mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
میں اس صورتحال سے مطمئن ہوں۔ شکر الحمدللہ۔
ایران عراق جنگ میں امریکہ و یورپ کی سازش اور صدام حسین کو اسلحہ سپلائی کی وجہ سے 10 لاکھ ایرانی شہید ہو گئے، مگر پھر بھی امریکہ پُر عزم قوم کو شکست نہ دے سکا۔ تو اب داعش کے ذریعے چند ہزار کو مزید شہید کروا کر امریکہ پھر بھی ناکام و نامراد رہے گا۔ انشاء اللہ۔ ضرورت ہے "یقین" کی کہ ہم اللہ کے رضا کے لیے صحیح راہ پر چل رہے ہیں۔ پھر تدبر اور تفکر کے ساتھ منزل کی طرف پہنچنے کی کوشش کی جائے۔ آگے اللہ حامی و ناصر ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/09/140915_khamani_us_fz.shtml

Last edited: