کراچی میں منعقدہ یوم آزادی کی تقریب کے دوران مکھی نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی
کراچی (آئی این پی) ناک میں دم کر دیااسی بوکھلاہٹ میں صدر زرداری کے نام کے ساتھ بھی شہید کہہ گئے ۔ یہ دلچسپ صورت حال اس وقت سامنے آئی جب قائم علی شاہ اپنے سیاسی رہنماؤں کی خدمات کا ذکر کررہے تھے اور فرط جذبات میں ذوالفقارعلی بھٹو کے بجائے صدر زرداری کے نام کے ساتھ بھی شہید کہہ گئے ۔ماضی کے برعکس اس بار انہیں جلد ہی اپنی غلطی کا ادراک ہوا تو انہوں نے نام کی درستگی کرلی۔ صحافیوں سے خطاب کے دوران انہیں مکھیاں بھی ستاتی رہیں۔ قائم علی شاہ
islam sa bughz.... jihaad sa nafrat... lekin bhutto sa lay k salmaan taser tk jo b mara shaheed e kehlata ha :13: ... ppp ka DAISH___ b mar jae to wo b saheed hota ha ... :lol: samaj to ap gy hon gy..