Sensitive agencies confiscates record of Indian nationals from Ramzan Sugar Mills owned by Sharifs

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہیں ’را‘ کے مایہ ناز ایجنٹ آئی ایس آئی نے انہیں حال ہی میں نواز کی رمضان شوگر مل سے گرفتار کیا

CexvLhIXIAAPdai.jpg
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
بس بنا دو اپنے وزیر اغظم کو بھی را کا ایجنٹ

جہانگیر ترین کا بھی نام ہے کل ایک
نمونہ پروگرام میں بتا رہا تھا ، پرسوں عمران خان کا بھی آجائے گا

سب را کے ایجنٹ ہے ، فوج کو حکومت دو

آپ کی بات کو اک لمحے کے لیے درست مان لیا جائے تو پرویز رشید کی اس دھواں دار پریس کانفرس کے متعلق کیا کہیں گے جب اس نے صرف ایک بلدیاتی الیکشن کے لیے عمران کو ۷۰۰ ڈالر کے چیک کے لیے یہود و ہنود کا ایجنٹ ، غدار دشن کا یار اناونس کر دیا تھا؟
کیا وہ درست رویہ تھا؟ دیکھا جائے تو پی۔ٹی۔آئی نے اس سے کہیں ذمہ درانہ ریسپانس دیاہے۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
[COLOR=#A8A8A8 !important]
حساس اداروں نے رمضان شوگر مل سے بھارتی باشندوں کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا​

رمضان شوگر مل کے مہمان کے طور پر پاکستان کا دورہ کرنیوالے بھارتی باشندوں کے زیر استعمال موبائل فون ریکارڈ کے ذریعے تعلق داروں سے تحقیقات کرنے کا ف

رمضان شوگر ملز میں انجینئرنگ کنسلٹینسی کے نام پر ایک وقت میں 40 بھارتی باشندوں کو سرکاری پروٹوکول میں لایا اور لیجایا جاتا رہا، ویزے لاہور اور چنیوٹ تک محدود تھے

وزیراعلیٰ پنجاب کے سرکاری پروٹوکول کی زیر نگرانی بھارتی باشندوں کو رمضان شوگر مل میں چھپا کر رکھا گیا اور دوسرے شہروں تک بھی رسائی دی گئی،دستاویزات

14 اکثر واپس بھارت چلے جاتے ، 26 باشندے رمضان شوگر ملز میں موجود ہوتے ،تمام بھارتی باشندوں کو ویزے کے اجراء سے پہلے پولیس رپورٹ سے بھی استثنیٰ دیا گیا

اسلام آباد : حساس اداروں نے شریف فیملی کی ملکیت رمضان شوگر مل سے بھارتی باشندوں سے متعلق مکمل ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ہے اور گزشتہ 8 سال کے دوران رمضان شوگر مل کے مہمان کے طور پر پاکستان کا دورہ کرنیوالے بھارتی باشندوں کے زیر استعمال موبائل فون ریکارڈ کے ذریعے انکے تعلق داروں سے تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے رمضان شوگر ملز میں انجینئرنگ کنسلٹینسی کے نام پر ایک وقت میں 40 بھارتی باشندوں کو سرکاری پروٹوکول میں لایا اور لیجایا جاتا رہا ہے۔ ان بھارتی باشندوں کے ویزے پنجاب کے شہر لاہور اور چنیوٹ تک محدود تھے لیکن تحقیقاتی اداروں کو شواہد ملے ہیں یہ تمام بھارتی باشندے آزادانہ طور پر پورے پاکستان میں گھومتے رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس حکام کیلئے سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ سندھ اور پنجاب کی دیگر شوگر ملوں کیلئے بھارت سے کنسلٹینسی کے نام پر ایسی خدمات حاصل نہیں کی گئیں لیکن وزیراعلیٰ پنجاب کے سرکاری پروٹوکول کی زیر نگرانی ان بھارتی باشندوں کو رمضان شوگر مل میں نہ صرف چھپا کر رکھا گیا بلکہ انہیں دوسرے شہروں تک بھی رسائی دی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز رینجرز اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے شریف فیملی کی ایک دوسری شوگر مل سے بھی دو بھارتی کنسلٹنٹ حراست میں لئے ہیں اور ان دو بھارتی باشندوں کی نشاندہی پکڑے گئے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو نے کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رمضان شوگر مل کے ریکارڈ کے مطابق 40 بھارتی باشندوں کی خدمات حاصلکی گئی تھیں

ان میں سے 14 اکثر واپس بھارت چلے جاتے تھے اور 26 باشندے رمضان شوگر ملز میں موجود ہوتے تھے ان تمام بھارتی باشندوں کو ویزے کے اجراء سے پہلے پولیس رپورٹ سے بھی استثنیٰ دیا گیا تھا۔ رمضان شوگر ملز سے جو ریکارڈ قبضہ میں لیا گیا ہے ان میں لمنبی شریدار سری نواس راو بالا سبرا مینین سری نواسن سیوا کمار سنکارن متھسمے نگارا جان سریش راؤ داتلہ رتن کار دیش راج گنتما دوغو وینکاتش مورو گیسان ناجسواران عیساکی منکندان سیف اللہ عبدالجبار چیکاارون سہو ڈپٹی رانجن سمولا پالی ناجسوران لکشمن باسکر بابو راجیش راجہ گوپال مٹھو کماران ناگاراج خان محمد ظفر محمد مبین پروین کمار پچی سوزل پربو بالا گورو سند رانجن اور ایم ڈی انصر شامل ہیں

[/COLOR]
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
نہ عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے نہ نواز شریف انڈیا کا
سیاست میں اتنا گرنا نہیں چاہئیے جو بھی کرتا ہے ٹھیک نہیں کرتا

آپ کی بات کو اک لمحے کے لیے درست مان لیا جائے تو پرویز رشید کی اس دھواں دار پریس کانفرس کے متعلق کیا کہیں گے جب اس نے صرف ایک بلدیاتی الیکشن کے لیے عمران کو ۷۰۰ ڈالر کے چیک کے لیے یہود و ہنود کا ایجنٹ ، غدار دشن کا یار اناونس کر دیا تھا؟
کیا وہ درست رویہ تھا؟ دیکھا جائے تو پی۔ٹی۔آئی نے اس سے کہیں ذمہ درانہ ریسپانس دیاہے۔
 
pablo

Banned
جہاز ترین کی بات کا,,,, کوئی جواب نہیں دے گا
پتا ہے نہ بعد میں,,,,, بونگا خان کا نام بھی اے گا
:lol: جو مفت میں,,,,, جہاز کے جھولے لیتا رہا ہے

566adeefc8160.png
 
Last edited:

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
munaa jdw ko indian nationals ne visit keya hai jo k record pe hai jdw se indian raw k agents ni pakre please thore c akal istemal karleya karen har watq khote na ban jaya karen

دو دل مل رہے ہیں مگر چپکے چپکےسب کو ہو گئی خبر چپکے چپکے۔

CeyVqd9WAAAcjao.jpg
 
pablo

Banned
mastri ji disliked this thread because his father was one of those who was arrested. now he's going to be deported back to homeland.
تمھارے گھر میں جو زبان بولی جاتی ہے,,,, وہی یہاں آکر اگل دیتے ہو
ملک اور شیخ کا پتا کرنا ہوگا ,,,,,, جنہوں نے مل کر یہ نمونہ تیار کیا
 
Porus

MPA (400+ posts)
شریف خاندان اور جہانگیر ترین کی شوگر ملیں ہوں یا گجرات کے چودھریوں کی ڈیری فیکٹری، درجنوں کی تعداد میں بھارتی ملازمین موجود ہیں جنھیں ایجنسیوں کی اجازت کے بعد ویزے جاری ہوتے ہیں- اگر انہیں روکنا ہے تو حکومتی سطح پر پابندی لگنی چاہئیے ورنہ سرمایہ کار تو پیسہ بچانے کے لئیے سستی لیبر ہی ڈھونڈے گا چاہے کہیں سے ملے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
تمھارے گھر میں جو زبان بولی جاتی ہے,,,, وہی یہاں آکر اگل دیتے ہو
ملک اور شیخ کا پتا کرنا ہوگا ,,,,,, جنہوں نے مل کر یہ نمونہ تیار کیا

ماشٹر خچر تم یہاں سارا دن نوازشریف کا غصہ مخالفین کو گالی گلوچ کر کے نکالتے ہو اور رات کو فرقہ واریت پھیلانے کے لیے آیات کا اپنی مرضی کا مطلب نکالتے ہو_

دلیل نہ بننے پر کچھ شرم کرو کسی کو ماں باپ کی گالی دیتے ہوئے ن لیگیوں کو ڈوب کر مر جانا چاہیے_

(yapping)​
 
pablo

Banned
mastri ji disliked this thread because his father was one of those who was arrested. now he's going to be deported back to homeland.

ماشٹر خچر تم یہاں سارا دن نوازشریف کا غصہ مخالفین کو گالی گلوچ کر کے نکالتے ہو اور رات کو فرقہ واریت پھیلانے کے لیے آیات کا اپنی مرضی کا مطلب نکالتے ہو_

دلیل نہ بننے پر کچھ شرم کرو کسی کو ماں باپ کی گالی دیتے ہوئے ن لیگیوں کو ڈوب کر مر جانا چاہیے_

(yapping)​
دیکھ کون گالی نکال رہا ہے,,,,, پڑھ اور شرم سے گٹر میں ڈوب کر مر جا منافقا
 
Milk Shaykh

Banned
تمھارے گھر میں جو زبان بولی جاتی ہے,,,, وہی یہاں آکر اگل دیتے ہو
ملک اور شیخ کا پتا کرنا ہوگا ,,,,,, جنہوں نے مل کر یہ نمونہ تیار کیا

tu meri maa, mariam safdar, ke liye kaam karta hay
tameez se baat kar warna amma safdar se keh ke tuje naukri se nikalwa doun ga
phir tu apney abu ke saat wapis india jai gaa
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
چل دوبارہ وڈیو دیکھ
جہاز ترین نے ,,, انڈین کو پولیس سے استثنیٰ ویزے دلواہے
اور ان شہروں کا سفر کروایا,,,, جہاں پرمیشن نہیں تھی

yar tu jahil admi hai tere sath behas karne ka koi faida ni ja apne kici jese se behas kar
 
Milk Shaykh

Banned
دیکھ کون گالی نکال رہا ہے,,,,, پڑھ اور شرم سے گٹر میں ڈوب کر مر جا منافقا

gali us waqt ye hoti hay jab tu mujey ghalat prove kar sakta hain. ye noora court nahin hain

prove kar ke tera abu in indians main se nahin hain

jaa mastri jaa
 
pablo

Banned

ماشٹر خچر تم یہاں سارا دن نوازشریف کا غصہ مخالفین کو گالی گلوچ کر کے نکالتے ہو اور رات کو فرقہ واریت پھیلانے کے لیے آیات کا اپنی مرضی کا مطلب نکالتے ہو_

دلیل نہ بننے پر کچھ شرم کرو کسی کو ماں باپ کی گالی دیتے ہوئے ن لیگیوں کو ڈوب کر مر جانا چاہیے_

(yapping)​

tu meri maa, mariam safdar, ke liye kaam karta hay
tameez se baat kar warna amma safdar se keh ke tuje naukri se nikalwa doun ga
phir tu apney abu ke saat wapis india jai gaa

یہ لو مزید گالیاں ,,,, تم لوگوں کی دم ٹیڑھی رہی ہے
 
Back
Top