FahadBhatti
Chief Minister (5k+ posts)
Now that the thing is settled , lets go back to sharing memes and watching porn.
I don't think IK is ....
Asad Omer is best ...he is in PTI ..
Khan could supervise only ....from outside
اجی آپ میری بات نہیں سمجھے
میرا کہنا تھا کے جو عقیدت بابا فرید گنج رحمتہ اللہ سے خان کو ہے وہ روحانی معاملہ تھا پرسنل عقیدت تھی اور روحانیت میں یہ سب ظاہر کرنا ضروری نہیں کیوں کے بابا فرید کو اسکا علم تو ہوجانا ہی تھا یہی روحانیت ہے جو لفظوں کی اور بوسوں کی محتاج نہیں کنکشن روح کا ہوتا ہے
حضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ کبھی بھی زندگی میں رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں ملے تھے اس دور میں موجود تھے لیکن والدہ کی خدمت کرنے کی وجہ سے کبھی سفر نہ کرسکے اور ملاقات نہ کر سکے لیکن انکی سرکار دوعالم (ص ) جو محبت اور عقیدت تھی وہ تاریخ کا حصہ ہے جب نبی پاک (ص ) نے اپنا کرتا مبارک اپنی وصیت میں انکے لیے چھوڑا
سوچیں کے حضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ نے کبھی جاکر کوئی ڈسپلے نہیں کیا محبت اور عقیدت انکے دل میں تھی اور جن سے تھی انکو خبر تھی ، یہی کہہ رہی ہوں کے اگر
خان بوسہ نہ بھی دیتے ننگے پاؤں پاکپتن نہ بھی جاتے تب بھی جن سے عقیدت تھی انکو پتا چل ہی جانا تھا کیوں کے روحانیت کا تعلق ظاہر سے نہیں ہوتا
اسلئیے کہہ رہی ہوں کے یہ سب ڈسپلے نہ کرتے میرا مطلب کیمرے کے سامنے کرنے یا نہ کرنے سے نہیں تھا میرا مطلب تھا کے اسکو ظاہر کرنا ضروری نہیں تھا کیوں کے تعلق روح کا تھا
پتا نہیں خان جی اچانک یہ سب کیوں کررہے ہیں
دن رات موبائل اور انٹرنیٹ کو سجدہ کرنے والے دوسروں پے اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں . با بائے فورم ایسے تو نہیں بن سکتا .
Problem with Khan is that he is not that cunning and sharp as his opponents... as Haroon Rahseed always says about him that he will find ways to hit on his own foot, in most critical stages of his struggle.....
Do you think Nawaz or Zardari would have done it at this stage, in a situation as he is in now?? even if they had the worse"Akeeda" than Imran????
Nawaz and Zardari will always improvise and utilize the conditions to get maximum advantage.
If you look at this video you will notice … he followed his wife in doing this "wrong act".
Then when he was in side the shrine did he bow down or kiss the grave ??
No, as his wife was not there, I guess.....
Meaning when it comes to doing something good for Pakistan he wants to take on himself, as a leader. As he knows how to fight against this mafia...
But when it comes to religion, he is a follower why??? because he is not an Aalim, to know every detail or know what to do at which point...
Khan has a pure heart... he is not a deceiver.. he is not a liar… he is not corrupt.... and these qualities is letting him stand head and shoulder above compared to his opponents...
At this point I think... Khan should address this mess to clear the air. He should ask Allah (swt)'s forgiveness and guidance...
May Allah forgive us all and protect Pakistan...
May be u r not aware of it but khan has already given the answer of this... He said that i kiss the doorsetep in respect... Sajda nahin kiss step...
But personally i don't like these things....
Besides khan personal life, politically i will 100% support khan... So don't use islam in politics..
Ab plz meri baaat ka jawab hi de dooooo..
پتا نہیں آپ نے کیا لکھا ہے اپنی سمجھ میں ایسی کوئی بات نہیں آتی
سیدھی سی بات یہ ہے کے روحانیت ڈی ووشن ایک پرسنل اپروچ یا میٹر ہے اسکو ظاہر کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے خان عقیدت رکھتے ہیں ضرور رکھیں لیکن ایک سیاسی آئ کون کی حثیت سے انھیں اسطرح کے ڈسپلے نہیں کرنا چاہیں ، میری ذاتی راۓ میں اس قسم کے ایکشن سے نہ تو پرسنیلٹی گراف بڑھتا ہے نہ گھٹتا ہے ، ہاں شخصیت کو متنازع بنا سکتا ہے
اب سننے میں آرہا ہے کے خان پاکپتن بھی ننگے پاؤں گۓ ہیں ون اینڈ ون ایڈ کرنا مشکل نہیں کے اس اپروچ کے پیچھے کون ہیں
میری خیال سے خان کو اس قسم کے ڈسپلے سے دور رہنا چاہئیے
آپ چاہے ایگری نہ کریں
پی تی آئی کے سپوٹروں کی قسمت دیکھیں کہ اپنے لیڈروں کے کرتوت دھونے کے لئے کیا کیا کہنا پڑتا ہے
کس بات کا جواب ؟؟؟؟؟ سیاست کا اسلام کے بغیر وجود مفاد پرستی ، بد عنوانی ،ظلم اور نا انصافی ہے ، اگر سیاست اسلام میں حرام ہے تو عمران خان سے پوچھیں کہ مدینہ کا نام عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے لیتا ہے ؟؟؟ سیاست اسلام کا عقیدہ ہے ،نظام کا حصہ ہے ، وہ بات نہ کریں جس کو نبی صلعم نے کیا ہو اور سب انکار کریں ، سیاست کو مفاد پرستوں اور دین دشمنوں کے ہاتھ نہیں چوڑا جا سکتا
شاہ جی سب جہالت کی باتیں ہیںیہ تو ذرا مشکل کام لگتا ہے
اس طرح تو تمام مزار ہی غیر آباد ہو جائیں گے کیونکہ مریدین اور عقیدت مند گھر بیٹھے بیٹھے ہی حاضری دے دیا کریں گے
لیکن ایک بات تو حتمی ہے کہ نوی پرجھائی جی کے آنے کے بعد خان صاحب ذرا ''بدل بدل'' گۓ ہیں
میرا تو یہی خیال ہے کہ اس سے عمران خان کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا
یہ ننگے پاؤں زیارت کرنا بھی ایک عجیب کام ہے....لوگوں کا عقیدہ ہوتا تھا کہ کہیں میرا جوتی والا پاؤں اس جگہ نہ پڑ جاۓ جہاں شیخ کا ننگا پاؤں پڑا ہو، اسلئے بہت ہی راسخ قسم کے عقیدت مند اپنے شیخ کے شہر میں ننگے پاؤں پھرتے تھے.....یہ صرف مزار تک ننگے پاؤں جانے کا فلسفہ پلے نہیں پڑا
ویسے عمران خان کیا واقعی ننگے پاؤں پاک پتن گیا تھا ؟
:D:D:D:D:D:D:Dنہیں، اسکا چومنا کچھ زیادہ لمبا تھا
اسے صاحبِ مزار سے کچھ زیادہ عقیدت ہو گی
اپنے خان صاحب تو چھوٹی سی چُمی کھڑکا کر اندر ہو لیے تھے
:D
jo bhi thaa, sajda/choomna. milta ulta thaa.
What kind of idiot is telling him to become humble by doing sajda/choomna to graves.
He should show his humbleness to the people.
Stop scolding and insulting people who work for him and stop pushing people away with disgust who want to hug their leader.
Show your humbleness to people and god, not dead people.
اجی آپ میری بات نہیں سمجھے
میرا کہنا تھا کے جو عقیدت بابا فرید گنج رحمتہ اللہ سے خان کو ہے وہ روحانی معاملہ تھا پرسنل عقیدت تھی اور روحانیت میں یہ سب ظاہر کرنا ضروری نہیں کیوں کے بابا فرید کو اسکا علم تو ہوجانا ہی تھا یہی روحانیت ہے جو لفظوں کی اور بوسوں کی محتاج نہیں کنکشن روح کا ہوتا ہے
حضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ کبھی بھی زندگی میں رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں ملے تھے اس دور میں موجود تھے لیکن والدہ کی خدمت کرنے کی وجہ سے کبھی سفر نہ کرسکے اور ملاقات نہ کر سکے لیکن انکی سرکار دوعالم (ص ) جو محبت اور عقیدت تھی وہ تاریخ کا حصہ ہے جب نبی پاک (ص ) نے اپنا کرتا مبارک اپنی وصیت میں انکے لیے چھوڑا
سوچیں کے حضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ نے کبھی جاکر کوئی ڈسپلے نہیں کیا محبت اور عقیدت انکے دل میں تھی اور جن سے تھی انکو خبر تھی ، یہی کہہ رہی ہوں کے اگر
خان بوسہ نہ بھی دیتے ننگے پاؤں پاکپتن نہ بھی جاتے تب بھی جن سے عقیدت تھی انکو پتا چل ہی جانا تھا کیوں کے روحانیت کا تعلق ظاہر سے نہیں ہوتا
اسلئیے کہہ رہی ہوں کے یہ سب ڈسپلے نہ کرتے میرا مطلب کیمرے کے سامنے کرنے یا نہ کرنے سے نہیں تھا میرا مطلب تھا کے اسکو ظاہر کرنا ضروری نہیں تھا کیوں کے تعلق روح کا تھا
مسٹر آرائیں ، دین کے احکامات معاملے میں کسی شخصیت کو مت لاؤ ،عمران خان خدا نہیں جس پر تنقید نہیں کی جا سکتی ، میں نے قران اور سنّت کا حوالہ دیا ہے ،اس کو پڑھو اور کچھ سیکھو ، عمران خان سمیت کسی نے ہزار سال نہیں جینا ، غلط کو غلط اور درست کو درست کہی
اس حوالے سے یہاں جتنے بھی تھریڈ لگائے جا رہے ہیں سب آپ کی طرح تنقید کر کے عمران خان کا ذاتی مسئلہ قرار دے رہے ہیں ، کچھ الله کا خوف کریں
یہ تو ذرا مشکل کام لگتا ہے
اس طرح تو تمام مزار ہی غیر آباد ہو جائیں گے کیونکہ مریدین اور عقیدت مند گھر بیٹھے بیٹھے ہی حاضری دے دیا کریں گے
لیکن ایک بات تو حتمی ہے کہ نوی پرجھائی جی کے آنے کے بعد خان صاحب ذرا ''بدل بدل'' گۓ ہیں
میرا تو یہی خیال ہے کہ اس سے عمران خان کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا
یہ ننگے پاؤں زیارت کرنا بھی ایک عجیب کام ہے....لوگوں کا عقیدہ ہوتا تھا کہ کہیں میرا جوتی والا پاؤں اس جگہ نہ پڑ جاۓ جہاں شیخ کا ننگا پاؤں پڑا ہو، اسلئے بہت ہی راسخ قسم کے عقیدت مند اپنے شیخ کے شہر میں ننگے پاؤں پھرتے تھے.....یہ صرف مزار تک ننگے پاؤں جانے کا فلسفہ پلے نہیں پڑا
ویسے عمران خان کیا واقعی ننگے پاؤں پاک پتن گیا تھا ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|