Saleem Safi's Beautiful Example of Imran Khan's incapability and failures

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
0362817bb88d444f5b72ff798ef221fe.png

Source : https://twitter.com/x/status/1255274382970290177

My Analysis : I agree with Saleem that Imran's incompetence and inexperience is causing harm to the country .
I stopped taking Safi seriously when he said on a live show that "I am not afraid of IK because my mother is still alive to make dua for me and his mother is not". - I'm paraphrasing but that's pretty much what he said - which was a stupid statement in any case, as I have seen many mothers in SKMH making duas for IK.

When he has to resort to someone's dead mother to show that he is better, I can only take that to mean that he has failed as a journalist, and a human being.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ان کے پلے پورے پنجاب کے موٹر وے ہیں جو دوسرے صوبوں تک پھیلے ہیں گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی درجنوں ہسپتال ، یونیورسٹیاں اور بہت کچھ ہے کہو تو ثبوت دو تحریک انصاف کے پاس سات سال میں ایک پشاور میٹرو بھی نہیں بات سوچ کر کرو
اچھا تو یہ سب اس نے اپنے باپ کی جائیداد سے بنا کر دیے ؟ مریم نے دن رات محنت مزدوری کرکے بنائے ؟ یہ سب پاکستان کے عوام کے ٹیکس کے پیسے سے بنے ہیں انہوں نے وہ بھی پورے نہیں لگائے سب میں رج رج کے کمائی کی اور برطانیہ میں کئی جائیدادیں بنا لیں دنیا کے کسی بھی مہذب ملک تیرے جیسی باتیں کرنے والے نہیں پائے جاتے یہ شرف صرف پٹواریوں کو حاصل ہے
 
Awan S

نہیں کئے اپنی جیب سے - سرکار کی جیب سے کئے مگر آپ کی سات سال کے پی کے میں اور دو سال پنجاب اور مرکز میں ہوئے آپ نے کیا بنایا - قرض آپ نے نواز سے زیادہ لیا کہاں گیا وہ پیسا ترین ، خسرو بختیار یا آپا فردوس کی جیب میں ؟