So far so good: It was Iran who rejected US proposal to work together against ISIS

shaikh

Minister (2k+ posts)
Shias of the region will pay a heavy price for their foolish leader khamenei , Iran did all it could for the last two months to call US back to Iraq , now with US wanting to get a few regiments of sunni countries and wanting to cosmetically bombard Syria ,Iran is feigning anger . mehwish give up this foolish leader and think by your own mind. Will Turkey and Saudia ever allow either IS to expand or allow Iran to regain foothold in sunni Iraq. No.
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
شیطان کے خلاف شیطان کی مدد لینا حرام ہے کیوں کہ شیطان آپس میں لڑ پڑیں تو مومنین کو اپنے ہاتھ گندے کرنے کی کیا ضرورت ہے. یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ شیاطین کی آپسی لڑائی نورا کشتی ہو
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
ایران کب سیکولر ہو گا؟ امریکہ، ایرانی اور ایران سے باہر بسنے والے ایران ہمدرد مذہبی انتہا پسندوں کے خلاف کب جنگ کا آغاز کر کرے رہیں؟ ایرانی فوج اور عوام کو شدید چھٹائی کی ضرورت ہے، یا الله ایران کو بھی ایک سیسی عطا فرما. یا امریکا تنصر ایرانی سیکولرز

کسی قوم پر کیسا لیڈر آے گا؟ یہ بات الله نے قرآن پاک میں واضح بتا دی ہے. ایران کے بارے میں بد دعا کرنے کی بجاے اپنے اعمال ٹھیک کریں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

وقت اور معاشرے کے حوالے سے سیکولر سٹیٹ ان تمام مسائل پر قانون سازی کر سکتی ہے۔
یورپ میں مہلک منشیات پر سخت پابندی ہے۔
شراب اور تمباکو نوشی مہلک منشیات میں شمار نہیں ہوتی ہیں، لیکن پھر بھی آہستہ آہستہ ان پر ٹیکس اور دیگر پابندیوں میں اضافہ کی وجہ سے انکے استعمال میں کمی ہو رہی ہے۔ انڈیا کی کیرالہ سٹیٹ نے شراب پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔
اگر معاشرہ حرام کاری کے خلاف ہے، تو وہ اسکے خلاف بھی قانون سازی کر سکتا ہے جیسا کہ انڈیا میں زنا کاری کے خلاف معاشرے کے حوالے سے قانون سازی کی گئی ہے۔

آپ کے ذہن میں ہر وقت "کافر" ۔۔۔ "جہاد" ۔۔۔ دنگا فساد چلتا ہے۔ کبھی انسانیت کے حوالے سے بھی سوچنے کی کوشش کریں۔

اسلامی ریاست اگر واقعی شریعت پر عمل کرے تو اس پر لازم ہو گا کہ وہ غلامی کو پھر سے زندہ کرے اور بازاروں میں پھر کنیز باندیوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح بیچا جا رہا ہو۔
حجاب کا قانون فطرت سے ٹکرا رہا ہے۔ فطرت بتلا رہی ہے کہ آزاد عورت اور کنیز باندی میں یہ فرق کرنا انسانیت کی تذلیل تھا۔
حجاب کا قانون سائنس سے ٹکرا رہا ہے۔ سورج کی شعاعیں وٹامن ڈی پیدا کرتی ہیں، جبکہ پاکستان میں غذائی طور پر وٹامن ڈی کا حصول تقریباً ناممکن ہے۔ اس وجہ سے کراچی میں 90 فیصد خواتین وٹامن ڈی کا شکار نظر آئیں۔ یہی صورتحال ہر ہر اسلامی ملک کی ہے، بلکہ یورپ میں موجود خواتین میں یہ مسئلہ زیادہ گھمبیر ہے کیونکہ وہاں پر سورج ویسے ہی کم ہے۔
تمھارے ذہن میں ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف کروسیڈ اور سیکولرازم کے نام پر صلیبی ایجنڈے کو آگے بڑھانا سوار ہوتا ہے کبھی مسلمان بن کر بھی سوچا کرو

یہ تمہاری ذاتی اخترا ہے. حقیت یہ ہے کے سیکولرآزم نا صرف عورتوں بلکہ مردوں اور بچوں کو بھی عالمی جنسی منڈی میں حیوانوں سے بھی بدتر ماحول فراہم کیا ہوا ہے. جتنا جنسی استحصال آج سیکولر ممالک میں ہو رہا ہے اس کی مثال نا پہلے کبھی تھی نا ہو گی

حجاب کا قانون فطرت نے انسان کے لئے بنایا ہے. بے حجابی جیوانیت کی علامت ہے انسان کو حیوان سمجھنے والوں نے عصمت و عفت، حجاب و ستر کو حیوانیت کے منافی قرار دے کر اس خلاف کروسیڈ شروع کر رکھا ہے اور تمہاری جیسی نازنین حیوان بننے کے لئے بیتاب ہیں

تمھارے مطابق آدھے سے زیادہ پاکستان سیکولر ہو چکا ہے، پھر کراچی کی خواتین وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہو گئی. اس لطیفے پر جتنا ہنسا جائے کم ہے

نا ہی فوج نے کہا کے انہوں نے آدھے سے زیادہ ملک کو سیکولر کر دیا اور نا ہی وٹامن ڈی کی کمی کا کوئی تعلق حجاب سے ہے. محض سیکولر خرافات ہیں جنہیں گھڑنے میں تم ماہر ہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی قوم پر کیسا لیڈر آے گا؟ یہ بات الله نے قرآن پاک میں واضح بتا دی ہے. ایران کے بارے میں بد دعا کرنے کی بجاے اپنے اعمال ٹھیک کریں
@mehwish_ali
مہوش علی بن کر سوچیں بدعا نہیں دعا ہے. مہوش علی منافق نہیں ہے تو آمین کہے گی
یا الله ایران کو بھی پاسداران کے مقابلے میں ایک سیسی عطا فرما. یا امریکا تنصر ایرانی سیکولرز
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
تمھارے ذہن میں ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف کروسیڈ اور سیکولرازم کے نام پر صلیبی ایجنڈے کو آگے بڑھانا سوار ہوتا ہے کبھی مسلمان بن کر بھی سوچا کرو

یہ مسلم، ہندو، عیسائی و دیگر مذاہب کے چکر میں تنگ ذہن لوگ ملوث ہوتے ہیں، اور ایسا کرتے وقت یہ تمام مذاہب والے "انسانیت" کو بھول جاتے ہیں۔
آپ ہزار بار مجھ پر صلیبی ہونے کا بہتان لگا دیں، مگر مجھے پرواہ نہیں کیونکہ میں جانتی ہوں کہ مجھے صلیبیت سے کوئی تعلق نہیں، بلکہ انسانیت سے تعلق ہے۔

یہ تمہاری ذاتی اخترا ہے. حقیت یہ ہے کے سیکولرآزم نا صرف عورتوں بلکہ مردوں اور بچوں کو بھی عالمی جنسی منڈی میں حیوانوں سے بھی بدتر ماحول فراہم کیا ہوا ہے. جتنا جنسی استحصال آج سیکولر ممالک میں ہو رہا ہے اس کی مثال نا پہلے کبھی تھی نا ہو گی

حجاب کا قانون فطرت نے انسان کے لئے بنایا ہے. بے حجابی جیوانیت کی علامت ہے انسان کو حیوان سمجھنے والوں نے عصمت و عفت، حجاب و ستر کو حیوانیت کے منافی قرار دے کر اس خلاف کروسیڈ شروع کر رکھا ہے اور تمہاری جیسی نازنین حیوان بننے کے لئے بیتاب ہیں

میں کئی بار بیان کر چکی ہوں کہ انڈیا بھی سیکولر ہے، مگر وہاں سٹیٹ نے زناکاری وغیرہ کے خلاف معاشرے کے حوالے سے قوانین بنائے ہوئے ہیں۔
اور سیکولرازم بہرحال یورپ میں بھی اس حوالے سے مذاہب سے زیادہ بہتر ہے کہ جہاں مذاہب نے غلامی کے نام پر "زنا بالجبر" کو حلال کیا ہوا ہے۔ یورپ میں کم از کم "زنا بالجبر" کا کوئی تصور نہیں۔ آپ ہزار مرتبہ بھی اب مذہب کو اس حوالے سے بہتر کہتے رہیں، مگر یہ چیز حقیقت کو نہیں بدل سکے گی۔

تمھارے مطابق آدھے سے زیادہ پاکستان سیکولر ہو چکا ہے، پھر کراچی کی خواتین وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہو گئی. اس لطیفے پر جتنا ہنسا جائے کم ہے

نا ہی فوج نے کہا کے انہوں نے آدھے سے زیادہ ملک کو سیکولر کر دیا اور نا ہی وٹامن ڈی کی کمی کا کوئی تعلق حجاب سے ہے. محض سیکولر خرافات ہیں جنہیں گھڑنے میں تم ماہر ہو

صرف کراچی ہی نہیں، بلکہ پورے پاکستان اور عالم اسلام کے معاشروں کو یہ مسئلہ درپیش ہے۔ خاص طور پر یورپ میں مسلم خواتین کو بہت زیادہ پرابلمز ہیں اور ان کی بڑی اکثریت کو یہ تک علم نہیں کہ یہ مسائل وٹامن ڈی کی کمی کے باعث پیدا ہو رہے ہیں۔

پاکستان کا مجموعی معاشرہ عورت کی آزادی کو متاثر کرتا ہے۔ عورت کو گھر سے باہر آنے پر ایک ایسے معاشرے کا مقابلہ کرنا پڑ رہا ہوتا ہے جو کہ اسکے گھر سے باہر آنے کو برا سمجھ رہا ہوتا ہے۔ چاہے یہ کراچی ہی کیوں نہ ہو، مگر یہاں بھی خواتین اتنی آزادی سے گھر سے باہر نہیں نکل سکتیں۔

پھر اسلام کے نام پر خاندانی منصوبہ بندی کو ناکام بنا کر آبادی میں اتنا اضافہ کر دیا گیا ہے کہ گھر بس پنجرے بن کر رہ گئے ہیں اور اکثر گھروں میں سورج براہ راست نہیں پڑتا۔

اور یہ مسئلہ صرف کراچی کی خواتین کے ساتھ نہیں، بلکہ مجھ سے دشمنی کی بجائے آپ کھلے دل و دماغ سے اس مسئلے پر رپورٹ پڑھیں تو یہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔

خاص طور پر "ماوؤں" کے لیے یہ بہت خطرناک صورتحال ہے۔

http://www.sciencedirect.com/science/article/pii/S0020729210005473

[h=4]Results[/h]In total, 89% of the gravidae were deficient in vitamin D (serum 25-hydroxy vitamin D3 < 30 ng/mL). There was a positive correlation between maternal and cord blood 25-hydroxy vitamin D3 levels(r = 0.68; P < 0.001). Inverse correlations were noted between cord blood 25-hydroxy vitamin D3 and a longer duration of gestation (r = − 0.33; P = 0.003) and with the newborn's birth weight (r = − 0.23; P = 0.048). Maternal 25-hydroxy vitamin D3 levels were inversely correlated with maternal mean arterial pressure (r = 0.029; P < 0.020).[h=4]Conclusion[/h]There was a high prevalence of vitamin D deficiency in the Pakistani parturients and their newborns. There was a correlation between higher maternal vitamin D levels and lower blood pressure in the mothers.
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

وقت اور معاشرے کے حوالے سے سیکولر سٹیٹ ان تمام مسائل پر قانون سازی کر سکتی ہے۔
یورپ میں مہلک منشیات پر سخت پابندی ہے۔
شراب اور تمباکو نوشی مہلک منشیات میں شمار نہیں ہوتی ہیں، لیکن پھر بھی آہستہ آہستہ ان پر ٹیکس اور دیگر پابندیوں میں اضافہ کی وجہ سے انکے استعمال میں کمی ہو رہی ہے۔ انڈیا کی کیرالہ سٹیٹ نے شراب پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔
اگر معاشرہ حرام کاری کے خلاف ہے، تو وہ اسکے خلاف بھی قانون سازی کر سکتا ہے جیسا کہ انڈیا میں زنا کاری کے خلاف معاشرے کے حوالے سے قانون سازی کی گئی ہے۔

آپ کے ذہن میں ہر وقت "کافر" ۔۔۔ "جہاد" ۔۔۔ دنگا فساد چلتا ہے۔ کبھی انسانیت کے حوالے سے بھی سوچنے کی کوشش کریں۔

اسلامی ریاست اگر واقعی شریعت پر عمل کرے تو اس پر لازم ہو گا کہ وہ غلامی کو پھر سے زندہ کرے اور بازاروں میں پھر کنیز باندیوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح بیچا جا رہا ہو۔
حجاب کا قانون فطرت سے ٹکرا رہا ہے۔ فطرت بتلا رہی ہے کہ آزاد عورت اور کنیز باندی میں یہ فرق کرنا انسانیت کی تذلیل تھا۔
حجاب کا قانون سائنس سے ٹکرا رہا ہے۔ سورج کی شعاعیں وٹامن ڈی پیدا کرتی ہیں، جبکہ پاکستان میں غذائی طور پر وٹامن ڈی کا حصول تقریباً ناممکن ہے۔ اس وجہ سے کراچی میں 90 فیصد خواتین وٹامن ڈی کا شکار نظر آئیں۔ یہی صورتحال ہر ہر اسلامی ملک کی ہے، بلکہ یورپ میں موجود خواتین میں یہ مسئلہ زیادہ گھمبیر ہے کیونکہ وہاں پر سورج ویسے ہی کم ہے۔

It is not obligation to comment

So if you do not know about any thing .

Not commenting on it would be better thing to do
 
Back
Top