rtabasum2
Chief Minister (5k+ posts)
ایک قاتل،فاجر اور منافق ...اسے اچھی ضیاء کی تعریف ممکن نہیں ..ایک بہروپیا جس نے اسلام کہ لبادہ اوڑ لیا, ویسے دور جانے کی بات نہیں پچھلے تیس سال کی تاریخ دیکھ لیں اور اندازہ لگا لیں مورخ اس وقت ضیاء کو کس نام سے پکارتا ہے
ویسے نواز شریف جو آج کل آپ کا جمہوریت کا ہیرو ہے وہ اس کو ان ہی الفاظ میں یاد کرتا ہے جو آپ که رہے ہیں