Shah Mehmood Qureshi dismisses lunar calendar - Big announcement by Mufti Muneeb

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے چاند کا اعلان شرعی اصولوں کے مطابق ہوگا، عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 جون کومنعقد ہوگا، شرعی اصول ہیں کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھ کرروزہ رکھا جائے گا اور شوال کا چاند دیکھ کر عید منائی جائے گی۔

Untitled-113.png

انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرعی فیصلہ کرنے کیلئے میٹ آفس، محکمہ موسمیات کراچی میں اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام شامل ہیں۔ سعودی عرب اور آزاد کشمیر سے آئے ہوئے تمام علماء کرام نے کہا کہ ہم مفتی منیب الرحمٰن کے اعلان کے ساتھ ہی عید منائیں گے، ہم آپ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ صوبہ سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخواہ صوبہ تمام رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق عید مناتے ہیں۔

مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نبی پاک ﷺ کے بتائے ہوئے اصول کے مطابق فیصلہ کرتی ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھ کرروزہ رکھا جائے گااور شوال کا چاند دیکھ کر عید منائی جائے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نظریاتی کونسل پاکستان پہلے ہی طے کرچکی کہ اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے اصول کے مطابق فیصلہ ہوگا۔

دوسری جانب وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ عید کا چاند مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی دیکھے گی۔ جبکہ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے قمری کیلنڈر کے مطابق 5 جون کو عید الفطر کا اعلان پہلے ہی کرچکے ہیں۔

یاد رہے کہ وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی نے سائنسی قمری کیلنڈر کی ویب سائٹ اور ایپ لانچ کر دی ہے جس کے مطابق عیدین اور رمضان کے چاند کی تاریخ 5 سال پہلے معلوم کی جا سکتی ہے۔

وزارتِ سائنس وٹیکنالوجی نے قمری کیلنڈر اور چاند کی موجودگی بتانے والی اس ایپ کا نام ‘دی رویت’ رکھا ہے۔ وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ گوگل پلے اسٹور پر یہ ایپ دستیاب ہے، جہاں سے اس 8 ایم بی کی ایپ کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ مفتی منیب الرحمٰن نے کہا تھا کہ شرعی تعلیمات کے مطابق چاند دیکھنے کیلئے چاند کا آنکھ سے نظر آنا ضروری ہے اس لیے ہم سائنس کو اسلام کے سامنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔

Last edited by a moderator:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Hukam tu yeh bhi hai Mufti Sahab

Sahih International: And proclaim to the people the Hajj [pilgrimage]; they will come to you on foot and on every lean camel; they will come from every distant pass....... Quran 22:27

Science ky Banaye Jahaz tu bhout Pasand hai na app ko ajj kaal per Scientific calculations se Problem . App bhi kya karen app ka rozgar hai berozgar to koi nahi hona chata
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!مذہب کو ریاست سے الگ کرنے والے اچھل اچھل کر ریاست کو مذہب میں کیوں دھکیل رہے ہیں
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
The telescope he is using, the glasses he is using are both science. Please dont use them.
They have made a foolnout ofnus for many years . They claim using human intelligence is haram. They say this on televisiin which is science again.
 
Molvion ne Science ko Mazhab mein ghusaya hai , ham tu sirf yeh khrahy hain thora sa aur science ki baat man lo

Dajjal ka Ghoogo Loud Speaker ajj kaal Molvio ka pasandida Ghoogo hai

Molvi Uneeth, Gadhy , Ghoory , khachar sab choor ky Shatan ky banaye Jahazo , Caron aur traino mein uchal uchal ky bathty hain
 
Last edited:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
!مذہب کو ریاست سے الگ کرنے والے اچھل اچھل کر ریاست کو مذہب میں کیوں دھکیل رہے ہیں
ریاست کو مذہب میں نہیں دھکیلا جارہا، سرجری کے ذریعے مذہبی ناسور کو ریاست کے جسم سے الگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ناسور مزاحمت کررہا ہے۔۔
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
This is his last Match. He should announce retirement after it to exit gracefully otherwise he'll become irrelevant in no time!

I'd rather trust Science that always produce correct results rather than someone's eyes that deceive every man many times a day!
 
Ali_91

MPA (400+ posts)
Out of the context but after recent interviews of Fawad Chaudhry i feel there can be a possibility that fawad pinged this issue for a reason or not getting support on this from gov can be a reason of fawads interview
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے چاند کا اعلان شرعی اصولوں کے مطابق ہوگا، عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 جون کومنعقد ہوگا، شرعی اصول ہیں کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھ کرروزہ رکھا جائے گا اور شوال کا چاند دیکھ کر عید منائی جائے گی۔

Untitled-113.png

انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرعی فیصلہ کرنے کیلئے میٹ آفس، محکمہ موسمیات کراچی میں اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام شامل ہیں۔ سعودی عرب اور آزاد کشمیر سے آئے ہوئے تمام علماء کرام نے کہا کہ ہم مفتی منیب الرحمٰن کے اعلان کے ساتھ ہی عید منائیں گے، ہم آپ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ صوبہ سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخواہ صوبہ تمام رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق عید مناتے ہیں۔

مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نبی پاک ﷺ کے بتائے ہوئے اصول کے مطابق فیصلہ کرتی ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھ کرروزہ رکھا جائے گااور شوال کا چاند دیکھ کر عید منائی جائے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نظریاتی کونسل پاکستان پہلے ہی طے کرچکی کہ اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے اصول کے مطابق فیصلہ ہوگا۔

دوسری جانب وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ عید کا چاند مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی دیکھے گی۔ جبکہ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے قمری کیلنڈر کے مطابق 5 جون کو عید الفطر کا اعلان پہلے ہی کرچکے ہیں۔

یاد رہے کہ وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی نے سائنسی قمری کیلنڈر کی ویب سائٹ اور ایپ لانچ کر دی ہے جس کے مطابق عیدین اور رمضان کے چاند کی تاریخ 5 سال پہلے معلوم کی جا سکتی ہے۔

وزارتِ سائنس وٹیکنالوجی نے قمری کیلنڈر اور چاند کی موجودگی بتانے والی اس ایپ کا نام ‘دی رویت’ رکھا ہے۔ وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ گوگل پلے اسٹور پر یہ ایپ دستیاب ہے، جہاں سے اس 8 ایم بی کی ایپ کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ مفتی منیب الرحمٰن نے کہا تھا کہ شرعی تعلیمات کے مطابق چاند دیکھنے کیلئے چاند کا آنکھ سے نظر آنا ضروری ہے اس لیے ہم سائنس کو اسلام کے سامنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔

میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ بے چارے پوٹیوں کو اپنا ہی تھوک چاٹنا پڑ جائے گا۔ ان کے نصیب میں اپنا تھوک چاٹنا لکھا ہے۔ 10 مہینوں یہی ایک کام یوٹرن لیے بغیر کیا ہے۔
ویسے پوٹی لوگ اگر 5 جون کو عید منانا چاہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ کے پی میں 2 عیدیں ہو سکتی ہیں اور تیسری پوٹیوں کی سہی۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
What confused state of mind... heer khotee ne apne didhe inch ke masjid baniee hoi hee...
ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانے کی ابتدا پوٹیوں نے کی، اور اگر پوٹی لوگ 5 جون کو عید نہیں مناتے تو ان پر لعنت۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
This is his last Match. He should announce retirement after it to exit gracefully otherwise he'll become irrelevant in no time!

I'd rather trust Science that always produce correct results rather than someone's eyes that deceive every man many times a day!
ہو سکتا ہے یہ تمہاری حکومت کی آخری عید ہو ہی ہی ہی۔
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانے کی ابتدا پوٹیوں نے کی، اور اگر پوٹی لوگ 5 جون کو عید نہیں مناتے تو ان پر لعنت۔
Bhaijan KP me ho sekta hee 4 ko eid hoo jaiee.. which means most probably 5th ko baqee mulk mee bhee ho jaiee... pher poti ho ya khotee... saab he eid maniengee??
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
ریاست کو مذہب میں نہیں دھکیلا جارہا، سرجری کے ذریعے مذہبی ناسور کو ریاست کے جسم سے الگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ناسور مزاحمت کررہا ہے۔۔
بھائی تو پانچ جون کو قمری کیلنڈر دیکھ کر اپنی عید کسی چرچ یا مندر میں جا کر منا لے۔ کوئی تیرے ہاتھ پاؤں نہیں پکڑ رہا کہ مولویوں کے ساتھ عید منا۔ ہماری بلا سے تو آج عید منا لے، تیری پروا کسے ہے؟
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
Bhaijan KP me ho sekta hee 4 ko eid hoo jaiee.. which means most probably 5th ko baqee mulk mee bhee ho jaiee... pher poti ho ya khotee... saab he eid maniengee??
بھائی صاحب، قمری کیلنڈر میں برائی کوئی نہیں ہے۔ جس طرح گھڑی کے اوقات کار میں کوئی برائی نہیں ہے۔ نماز کا وقت ہو جاتا ہے مگر نماز تب پڑھتے ہیں جب محلے کی مسجد میں اذان ہو جائے۔ یہی حال روئیت ہلال کا ہے۔ چاند نظر آجائے تب عید مناتے ہیں۔ اور مطلع ابر آلود ہو تو اس کے الگ احکام ہیں۔ لیکن پوری دنیا میں جس طرح گھڑی دیکھ کر نماز نہیں ہوتی، ویسے ہی چاند دیکھے بغیر عید نہیں ہوتی۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
The telescope he is using, the glasses he is using are both science. Please dont use them.
They have made a foolnout ofnus for many years . They claim using human intelligence is haram. They say this on televisiin which is science again.
بھائی جان، ٹیلی اسکوپ اور چشمہ دیکھ کر عید نہیں منائی جاتی۔ چاند دیکھ کر عید منائی جاتی ہے۔ چاند دیکھنے کے لیے آنکھوں کا بھی استعمال ہوتا ہے، اور اگر آپ نے غلطی سے سائنس پڑھی ہے تو آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ انسانی آنکھ کا مطالعہ بھی علم حیاتیات اور طبیعیات کے تحت کیا جاتا ہے۔ فواد گینڈے کی جاہلانہ دلیلوں پر یقین کر کے اپنی عقل بند نہ کریں۔
ٹیلی اسکوپ اور چشمہ اس لیے استعمال ہوتا ہے تاکہ چاند دیکھا جاسکے۔ قمری کیلنڈر کی مدد سے چاند نہیں دیکھا جاسکتا۔ یا تو آپ اس فواد ڈگے کو بولیں کہ کام چور پاکستانیوں سے کام کروا کے کوئی ایسا ٹیلی اسکوپ بنوا دے جس سے چاند بہ آسانی دیکھا جاسکے، یا پھر خاموش رہیں۔
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Iss forum per joo loogh Mulvi aur Nabi kii Sunnat kaa mazaaq uraa rahaa hain. Allah uun koo hidayat dai. Ameen. ALLAH tak phoonchna hai tu Nabi kai zaryaa hii Anaa hoogaa....Munafiqoo kai liyaa bhouth mushkil hai Nabii kai raasta par chalna....Summun Buqmun...Allah kii pakar bhouth Sakht hai...
 
Back
Top