Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے تو لگتا ہے میاں صاحب بھی ایک بٹالین فوج لے کرجلدہی اپنی" رضائی" دھرتی ماں کی حفاظت کے لیئے روانہ ہونے والے ہیں
وزیراعظم کا منسب گلودادا کے حوالے کرکے
کشمیری فوج میں نہی لڑ سکتا ، یہ صرف اپنی گلی میں بدمعاشی کر سکتا ہے اور وہ کر رہا ہے
آج کل جو پاکستان میں سارے کشمیری وزیر کر رہے ہیں وہ گلی کی بدمعاشی ہی کہی جاۓ گی
کشمیری بھائیوں سے معزرت کے ساتھ ، سب ایک جیسے نہی ہوتے