FahadBhatti
Chief Minister (5k+ posts)
It was in fact ayubs plan to get rid of east Pakistan. It was very much deliberate on his part. Later how Bhutto acted and how Pakistan army surrendered without much resistance was tellingڈھاکہ ڈوب رہا تھا اور نیرو اپنی بنسری بجوا رہا ہے
لیکن اس وقت تو بہت سے نیرو مل کر قوم کی بنسری بجا رہے ہیں آج کل جو کچھ ہورہا ہے جو بنسریاں ڈھولکیاں بج رہی ہیں جو شراب و شباب کی محفلیں ہو رہی ہیں یہ کہانیاں اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چند سال بعد باہر نکلیں گے ان نیرو اینڈ کمپنی کی ریٹائرمنٹ کے بعد