Salam

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
can anybody please tell me if I wrote it correctly, correct it please if its wrong

لا الہہ الا ا للہ
If you have one with zer-zabar-pesh, please give to me.

jazakallah
 
Geek

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=8825]gazoomartian[/MENTION], it should be

لا الہ الا ا للہ

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
آپ ہمارے لیے اخترام کی جگہ ہیں. ہم آپ کو زیر و زبر کرنے کی گستاخی کیسے کر سکتے ہیں. آپ کو صرف سلام پیش کر سکتے ہیں
 
wah wah wah [hilar]

kya zu mana alfaaz istemaal kya hai

Thank you all
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
چلئے آپ نہیں کرنا چاہتے تھے انسلٹ تو ہم کیے دیتے ہیں

تم ان کا کتنا احترام کرتے ہو یہ تو تمھارے "اخترام " سے ظاہر ہے

وہ تھریڈ یاد ہے پتا ہے نا اپنی دفعہ رو پڑتے ہو(cry) بچوں کی طرح
 
Last edited:

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
جب ہم کراچی سے ٹورا نٹو پہنچے تو ایک بنگالی بھائی سے ملاقات ہوئی جو یہاں بچپن ہی میں منتقل ہوگیے تھے والدین کے ساتھ - ایک دن ہم انکے ساتھ ہڈسن بے میں ظہرانہ کر رہے تھے کہ موصوف کہتے ہیں

بھائی ، فکر نہ کرو - بنگلادیش واپس پاکستان میں آجایگا -
میں نے پوچھا - وہ کیسے بھی جان
وہ: رات مجھے احتلام ہوا تھا
میں نے شرم سے سر جھکایا اور کھا نے میں لگ گیا
یکایک کچھ خیال آیا اور میں نے پوچھا - آپکا مطلب ہے احتلام ور الہام
وہ بولے وہی وہی
[hilar][hilar]

it goes to prove that no matter how much you know, you dont know all, sirf Allah hi hai jo KNOW IT ALL
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
جب ہم کراچی بنگلادیش سے پہنچے تو ایک بنگالی بھائی سے ملاقات ہوئی جو یہاں بچپن ہی میں منتقل ہوگیے تھے والدین کے ساتھ - ایک دن ہم انکے ساتھ ہڈسن بے میں ظہرانہ کر رہے تھے کہ موصوف کہتے ہیں

بھائی ، فکر نہ کرو - بنگلادیش واپس پاکستان میں آجایگا -
میں نے پوچھا - وہ کیسے بھی جان
وہ: رات مجھے احتلام ہوا تھا
میں نے شرم سے سر جھکایا اور کھا نے میں لگ گیا
یکایک کچھ خیال آیا اور میں نے پوچھا - آپکا مطلب ہے احتلام ور الہام
وہ بولے وہی وہی
[hilar][hilar]

it goes to prove that no matter how much you know, you dont know all, sirf Allah hi hai jo KNOW IT ALL

:lol: :lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
جب ہم کراچی بنگلادیش سے پہنچے تو ایک بنگالی بھائی سے ملاقات ہوئی جو یہاں بچپن ہی میں منتقل ہوگیے تھے والدین کے ساتھ - ایک دن ہم انکے ساتھ ہڈسن بے میں ظہرانہ کر رہے تھے کہ موصوف کہتے ہیں

بھائی ، فکر نہ کرو - بنگلادیش واپس پاکستان میں آجایگا -
میں نے پوچھا - وہ کیسے بھی جان
وہ: رات مجھے احتلام ہوا تھا
میں نے شرم سے سر جھکایا اور کھا نے میں لگ گیا
یکایک کچھ خیال آیا اور میں نے پوچھا - آپکا مطلب ہے احتلام ور الہام
وہ بولے وہی وہی
[hilar][hilar]

it goes to prove that no matter how much you know, you dont know all, sirf Allah hi hai jo KNOW IT ALL
:lol::lol::lol:
 
zaman

MPA (400+ posts)

it goes to prove that no matter how much you know, you dont know all, sirf allah hi hai jo know it all
"jabardast"
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[MENTION=8825]gazoomartian[/MENTION],

316.1229075095.quran_kalima_200bw.gif

p41.gif
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
جب ہم کراچی بنگلادیش سے پہنچے تو ایک بنگالی بھائی سے ملاقات ہوئی جو یہاں بچپن ہی میں منتقل ہوگیے تھے والدین کے ساتھ - ایک دن ہم انکے ساتھ ہڈسن بے میں ظہرانہ کر رہے تھے کہ موصوف کہتے ہیں

بھائی ، فکر نہ کرو - بنگلادیش واپس پاکستان میں آجایگا -
میں نے پوچھا - وہ کیسے بھی جان
وہ: رات مجھے احتلام ہوا تھا
میں نے شرم سے سر جھکایا اور کھا نے میں لگ گیا
یکایک کچھ خیال آیا اور میں نے پوچھا - آپکا مطلب ہے احتلام ور الہام
وہ بولے وہی وہی
[hilar][hilar]

it goes to prove that no matter how much you know, you dont know all, sirf Allah hi hai jo KNOW IT ALL

:lol::lol::lol::lol::lol::lol:[hilar]

اسی طرح سنا ہے کسی عرب ریاست میں کسی عربی خاتون کا کچھ سامان گر گیا کوئی وہی غازو چچا والا بنگالی جزبہ ایمانداری سے سرشار بھاگا بھاگا اس خاتون کو روک کر کہتا ہے تمہارا قس گر گیا ہے خاتون نے دوبارہ دریافت کیا تو وہی جواب کہ تمہار ا قس گر گیا ہے خاتون نے غصے میں آ کر پٹائی کر دی
اور وہی غازو چچا والا بنگالی جب سبزی کا کاروبار کرنے کے لیے دوبئی گیا تو عجمان سے دھنیا خرید کر دوبئی بچنے لگا کسی نے پوچھا بندو بھائی کام دھندا کیسا ہے تو بندو بھائی نے کہا آسمان سے لایا دنیا بیچتا ہے یعنی عجمان سے دھنیا لاکر بیچتا ہوں
اور پھر بندو جب پٹھان کی ٹیکسی میں سوار ہووے تو خان صاحب نے پوچھا ہاں بھائی کدھر جاے گا تو بندو بھائی نے کہا بولدیا خان صاحب نے دوبارہ پوچھا تو جواب وہی بولدیہ خان صاحب نے بھی اپنا خوب غصہ نکالا اوہ کھانا خراب کا بچہ تم جھوٹ کیوں بولتا ہے تم ایک دفعہ بھی نہیں بتایا کدھر جانا ہے بعد میں پتا چلا کے بندو بھائی تو بلدیہ جانا چاہتے تھے