Small happiness of Pakistanis

A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
(clap)
rp78aapg6fxrg02ov76.gif

Thank goodness for small miracles.
 
billo786

Senator (1k+ posts)
چھوٹی چھوٹی خوشیاں

بجلی آنے کی خوشی
بازار سے خریداری کے بعد زندہ گھر آنے کی خوشی
بس میں سیٹ ملنے کی خوشی
پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے اضافے کے بعد پچاس پیسے کمی کی خوشی
مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد خودکش حملے سے بچنے کی خوشی
بس سے اُترنے کے بعد جیب میں بٹوہ اور موبائل موجود ہونے کی خوشی
مسجد سے نکلتے وقت چپل مل جانے کی خوشی

اور اب سیلاب سے بچ جانے کی خوشی

خوشیوں بھرا پاکستان ۔۔۔ اور کیا چاہیے آپکو

پاکستان ایک ایسا منفرد ملک ہے جہاں
Pizza ایمبولینس اور پولیس سے پہلے پہنچتا ہے۔
چاول سو روپے کلو اور موبائل سم مفت
جوتے ایئرکنڈیشنڈ دکانوں میں اور کھانے کی سبزیاں اور فروٹ فٹ پاتھوں پہ بکتی ہیں۔
نیبو (لیموں) کا مصنوعی عرق کھانا پکانے کے واسطے اور اصلی نیبو برتن دھونے کے صابن میں استعمال ہوتا ہے۔
پڑھے لکھے اور ایماندار خوار اور خستہ ہیں جبکہ جاہل اور چور اچکے حکمران ہیں۔
11868726-6827606914830375112
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

Buhat Khshi ki baat hay
 
basent

Senator (1k+ posts)
Re: Choti Choti KHUSHIAN..............FUNNY.............

Main khussh wa main khussh wa
 
zaman

MPA (400+ posts)
Re: Choti Choti KHUSHIAN..............FUNNY.............

1= bil time par pay karo nahi jaiegi.
2-bahar janay ki dua read kar k jaio hamesha zinda aiogay-
3-last stop say betho hamesha khoosh rahogay.
4-aapka living standard barhatay hain mehenga kar k.
5-yeh konsi khooshi ki bat hay-namaz ki halat main martay to seedha jannat main jatay.
6-crdt card use karo-mobile 3778 rakho.
7-afsos ka muqam hay"chappal aapki qabool nahi hoi- toba karo.
8-last year agar jeddah main hotay to khoosh na hotay.

A-pizza walay ko pay kartay ho -aur police/almb???????
B-diet control no chawal.
C-footpath par khanay ka maza hI alag hay. Tum kia jano.
D-asli cheez kha k beemar hojatay hain.
E-yeh sab aap k votes ka kamal hota hay- "dasti misal hay".
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Choti Choti KHUSHIAN..............FUNNY.............

جیسا بھی ہو جو بھی ہو میرا وطن مجھے سب سے زیادہ پیارا اور عزیز ہے

میں نے دیکھیں ہیں فرہنگ کے خوبصورت جہاز

جو بادلوں اور دریاؤں پر اڑتے ہیں بلند پرواز

میں نے دیکھیں ہیں خوبصورت محل لندن کے

ان کی مست لڑکیان آزاد گل بدن کے

میں نے دیکھیں ہیں اٹلی کے خوبصورت شہر

سرخ انگور سرخ شراب سرخ گلاب سرخ پہر

میں نے دیکھیں ہیں پیرس کے خوبصورت پریاں

بہت ہی خوبصورت نازک جسی کلیاں

میں نے دیکھیں ہیں امریکا کے آباد شہروں کو

جن کی مکانوں کی بلندی چھو تی ہے آسمانوں کو

میں نے دیکھی ہیں تاج محل کی کلی پھولوں کی طرح

دہلی کے خوبصورت شہر مغلوں کے محلوں کی طرح

لیکن

لیکن جب دیکتا ہوں میں اپنی مٹھی کے گھروں کو

میں بھول جاتا ہوں دنیا کی خوبصورت محلوں کو

یہ چھوٹی سی تنگ گلیاں میرے وطن میرے گاؤں کی

اس کے بعد ہے خوبصورتی دوسری شہروں اور جہانوں کی

میں جب گلے لگاتا ہوں اپنے ہم وطن گندے سے بھائی کو
[FONT=&quot]تو بھول جاتا ہوں حسن اس ساری جہاں کی خدائی کو[/FONT]​
 
Last edited: