Sialkot cantonement rejects PTI! PMLN wins majority.

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
‏الحمداللہ جہلم کی دونوں سیٹیں عمران خان کے نام
جہلم جوکبھی ن لیگ کاگڑھ ہوا کرتا تھاآج ‎@fawadchaudhry اوران کی ٹیم کی کوششوں سے جہلم سے ن لیگ کاصفایاممکن ہوا
پہلے جنرل الیکشن اوراب کنٹونمنٹ الیکشن میں ن لیگ کا جہلم خاتمہ
Congrats ‎@fawadchaudhry
‎#بلے_پہ_ٹھپہ
‎#CantonmentElection2021 https://t.co/11iAoli5q1‎
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
‏ہم نے گوجرانوالہ سے 10 میں سے 6 سیٹیں جیت لی ن لیگ نے 2سیٹیں جیتیں ہیں نظریہ اب عمران خان کا چلے گا الحمد اللہ 2 آزاد خان تیری جیت شالا انشااللہ انشاللہ
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
‏کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک وارڈ 3
پی ٹی آئی امیدوار 333 ووٹ لیکر کامیاب
نون لیگ کے 104 ووٹ
‎#بلے_پہ_ٹھپہ https://t.co/mN2RmwedFT‎
 

Back
Top