Saudi Arab and several other countries cancel arms deals with pakistan over US pressure

seekers

Minister (2k+ posts)
This news should be " Saudia and other countries has canceled to arm deal with terrorist in Pakistan".
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
This news should be " Saudia and other countries has canceled to arm deal with terrorist in Pakistan".
Are you a RAW agent. you have to be, as no one except you who is saying this, UN does not, US does not, you sir are a anti Pakistani and it seem are a taw agent.
 

seekers

Minister (2k+ posts)
Are you a RAW agent. you have to be, as no one except you who is saying this, UN does not, US does not, you sir are a anti Pakistani and it seem are a taw agent.


are you raw material supplier agent for terrorist?
99% of your own post is senseless
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


بغير کسی ثبوت کے يہ تجزيہ اور راۓ دينا يقينی طور پر بہت ہی آسان ہے کہ امريکہ کے دباؤ ميں آ کر "سعودی عرب نے پاکستان کا فوجی سامان لینے سے انکار کرديا" ۔ ليکن ناقابل ترديد اعداد وشمار اور تصديق شدہ حقائق اس دعوے کی نفی کرتے ہيں۔

آپ کویاد دلاتا چلوں کہ امريکی حکومت دوسرے ممالک کے درمیان ہتھیاروں کی تجارت کو کنٹرول نہیں کرتی۔ بلکہ اپريل 2013ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آرمز ٹریڈ ٹریٹی کو اپنايا جس کے تحت ہتھیاروں کی

بین الاقوامی تجارت کو ریگولیٹ کيا گيا جس ميں چھوٹے پيمانے کے ہتھیاروں سے لے کر جنگی ٹینک ، لڑاکا
طیارے اور جنگی جہازشامل ہیں۔

معاہدے کا مقصد متنازعہ علاقوں میں اسلحہ کے بہاؤ کو روکنا ہے اور امن اور سلامتی کو فروغ دينا ہے۔ اس سے انسانی حقوق اور جنگی قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کو اسلحہ کی فراہمی کو روکنے ميں مدد ملے گي۔ اور ان مہلک ہتھياروں کو سرداروں ، قزاقوں اور مجرموں کی پہنچ سے دور رکھا جاۓ گا۔

يہ قابل ذکر بات ہے کہ حاليہ برسوں ميں پاکستان امريکہ سے فوجی سازوسامان حاصل کرنے والے ممالک کی لسٹ میں سہر فرست ہے۔

اس ميں فوجی امداد کے علاوہ لاجسٹک سپورٹ بھی شامل ہے۔ اس کی تفصيل بھی بارہا سوشل ميڈیا پر پيش کی جا چکی ہے

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ