Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم نوازشریف مری سے اسلام آباد تشریف لارہے تھے، وزیراعظم کے موٹرکیڈ کیلئے دو روٹس لگے تھے۔ ایس پی وزیراعظم کے قافلے کو غلط ڈائریکشن میں لے گئے جس کی وجہ سے وزیراعظم رش میں پھنس گئے اور اس "سنگین جرم" کی پاداش میں چیف سیکرٹری پنجاب نے ایس پی کو معطل کردیا۔ اس سے ایک دن پہلے وزیراعظم کی گاڑی چند لمحوں کیلئے لاہور کے کلب چوک میں پھنس گئی، اس "سنگین جرم" پر بھی ڈی ایس پی میمونہ رشید اور انسپکٹر فخرزمان کو معطل کردیا۔
پانچ سال پنجاب میں ن لیگ کی حکومت رہی ہے، اس دوران چوری، ڈکیٹی، اغواء برائے تاوان، قتل، عصمت دری، اجتماعی زیادتی، زمین پر قبضے سمیت مختلف جرائم میں لاکھوں کیس رجسٹر ہوئے لیکن کوئی ایس پی معطل نہیں ہوا لیکن اگر حکمرانوں کی ٹریفک میں کوتاہی ہوجائے تو ایس پی معطل ہوجاتے ہیں: جاوید چوہدری
=