیاں نکالنا شروع کر دیں اور کھلم کھلا کہا کہ اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

میں اس تھریڈ کو فالو کرتی رہی کچھ گھنٹے تک
کم از کم اس دوران موڈز کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا
مجھے یہی لگ رہا تھا کہ سہراب صاحب کو ٹریپ کیا جا رہا ہے اور جیسے ہی انہوں نے کوئی جواب دیا بین ہو جائیں گے
باقی موڈز بہتر جانتے ہوں گے

Do din ki chandni, phir andheri raat hey (Uss moron kay liay)

کل میں خود دیکھ رہا تھا جان بوس ڑی کا سہراب کو نہایت گندی گندی گالیاں دے رہا تھا . میں نے بھی رپورٹ کیا تھا . لیکن اڈمن نے صرف سہراب کو بین کیا

سہراب اور ایک دوسرے ممبر کو اپس میں گالم گلوچ کرنے پر بین کیا گیا ہے - سہراب کی غلطی کم تھی (گالی کا جواب گالی) اس لیے ان کو صرف ایک دن کے لیے بین کیا گیا . جب کہ دوسرے ممبر کو ماں باپ کی گالیاں دینے پر پانچ روز کے لیے

آپ سب سے گزارش ہے کہ اپ اگر کسی پوسٹ کو رپورٹ کرتے ہیں یا کسی ماڈریٹر کو شکایتی مسیج بھیجتے ہیں تو پھر برائے مہربانی انتظار کیا کیجیے - کیوں کہ ضروری نہیں کہ اپ کی رپورٹ کی ہوئی پوسٹ یا مسیج فوری طور پر دیکھ لیا جائے

اِس کا مطلب ماں باپ کی گلیاں دینا قابل قبول ہے ، پر 5 دن کا بریک لے لیں . لوجک میں کچھ غلط ہے

Ban them all.
 
Last edited:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

اِس کا مطلب ماں باپ کی گلیاں دینا قابل قبول ہے ، پر 5 دن کا بریک لے لیں . لوجک میں کچھ غلط ہے

Ban them all.

لگتا ہے سہراب کی گالیاں حلال تھیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو کھلی ہوئی دھاندلی ھے کہ سہراب کو پھر بلاک کر دیا ھے گالیاں دینے والا آزاد ھے ایک بات کہوں کہ اب گالیاں دینے والوں کو تھوڑی تمیز سیکھ لینی چاہیے یہاں سب آپس میں دوست ہیں لڑو جھگڑو بحث کرو مگر تمیز کا دامن نہ چھوڑو میری ایڈمن سے درخواست ھے کہ سہراب کو چھوڑ دیا جائے
 
Last edited:

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
i dont know why jan dkboss and mercedezbenz are still allowed to roam around this forum. in 2 bandon ka kam he gaalian dena aur spamming krna ha..i think sohrab ki kuch positive contribution bhi ha, but jan dkbosss jeson ko sirf maan baap ki gaalian dena ata ha, record utha k dekh len. permanent ban hona chahye, 5 days ban and then he will find a new victim... eh tuhadi phuphi da munda te nae paae jan?
 
rtabasum2

Yeh sajeelay jawan hain , Waseem ki phoonk aik haftay kay ban say nikal gai hai abb sirf Pak fauj zindaabad kay naray lagao
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست میں کرپشن کرنے والے ہیرو اور یہاں ماں بہنوں کی گالیاں بکنے والے گلیوں میں گلو بٹ ہیرو
پاکستان زندہ باد
..
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
سیاست میں کرپشن کرنے والے ہیرو اور یہاں ماں بہنوں کی گالیاں بکنے والے گلیوں میں گلو بٹ ہیرو
پاکستان زندہ باد
..

Bhae g galian dene main jan dk boss aur mecedezebenz is forum ke gold medalists hen, dono PTI ke matwaale hen, gullu butt kidron aa gya?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

Bhae g galian dene main jan dk boss aur mecedezebenz is forum ke gold medalists hen, dono PTI ke matwaale hen, gullu butt kidron aa gya?

جو بین ہوا وہ تلاوت پر ہوا؟
اور کوئی ایسی پارٹی نہیں جس کے پاس ایسے ہیرو نہ ہوں میں نے اسی لیے پاکستان کا نام لیا
.
 
intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
We need to grow up.......by silencing anyone by force is not good.we need to respect others opinion if sohraab is banned because he has difference in opinion ...so let it be .....no BAN for anyone but opinion should be respected.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Phir bhi MLN supporters say, Siasat.pk is biased.

TRUTH is TRUTH even if no one believes it, A LIE is a LIE even if every one believes it.

Back
Top