Shaheer Sialvi response to lies of Imran Khan

kingQ

Minister (2k+ posts)
Pehli baat, Quran ki hifazat ka zimma Allah nay liya hay to wahan say na tum kuch nikal saktay ho na extra daal saktay ho. Warna trust me tumharay ulma bohot kuch change ker chukay hotay lol.
Dosri baat, Quran main kahan likha hay israel Palestine situation ka koi solution nahi nikalna?
Tesri baat, meiney Quran, hadees ya islam say nahi poocha kay unhoo nay kia ukhara, meiney ulma say pocha hay kay inhoo nay kia ukhara. So dont talk about islam or quran here, talk about these ulmas who oppose any proposal for solving Palestinian issue.
I m asking u how much money u have, u r telling me state bank of Pakistan is empty lol
میں آپ کے نابالغ دماغ کو سمجھانے کے لیے ایک مثال دے رہا تھا۔ چوں کہ آپ کو ہار تسلیم کرتے ہوئے بے عزتی محسوس ہو رہی ہے، اس لیے میں آپ کی بے وقوفی کو مزید آشکارہ کرنے کے لیے ایک اور مثال دیتا ہوں۔
آپ کے مطابق چوں کہ مسلمان اسرائیل کا کچھ اکھاڑ نہیں پائے، اس لیے دو ریاستی حل جس کی تائید عمران نیازی نے کی، وہ ٹھیک ہے۔
تو ہم نے جو موٹر سائیکل کی مونچھوں والا جرنیل، راحیل شریف، اسلامی فوج کی قیادت کے لیے سعودی عرب بھیجا ہے، اس کے ذریعے اسرائیل کا کچھ اکھاڑنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے؟
مطلب اسرائیل سے مڈبھیڑ ہوئی نہیں، اور ہم نے پہلے ہی ہار مان لی؟
یہ جو شیخ رشید اور جنرل مشرف نے ایٹم بم بنایا ہے، یہ کیا شب بارات میں پھوڑنے کے لیے بنایا ہے؟
اور جو میزائل بنائے ہیں ان کو کھڑا کر کے کیا اسٹریٹ لائیٹ لگانی ہے؟
پھر دو ریاستی حل کی تائید سے پہلے، عمران نیازی نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ فلسطینیوں کا اس پر کیا موقف ہے؟ کیا فلسطینی اس حل کے حق میں ہیں؟
اور اگر فلسطینی اس حل کے حق میں نہیں ہیں تو کیا پاکستان ملائیشیاء کی طرف سے پیش کیا جانے والا مسئلہ کشمیر کا حل قبول کر سکتا ہے؟ اگر کوئی ملک مثلاً امریکہ یہ بولے کہ کشمیر کا بھی دو ریاستی حل ہونا چاہیے تو کیا عمران نیازی اور ان کو لانے والے اس کو قبول کریں گے؟


 

kingQ

Minister (2k+ posts)
یہ حرام زادہ پتہ نہیں تقیہ باز شیعہ ہے، اور یہاں پر بھی ڈنڈی مارنے سے باز نہیں آیا ہے۔

اس خنزیر نے سورہ انفال کی آیت 5 سے 8 کا حوالہ دیا ہے۔
پہلے آدھے گھنٹے تک یہ ادھر ادھر کی باتیں کر کے لمبی تمہید بناتا رہا، کیوں کہ ہے یہ منافق اور جھوٹا انسان۔ پھر جب سورہ انفال کی آیت 5 سے 8 کا ترجمہ بیان کرنے لگا تو ساتھ اپنی 'تفسیر' بھی بیان کرنے لگا۔
انفال آیت 5 میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کا ایک گروہ جنگ کرنے کو ناپسند کر رہا تھا۔ لیکن قرآن اس گروہ کو 'بزدل' کا خطاب نہیں دے رہا۔ عمران نیازی نے یہ خطاب دیا۔
پھر قرآن یہ بھی وضاحت نہیں کر رہا کہ اصل میں وہ گروہ کون سا تھا جو جنگ کے حق میں نہیں تھا، نہ یہ بتایا کہ یہ گروہ غزوہ میں شامل ہوا یا گھر بیٹھا رہا۔
اور تیسری بات قرآن ان آیات میں جنگ کے مخالف اس گروہ کی مذمت بھی نہیں کر رہا۔ تو پھر اس منافق تقیہ باز ملاّ اور عمران نیازی کو کس نے اجازت دی ہے کہ اپنی مرضی سے قرآن کی تشریح کریں؟
انفال آیت 7 جب قرآن ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور ابوجہل لعنہ اللہ کے قافلوں کا ذکر نہیں کررہا،تو یہ منافق ملاّ ترجمہ کرتے کرتے تفسیر پر کیسے آگیا؟
بالآخر اس خنزیر نے انفال آیت 8 کو آیت 5 سے جوڑتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ مسلمانوں کو وہ گروہ جو جنگ کے حق میں نہیں تھا، آیت 8 میں ان کو 'مجرمین' کہا گیا ہے۔
جب کہ اللہ نے خود آیت 5 میں جنگ کے مخالف گروہ کو بھی مسلمان ہی کہا، یہ نہیں فرمایا کہ مسلمانوں کے بیچ میں گھسے ہوئے منافق۔
اس لیے آیت 8 میں اگر مسلمانوں کی فتح سے کسی کو تکلیف ہو رہی ہے، تو وہ مشرکین مکہ بھی مراد ہوسکتے ہیں، مگر یہ خبیث جان بوجھ کر ان کو صحابہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ کیوں کہ یہ مردود دشمن صحابہ اور تقیہ باز شیعہ ہے۔
آپ اس کی باقی ویڈیوز دیکھیں، یہ شیعہ مذہب کو بہانے بہانے سے درست اور سنیوں کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
 
Last edited:

Samlee

Senator (1k+ posts)
بھائی یہ بھگوڑی قوم کا حرام خور ہے۔ اس کا چاچا، جنرل امیر عبد اللہ خان نیازی بزدل بھگوڑا تھا، جو 1971 میں ہندو فوج کے آگے لیٹ گیا تھا۔ تو یہ بزدلی کو صحابہ کرام سے جوڑ کر اس کو بھی جائز قرار دے رہا ہے۔
شہیر سیالوی نے اس عمران مردود کو بالکل ٹھیک بے نقاب کیا ہے۔ یہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کر کے، اصل میں اسرائیل کو تسلیم کر رہا ہے۔
شہیر سیالوی ایک بہت سمجھدار اور مخلص مسلمان ہے۔ اللہ اس کو سلامت رکھے، آمین۔


Tere Paas Saara Din Kuch Karne Ko Nahi Hota Nawaz SHarif Aur Tahira SYed Ki Raaton Ka Natija