Shaheed e Khattam e Nabuwwat PBUH

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
ایک قاتل،فاجر اور منافق ...اسے اچھی ضیاء کی تعریف ممکن نہیں ..ایک بہروپیا جس نے اسلام کہ لبادہ اوڑ لیا, ویسے دور جانے کی بات نہیں پچھلے تیس سال کی تاریخ دیکھ لیں اور اندازہ لگا لیں مورخ اس وقت ضیاء کو کس نام سے پکارتا ہے

ویسے نواز شریف جو آج کل آپ کا جمہوریت کا ہیرو ہے وہ اس کو ان ہی الفاظ میں یاد کرتا ہے جو آپ که رہے ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
شہید ختم نبوت اگر بھٹو ہے تو دشمن ختم نبوت ضیاء ہوا جس نے اسے پھانسی دی

beshak Zia ul haq ne Bhutto ko phansi di , Lekin agar aap Zia ul Haq ki zindagi ka mutaliha karain to Zia main Hazaar buraiyan sahi lekin woh bhi Munkaren e Khatm e Nabuwwat ka sakht Dushman tha , main Zia ul haq ka Fan nahi , sirf Woh baat kar raha hoon jo mere hisaab se Historical facts ki bunyadon par theek hai
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
مرد مومن مرد حق ؟؟؟؟؟

یہ انکا نعرا ہے جنکو نہ اسلام کی کویئ سمج اور نے ہی اپنی کوئی سوچ ...صرف اس نعرے کی بدولت خلق خدا کو سولی پر لٹکا دیا اس ضیاء نے دس سال اور دکھاتا رہا اسلامی خواب
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے نواز شریف جو آج کل آپ کا جمہوریت کا ہیرو ہے وہ اس کو ان ہی الفاظ میں یاد کرتا ہے جو آپ که رہے ہیں

اسکا ہیرو ہو گا میرا نہیں ،لیکن آپ کہ ہیرو ضیاء ہے اس میں کوئی شبہ نہیں
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

یہ انکا نعرا ہے جنکو نہ اسلام کی کویئ سمج اور نے ہی اپنی کوئی سوچ ...صرف اس نعرے کی بدولت خلق خدا کو سولی پر لٹکا دیا اس ضیاء نے دس سال اور دکھاتا رہا اسلامی خواب

اب آپ کو جمہوریت کی بھی سمجھ ہے اور اسلام کی بھی لگتا ہے عقل قل اپکو ہی کہنا پڑے گا ​
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
اب آپ کو جمہوریت کی بھی سمجھ ہے اور اسلام کی بھی لگتا ہے عقل قل اپکو ہی کہنا پڑے گا ​

میں عقل کل تو نہیں اور نے ہی دعوه ہے لیکن اتنی عقل ضرور ہے کہ اچھے اور بھلے کی تمیز کر سکوں ..چلیں آپ کہ دیں آپ ضیاء کے اسلام کی حامی ہیں ؟ہمت ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میں عقل کل تو نہیں اور نے ہی دعوه ہے لیکن اتنی عقل ضرور ہے کہ اچھے اور بھلے کی تمیز کر سکوں ..چلیں آپ کہ دیں آپ ضیاء کے اسلام کی حامی ہیں ؟ہمت ہے

ضیائی اسلام کے حامی طالبان ہیں نا .
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

اسکا ہیرو ہو گا میرا نہیں ،لیکن آپ کہ ہیرو ضیاء ہے اس میں کوئی شبہ نہیں

آپ کا دشمن تھا ضیاءآپکو اس نے کیا تکلیف پہنچائی لفاظی سے اجتناب کریں اپنے جواب میں
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ایک قاتل،فاجر اور منافق ...اسے اچھی ضیاء کی تعریف ممکن نہیں ..ایک بہروپیا جس نے اسلام کہ لبادہ اوڑ لیا, ویسے دور جانے کی بات نہیں پچھلے تیس سال کی تاریخ دیکھ لیں اور اندازہ لگا لیں مورخ اس وقت ضیاء کو کس نام سے پکارتا ہے

Yeah TEEN khobian + Mazeed Khobian toe BHUTTO main bhi Theen whahan DUKHTI hai Ishara kartay ???
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا دشمن تھا ضیاءآپکو اس نے کیا تکلیف پہنچائی لفاظی سے اجتناب کریں اپنے جواب میں

تو کیا اب اشاروں سے بات سمجھ
آوں آپ کو؟مجھے تکلیف دی ہوتی تو کوئی بات نہیں تھی لیکن وہ جو اس قوم کا حال کر گیا،ان کو فرقہ بندوں میں تقسیم کر گیا ،کیا یہ جرم کم ہے یآ پوری لسٹ دوں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ضیائی اسلام کے حامی طالبان ہیں نا .

جس کے ہاتھ میں کلاشنکوف ہے اور جو بھی اسلام کو بںدوک کے زور پر نافذ کرنا چاہتا ہے یہ جو بھی آپ کو آپ کے مسلک کے نام سے پکارتا ہے وہ ضیاء کہ حامی ہے ،کیوں کہ یہ سوچ اسی کی عطا کردہ توہفوں میں سے ایک ہے
 
ح

حکایت جنوں

Guest
یہ بات تو شہیدضیاء ال حق کے لیے بھی سچی ہے الله دونوں کے درجات بلند کرے
:lol::lol::lol: Woh kehte hain na keh Islam mein qaatil o maqtool bhi jannat mein ja sakte hin. Aik kaafir ki talwaar se shaheed honey wala musalmaan aur phir woh kafir musalmaan ho jaye to woh bhi jannat mein geya. Bhutto ko shaheed kerne ke baad Zia ul Haq musalmaan ho geya aur saari zindagi Khuda se maghfarat talab krta raha chunancheh Allah ne Zia ko bhi shahadat ka aala rutba ata kia. Wallahu Aalam
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تو کیا اب اشاروں سے بات سمجھ
آوں آپ کو؟مجھے تکلیف دی ہوتی تو کوئی بات نہیں تھی لیکن وہ جو اس قوم کا حال کر گیا،ان کو فرقہ بندوں میں تقسیم کر گیا ،کیا یہ جرم کم ہے یآ پوری لسٹ دوں

اسی ضیاء کی بوئی فصل کاٹ رہی قوم برسوں سے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

جس کے ہاتھ میں کلاشنکوف ہے اور جو بھی اسلام کو بںدوک کے زور پر نافذ کرنا چاہتا ہے یہ جو بھی آپ کو آپ کے مسلک کے نام سے پکارتا ہے وہ ضیاء کہ حامی ہے ،کیوں کہ یہ سوچ اسی کی عطا کردہ توہفوں میں سے ایک ہے

جو شراب پیتا ہو اور کرپٹ ہو وہی آج بھٹو کا نام روشن کر رہے ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah TEEN khobian + Mazeed Khobian toe BHUTTO main bhi Theen whahan DUKHTI hai Ishara kartay ???

تو بکو یہاں پریہ صرف بکواس ہی کرنی ہے تجھ کو ،پھر تیری میں دیکھ کیسے ساڑتا ہوں ،تو بھی ضیاء کہ اسلام کہ حامی نکلا
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
جو شراب پیتا ہو اور کرپٹ ہو وہی آج بھٹو کا نام روشن کر رہے ہیں

اب آپ پرسنل زندگی کی طرف رواں دوں ہو جب کچھ نہ ملے تو اچھالو کیچڑ....یہی ہے ضیاء کہ اسلام لوگوں کی ذاتی زندگی کو ٹٹولنا
 
Back
Top