جب ہم کراچی بنگلادیش سے پہنچے تو ایک بنگالی بھائی سے ملاقات ہوئی جو یہاں بچپن ہی میں منتقل ہوگیے تھے والدین کے ساتھ - ایک دن ہم انکے ساتھ ہڈسن بے میں ظہرانہ کر رہے تھے کہ موصوف کہتے ہیں
بھائی ، فکر نہ کرو - بنگلادیش واپس پاکستان میں آجایگا -
میں نے پوچھا - وہ کیسے بھی جان
وہ: رات مجھے احتلام ہوا تھا
میں نے شرم سے سر جھکایا اور کھا نے میں لگ گیا
یکایک کچھ خیال آیا اور میں نے پوچھا - آپکا مطلب ہے احتلام ور الہام
وہ بولے وہی وہی
[hilar][hilar]
it goes to prove that no matter how much you know, you dont know all, sirf Allah hi hai jo KNOW IT ALL