Sensitive agencies confiscates record of Indian nationals from Ramzan Sugar Mills owned by Sharifs

zain786

Chief Minister (5k+ posts)

دو دل مل رہے ہیں مگر چپکے چپکےسب کو ہو گئی خبر چپکے چپکے۔

CeyVqd9WAAAcjao.jpg

is jahil admi ko sirf apna bussines aziz hai sab se bare rang baz hain bhai keh deta hai humare london mai humare flats hain bablu aunty kehdete hai humare london mai koi property ni hai ab btao banda in gandi naslo ka kya kare
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
شریف خاندان اور جہانگیر ترین کی شوگر ملیں ہوں یا گجرات کے چودھریوں کی ڈیری فیکٹری، درجنوں کی تعداد میں بھارتی ملازمین موجود ہیں جنھیں ایجنسیوں کی اجازت کے بعد ویزے جاری ہوتے ہیں- اگر انہیں روکنا ہے تو حکومتی سطح پر پابندی لگنی چاہئیے ورنہ سرمایہ کار تو پیسہ بچانے کے لئیے سستی لیبر ہی ڈھونڈے گا چاہے کہیں سے ملے

ہاں جی رمضان شوگر ملز کس کی ملکیت ہیں؟ کیا پاکستان میں انجنیئرز ختم ہو گئے ہیں جو بھارتی انجنیئرز کو نوکریاں دی جا رہی ہیں پاکستان میں؟ یہاں نوجوان انجینئرز ہاتھوں میں ڈگریاں لیے خچل ہو رہے ہیں_

(clap)​
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
بس بنا دو اپنے وزیر اغظم کو بھی را کا ایجنٹ

جہانگیر ترین کا بھی نام ہے کل ایک
نمونہ پروگرام میں بتا رہا تھا ، پرسوں عمران خان کا بھی آجائے گا

سب را کے ایجنٹ ہے ، فوج کو حکومت دو

Filhaal jo Samjnay Hain wo tou Manoooo kal ay gee tou daikhay gain
 
30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
چل دوبارہ وڈیو دیکھ
جہاز ترین نے ,,, انڈین کو پولیس سے استثنیٰ ویزے دلواہے
اور ان شہروں کا سفر کروایا,,,, جہاں پرمیشن نہیں تھی

Yee Video Khuda ki taraf say ayee hain ju lafz ba lafz sach hu?

And Nooras are in govt if JKT had done something wrong investigate or arrest him...Why telling us?
 
pablo

Banned
Yee Video Khuda ki taraf say ayee hain ju lafz ba lafz sach hu?

And Nooras are in govt if JKT had done something wrong investigate or arrest him...Why telling us?
یہ فوجیوں سے پوچھو ,,,,کونسی وڈیو سچی ہے اور کونسی جھوٹی ؟
 
Porus

MPA (400+ posts)
شریف خاندان اور جہانگیر ترین کی شوگر ملیں ہوں یا گجرات کے چودھریوں کی ڈیری فیکٹری، درجنوں کی تعداد میں بھارتی ملازمین موجود ہیں جنھیں ایجنسیوں کی اجازت کے بعد ویزے جاری ہوتے ہیں- اگر انہیں روکنا ہے تو حکومتی سطح پر پابندی لگنی چاہئیے ورنہ سرمایہ کار تو پیسہ بچانے کے لئیے سستی لیبر ہی ڈھونڈے گا چاہے کہیں سے ملے

[/quote]

ہاں جی رمضان شوگر ملز کس کی ملکیت ہیں؟ کیا پاکستان میں انجنیئرز ختم ہو گئے ہیں جو بھارتی انجنیئرز کو نوکریاں دی جا رہی ہیں پاکستان میں؟ یہاں نوجوان انجینئرز ہاتھوں میں ڈگریاں لیے خچل ہو رہے ہیں_

(clap)

جس پوسٹ کا جواب دے رہے ہیں، اسے ایک دفعہ پڑھ تو لیجئیے

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

جس پوسٹ کا جواب دے رہے ہیں، اسے ایک دفعہ پڑھ تو لیجئیے

[/quote]

پیارے بھائی میں نے آپ سے یہی پوچھا ہے کہ جب پاکستان میں خود نوجوان انجینئر بیروزگار پھر رہے ہوں تو بھارت سے کیسے سستے داموں ملیں گے ؟

:)​
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
shame on mariam and mehru for employing raw agents in their business? Ab malum hua ke punjab mein operation ki ijazat kyun nahi di jarahi
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Nothing will happen. NOORA will give MUCHAR SHARIF another extension or something precious to remain in power. Sirf Sindh aur KPK waley Ghandaar hain!
 
Back
Top