Shahbaz Sharif Projects in Punjab and his Government style.

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگ ڈنگر کہلوانے پر ناراض ھو جاتے ہیں . ڈنگروں میں عقل ہوتی تو یہ ضرور بادشاہ سلامت سے پوچھتے. عوام دے پسسے خرچ کر کے دھی اپنی نو سیاست وچ سالیا کیوں لے کر ا ریا این

1073588_63935594.jpg
 

sixthsense

Minister (2k+ posts)
کچھ لوگ ڈنگر کہلوانے پر ناراض ھو جاتے ہیں . ڈنگروں میں عقل ہوتی تو یہ ضرور بادشاہ سلامت سے پوچھتے. عوام دے پسسے خرچ کر کے دھی اپنی نو سیاست وچ سالیا کیوں لے کر ا ریا این

صیح کہا ہے آپ نے جب آپ لوگوں کو ڈنگر کا لقب دیں تو آپ لوگ بہت جلدی نارض ہوجاتے ہو
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
صیح کہا ہے آپ نے جب آپ لوگوں کو ڈنگر کا لقب دیں تو آپ لوگ بہت جلدی نارض ہوجاتے ہو

Read the slogan underneath Prime Minister and her daughter picture. LMAO
اہلیت میعار + ١٠٠ فیصد شفاف = باپ اور بیٹی کی تصویر
یہ اشتہارصرف ڈنگروں کے لیے چھاپہ گیا ھے
 
Last edited:

sixthsense

Minister (2k+ posts)
Read the slogan underneath Prime Minister and her daughter picture. LMAO
اہلیت میعار + ١٠٠ فیصد شفاف = باپ اور بیٹی کی تصویر
یہ اشتہارصرف ڈنگروں کے لیے چھاپہ گیا ھے



aap yeh comments dekh kar aap ki aqal aur nafaat par bahoot afsoos hova. yahi keh in ki tasweer key nechey comments on logoun key liay likhay jo fee na honey ki wajah sey taleem adhori kar detay hain. oun ghareeb logon ko aap ney janwaroun sey tashbee dee hai.
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Setting priorities ....Who give a ****...Keep a blind eye since you need some common sense and common sense is not that common.
The people of this country are totally senseless.
The cities of Punjab like Sialkot, Faisalabad, Multan , Gujranwala generate revenue for Punjab and Pakistan.
Where is their share from the Punjab budget?
" Dhagge " of these cities still vote for these thugs who do not take care of their necessaties.

It's irong that Sialkot businessman's are spending their wealth to make airports and roads.
Is this not insane ?

Karachi is another city which requires infrastructure. Shahbaz Sharif is running his show in the center with his brother.
Why don't they look at Karachi which is much bigger than Lahore ?

Did they discuss this project in Punjab Assembly?

x1076680_54374524.jpg.pagespeed.ic.bEdq9vr_7m.jpg


LAHORE ALWAYS GETS THE LION SHARE FROM PUNJAB BUDGET. WTF.........DHAGOON KEY SATH AISSA HE HONA CHAH-EY

tR1HTVJ.jpg
 

izzy

Banned
کوئی شرم نام کی چیز بھی ہے تم میں یا وہ بھی گھوٹ کے پی گئے ہو
سارا ملک سکتے میں ہے اور تم اپنا فوٹو کاپی پراپوگنڈا کھول کے بیٹھے ہو

barca
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
میں شہباز شریف نے جوش خطابت میں فرمایا تھا اگر روٹی ٢ روپے کی نہ کی تو میرا نام شہباز سہریف نہیں .
آج قانون بھی مجود ھے، سستی روٹی اتھارٹی بھی مجود ھے ، خادم اعلی بھی مجود ہیں ، اور ان کا نام بھی میاں شہباز شریف ھے .
نہیں ھے
تو
٢ روپے کی سستی روٹی نہیں
1115597_41898183.jpg
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
سانحہ لاہور ، دو خواتین سمیت آٹھ افراد جاں بحق، 90 سے زائد زخمی
10434318_10152135789001766_5248932701882620541_n.png


لاہور میں طاہر القادری کے گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کی کارروائی خونی تصادم میں بدل گئی۔ پولیس اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں میں جھڑپیں ہوئیں اور دو خواتین سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور 90 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس نے متعدد کارکنوں کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن ایم بلاک ایکسٹینشن میں واقع تحریک منہاج القرآن سیکریٹریٹ اور طاہر القادری کے گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کی کارروائی پر لاہور پولیس کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈی آئی جی عبدالجبار کے آنے کے بعد دوبارہ آپریشن شروع کیا گیا ۔ پولیس اہلکاروں نے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا ۔ ان کے ہتھے جو کارکن چڑھا اس کی عمر کا لحاظ کیے بغیر لاتوں، تھپڑوں اور لاٹھیوں سے روئی کی طرح دھنک کے رکھ دیا۔ ایک طرف زخمیوں کو لے جانے والی سائرن بجاتی ایمبولینسز تھیں۔ دوسری جانب پتھروں سے اٹی سڑکیں اور جلتے ٹائروں سے اٹھتا دھواں مشتعل اور غم و غصے میں بپھرے کارکن ، پولیس پر پتھراؤ کرتے رہے۔ پولیس اہلکاروں نے آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ ہوائی فائرنگ بھی کی۔ پولیس کی مدد کے لئے بکتر بند گاڑیاں بھی موجود رہیں جبکہ رکاوٹیں ہٹانے کے لئے بلڈوزر کا استعمال کیا گیا۔ کارکن اور پولیس اہلکار دونوں وہاں کھڑی گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کرتے رہے ۔ کئی گھنٹے تک منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے سامنے کا گراؤنڈ اور قریبی انٹرنیشنل مارکیٹ کا علاقہ آنسو گیس کے شیل اور گولیوں سے لہو لہو ہوتا رہا۔ پولیس نے ربڑ کی گولیاں بھی چلائیں جہاں مظاہرین گھائل نظر آئے وہیں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس نے رکاوٹیں ہٹانے کے بعد آپریشن ختم کر دیا اور متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ لاہور پولیس نے تجاوزات ہٹانے کا کام رات گئے شروع کیا جس پر انہیں شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔



 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
  • ??? ??? ????? ?? ??????? ??? ??? ?????? ?????? ?? ??? ?????? ????? ?? ???? ????? ??? ??? ???? ??? ???? ?? ??? ???? ??? ? ?? ???? ?? ??? ???? ???? ?? ?????? ?? ??? ??? ????????? ????? ???? ?? ??? ????? ?? ??? ?? ?????? ??? ?


10484793_10152135797551766_8181314952598671615_n.jpg


||




and FINALLY....................THIS ONE IS SO CONCLUSIVE FROM AHMAD WALEED OF SAMAA TV

???? ????? ......???? ????

????? ???? ? .?? ???? ??? ????? ?? ?? ???? ???????? ????? ?? ?????? ?? ??? ??? ??????? ?? ? ?? ????? ?? ???
<span style="color:#0000ff;"><strong><font size="5">


10434316_802829466434427_2719837186569981540_n.jpg

 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ھے پنجاب کا خادم اعلی جو کے کبھی نادم نہیں ہوتا اپنی جوش خطابت میں کی گی باتوں سے

آج تک اس نے اپنا نام تبدیل نہیں کیا ، استعفیٰ کیا خاک دے گا
یہ کیسا سرکس کا شیر ھے جس نے فوج سے اپنے خاندان کے لئے سیکورٹی مانگ لی
کیا یہ وہی شیر نہیں جو مشرف کو سزا دلوانا چاهتا تھا ؟
کیا یہ وہی شیر نہیں جس نے پورا پنجاب ڈاکووں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا اور سری پولیس فورس کو اپنے خاندان اور سیاست کی حفاظت پر مامور کر دیا
10489878_802491133134927_7989690119939534357_n.jpg


یہ ھے پنجاب کا معروف مراثی وزیر قانون
یہ ھے اس کے بیانات


10305411_802326039818103_4539548227082081513_n.jpg




  • پنجاب حکومت کا دوغلا پن
    پنجاب حکومت کو ماڈل ٹاؤن میں منہاج القرآن کے باہر تو بیرئیرز نظر آگئے لیکن کچھ فاصلے پر شریف برادران کے گھروں کے باہر لگے بیرئیرز نظر نہیں آئے۔ان گھروں میں شریف برادران بہت کم رہتے ہیں، زیادہ وقت رائیونڈ پیلس میں گزا...رتے ہیں جس کے باہر بھی بیرئیرز لگے ہوئے ہیں ۔

    اسکے علاوہ میاں شہبازشریف کی دوسری بیوی جو گلبرگ میں رہتی ہیں وہاں بھی بیرئیرز لگے ہوئے ہیں۔ اسکے علاوہ ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز کے گھر کے باہر بھی بیرئیرز لگے ہوئے ہیں اور کسی کو وہاں سے گزر کر جانے کی اجازت نہیں ہے۔


 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت نے ریاستی دہشتگردی کی انتہا کر دی ہے جوکہ انتہائی شرمناک ہے۔حکومت نوے کی دہائی سے فوج کو اپنی دشمن سمجھتی ہے اور عوامی تحریک نے آئی ایس آئی کی حمایت میں سب سے پہلے ریلی نکالی جس کی سزا ہمیں دی گئی -

کہ حکومت نے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کو ناکام کرنے کے لیے ریاستی بدامنی کو پھیلایا ہے


حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔لوگوں کے خون سے حکومت تہس نہس ہو جائے گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب جھوٹا اور مکار شخص ہے جو کارروائی کا اعلان کر کے ڈھونگ رچا رہا ہے



سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کو کارکنوں کا علاج کرنے سے منع کر دیا گیا ہے۔پولیس نے دہشتگردی کرتے ہوئے میرے گھر کے دروازوں اور کھڑکیوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا سیدھی فائرنگ سے کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔کارکنوں نے قربانی دے کر میرا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

ڈاکٹر طاہر قادری
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

      • لاہور واقعے کا ذمہ دار ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا، شہباز شریف

        واقعے پر دلی افسوس ہے اور میں تمام متاثرہ خاندانوں کے افراد اور ڈاکٹر طاہر القادری سے تعزیت کرتا ہوں۔

        ماڈل ٹاؤن واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے ، افسوس ناک واقعے پر سب رنجیدہ ہ...یں۔ ا لواحقین کے غم کو سمجھ سکتا ہوں ، لواحقین کیساتھ دلی اظہار افسوس کرتا ہوں اور اللہ لواحقین کو صبر دے

        ’جب تک کمیشن دودھ کا دودھ پانی کا پانی نپ کردے میں چین سے نہیں بیٹھوں گا، واقعے میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی‘۔

        'میں نے کبھی لاٹھی اور گولی کی سیاست نہیں کی۔'




      لاہور کے واقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب، وزیر قانون اور آئی جی پنجاب کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔



      اس واقعے کے ذمہ داروں کو جیل میں ڈالنا چاہئے ۔

      نوازشریف نے کبھی جمہوریت کو اہمیت نہیں دی، پنجاب پولیس سےہمیشہ غلط اور غیر قانونی کام لیا گیا، حکمراں... ہر موقع پر ذاتی مقاصد کیلیے پولیس کو استعمال کرتےہیں، پنجاب پولیس کی ساکھ خود شریف برادران نے خراب کرائی، پولیس والے شریف برادران کے حکم پر قانون توڑتے ہیں۔تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں پر تشدد سے دکھ پہنچا،کیا رائے کے محلات کے آگے بیریئرز نہیں لگے؟عمران خان






    پنجاب حکومت نے جو کیا وہ اسے کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ یہ اپنے لئے خود ہی گڑھا کھود رہے ہیں، انہوں نے سفارش پر پولیس بھرتی کی ہوئی ہے جس نے لوگوں کو سیدھے فائر مارے ہیں۔ اس سفارشی پولیس کی ٹریننگ ہی نہیں ہے اور یہ نوازشریف اور شہباز شریف کیلئے گڑھا کھود رہے ہیں۔ شیخ رشید






  • سب سے زیادہ ذمہ داری نواز شریف اور شہباز شریف کی تھی ، انہوں نے جمہوریت کا محافظ بننے کی بجائے بندوق سے مارنا شروع کر دیا ہے تو اب ہم جمہوریت کو کیسے بچائیں گے - نوازشریف نے جمہوریت کو بہت بڑا دھچکہ لگایا ہے، اب یہ معاملہ آسانی سے ختم نہیں ہونے والا ہے۔ جاوید ہاشمی

    متحدہ قومی موومنٹ نے لاہور میں پولیس کے ہاتھوں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کی ہلاکت کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا ہے۔


 

Back
Top