Shafqat Mahmood Ne Khatam-e-Nabuwwat Tarmeem Par Apne Khilaaf Hone Wale Propaganda Ka Jawab De Dia

SahirShah

Minister (2k+ posts)
اس ترمیم کا قصور وار صرف اور صرف حکومتی جماعت اور کسی حد تک انکے اتحادی تھے، شفقت محمود یا کسی بھی حزب مخالف ممبر کا ختم نبوت کے حلف نامے میں چھیڑ چھاڑ سے کوئی دور کا بھی واسطہ نہیں تھا
بلکہ سچ بات یہ ہے کہ شروع میں کسی کو بھی سمجھ نہیں آیا کہ کاروائی دراصل ہوئی کیا ہے ؟ حلف نامے کو اگر اقرار نامے میں تبدیل کیا گیا ہے تو کونسا آسمان گر پڑا ؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ اگر ملّا ڈیزل کو بھی شروع میں سمجھ لگ جاتی تو وہ ہرگز اسکا حصہ نہ بنتا
زیادہ تر حکومتی ارکان کو بھی پلے نہیں پڑا کہ بل میں برائی کیا ہے؟
بہرحال جب شیخ رشید نے چوراہے میں ہنڈیا پھوڑی تو سب کو سمجھ لگی کہ نواز شریف حرام زادہ کیا ہاتھ کر گیا ہے

باقی جہاں تک شفقت محمود کی بات ہے، اس تازہ پراپیگینڈا پر کسی نے کان ہی نہیں دھرا....کیونکہ جب حکومت کی تشریف کے نیچے توا گرم ہوا تھا تو سب سے پہلے انہوں نے یہی لائن لی تھی....''جی سب شامل تھے، ہم اکیلے نہیں تھے''....پھر ایک ایک کر کے سب نے اپنی اپنی صفائی دے دی تھی کہ ہمیں فارم کی دوسری شقوں پر لگا کر کیسے چوری چوری حکومتی ارکان نے ہمیں بتاۓ بغیر ہی حلف نامے کو سادہ اقرار نامے میں تبدیل کر دیا ہے....ن لیگ نے بھی عافیت اسی میں جانی کہ مزید کسی پر الزام وغیرہ نہ ڈالا جاۓ ورنہ مزید آگ لگے گی
اس فورم پر بھی آفاق چوہدری نے جماعت اسلامی کی روایتی منافقت پر عمل کرتے ہوۓ جانتے بوجھتے ہوۓ شفقت محمود بلکہ عمران خان کو ہی قصور وار قرار دینے کی کوشش کی....لیکن مسجد ضرار کے وارثوں کے تھریڈز بھی بانجھ کی گود کی طرح خالی ہی رہے جیسے انکے لئے الیکشن والے دن بیلٹ باکس خالی رہتا ہے
@Afaq Chaudhry
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
This is serious, religion is being used as fun in Pakistan to scare any person you dislike, do a crime and if some one witnesses against you tell him I will say you have disrespected Islam or Prophet P.B.U.H, and it is true that people also just become JAHIL and follow the call of any one who says that the other has disrespected Islam, without looking into his/her credibility. Like MAULANA RZIVI, MAULANA FAZLUR REHMAN, SIRAJ UL HAQUE and many more like these I never have seen them a true representatives of Islam, a walking and talking symbols of Islam, I only see all of them just using Islam for their benefits.....WAKE UP & CUT THE CRAP, BE A PRACTICAL AND HONEST MUSLIM, DO NOT MAKE FUN OF RELIGION , RELIGION IS NOT TO BE USED AS THREAT, IT IS TO BE USED FOR PEACE< LOVE AND HARMONY
 

Back
Top