Since they are in jail, Maryam and Nawaz Shairf met for the first time today- Pervez Rasheed Talks to Media

Amin Khan 1

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں باپ بیٹی ایک ہی جیل میں ہیں لیکن ملنے کی اجازت نہیں دی گئی ، آج پہلی دفعہ ملاقات ہوئی - پرویز رشید
کیا کسی اور باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت ہوتی ہے ؟ رپورٹر کے سوال پرپرویزرشیدآئیں بائیں شائیں

IrdavVH.jpg


 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن ہونے کا یہ مطلب بھی نہیں کے مجرم الکشن لڑیں
ورنہ آزاد لوگ گھر بیٹھیں جیلیں کھول کر مجرموں کو الیکشن لڑوا لیں وہ ہوشیار لوگ ملک کو بہتر چلا لیں گے جو جرائم کرنے میں کامیاب ہو گئے.
 

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
یہ بلکل ٹھیک کہ رہا ہے . الیکشن رگ ہو گا دو ہزار تیرہ کی طرح لہٰذا پٹواریوں کو چاہیے کے الیکشن والے دن آرام سے گھر بیٹھیں ..
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چیکاں ، رونا دھونا اور سیاپا ، اب مارشل لاء تو لگنا نہیں ، اب ڈیموکریسی والا ڈنڈا ہی ملے گا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پھر الیکشن کا بائکاٹ کر کے بھارت مین سیاسی پناہ لے لو ،اور پاکستانی عوام کی جان چھوڑو ـصبح شام ان کمینوں کے وہی گھسے پٹے جھوٹ اور بک بک ــــ
خدا جانے پاک میڈیا کبتک جھوٹ اور بے سرو پا لغو گفتگو کو سیاست اور خبر کا نام دے کر عوام کو گمراہ کرتا رہے گا اور غریب عوام کے مسائل کی بات نہیں کرے گاـ ہمارے میڈیا کیلئے کچھ اربوں پر قابض امرا اور بیرونی مفادات کے نگران ہی سب کچھ ہیں ـــ
درست ہے کہ میڈیا مالکان احتساب اور ٹیکس کے شکنجے میں آنے سے خوفذدہ ہیں مگر خدا را ملک اور عوام دشمن اداکاروں کے ساتھ تو نہ مل جایںــ
 

Back
Top