Shush, it is Against National Security to talk What Yahya Khan was doing ..

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
ڈھاکہ ڈوب رہا تھا اور نیرو اپنی بنسری بجوا رہا ہے
لیکن اس وقت تو بہت سے نیرو مل کر قوم کی بنسری بجا رہے ہیں آج کل جو کچھ ہورہا ہے جو بنسریاں ڈھولکیاں بج رہی ہیں جو شراب و شباب کی محفلیں ہو رہی ہیں یہ کہانیاں اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چند سال بعد باہر نکلیں گے ان نیرو اینڈ کمپنی کی ریٹائرمنٹ کے بعد
It was in fact ayubs plan to get rid of east Pakistan. It was very much deliberate on his part. Later how Bhutto acted and how Pakistan army surrendered without much resistance was telling
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
پرانا نیرو صرف بنسری بجاتا تھا اور پھر بجا بھی گیا
مگر موجود نیرو تو بنسری بجاتے بھی ہیں
اور
بجواتے بھی ہیں
اس لئے یہ نئے نیرو گروپ آف کمپنیز اس پرانے نیرو سے بھی ایک ہاتھ آگے ہیں یہ کالے نیرو
Ya lattown kay bhoot hain battown say nehain manay gay.
 

Back
Top