Sajda is only for Allah, I just kissed Baba Fareed's doorstep out of Respect - Imran Khan

drmanzoormian

MPA (400+ posts)
Sajda vs kissing door step .

Mr Khan there is no difference between Sajda and kissing the door steps.
If there is any, what do you expect from totally illeterate , traped in poverty sicknessand all the curses in this society. He/She will go to any extent looking for redressal of his super mega problems. This is exactly what happens where the religion/religions have been completely distorted and educated people who try to use their minds and have some scientific thinking tend to rationalise loose faith.
I have 72 yrs of experience of life , education and religious study. I have not found any where in Quran teachings for such practices or example from the life of Prophet and his followers.

I support his political struggle and believe strongly he is doing the ultimate for the good of society
I am not sure if IK will ever read or be told about such falacies he is practicing.
My beef with him particularly is that such people at some stage of life get confused
and start mixing up religion and harsh realities of the life.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
یہ تو ذرا مشکل کام لگتا ہے
اس طرح تو تمام مزار ہی غیر آباد ہو جائیں گے کیونکہ مریدین اور عقیدت مند گھر بیٹھے بیٹھے ہی حاضری دے دیا کریں گے
لیکن ایک بات تو حتمی ہے کہ نوی پرجھائی جی کے آنے کے بعد خان صاحب ذرا ''بدل بدل'' گۓ ہیں
میرا تو یہی خیال ہے کہ اس سے عمران خان کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا

یہ ننگے پاؤں زیارت کرنا بھی ایک عجیب کام ہے....لوگوں کا عقیدہ ہوتا تھا کہ کہیں میرا جوتی والا پاؤں اس جگہ نہ پڑ جاۓ جہاں شیخ کا ننگا پاؤں پڑا ہو، اسلئے بہت ہی راسخ قسم کے عقیدت مند اپنے شیخ کے شہر میں ننگے پاؤں پھرتے تھے.....یہ صرف مزار تک ننگے پاؤں جانے کا فلسفہ پلے نہیں پڑا
ویسے عمران خان کیا واقعی ننگے پاؤں پاک پتن گیا تھا ؟

اجی آپ میری بات نہیں سمجھے
میرا کہنا تھا کے جو عقیدت بابا فرید گنج رحمتہ اللہ سے خان کو ہے وہ روحانی معاملہ تھا پرسنل عقیدت تھی اور روحانیت میں یہ سب ظاہر کرنا ضروری نہیں کیوں کے بابا فرید کو اسکا علم تو ہوجانا ہی تھا یہی روحانیت ہے جو لفظوں کی اور بوسوں کی محتاج نہیں کنکشن روح کا ہوتا ہے

حضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ کبھی بھی زندگی میں رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں ملے تھے اس دور میں موجود تھے لیکن والدہ کی خدمت کرنے کی وجہ سے کبھی سفر نہ کرسکے اور ملاقات نہ کر سکے لیکن انکی سرکار دوعالم (ص ) جو محبت اور عقیدت تھی وہ تاریخ کا حصہ ہے جب نبی پاک (ص ) نے اپنا کرتا مبارک اپنی وصیت میں انکے لیے چھوڑا
سوچیں کے حضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ نے کبھی جاکر کوئی ڈسپلے نہیں کیا محبت اور عقیدت انکے دل میں تھی اور جن سے تھی انکو خبر تھی ، یہی کہہ رہی ہوں کے اگر
خان بوسہ نہ بھی دیتے ننگے پاؤں پاکپتن نہ بھی جاتے تب بھی جن سے عقیدت تھی انکو پتا چل ہی جانا تھا کیوں کے روحانیت کا تعلق ظاہر سے نہیں ہوتا
اسلئیے کہہ رہی ہوں کے یہ سب ڈسپلے نہ کرتے میرا مطلب کیمرے کے سامنے کرنے یا نہ کرنے سے نہیں تھا میرا مطلب تھا کے اسکو ظاہر کرنا ضروری نہیں تھا کیوں کے تعلق روح کا تھا
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
Islamic parties always use islam in politics... They misuse islam... This is the reason, they were unable to form the federal govt in a country where more than 96% are Muslims....
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
دن رات موبائل اور انٹرنیٹ کو سجدہ کرنے والے دوسروں پے اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں . با بائے فورم ایسے تو نہیں بن سکتا .

یار تیرے میں ہمت ہوتی تو تو مجھے قوٹ کر کے یہ بات کرتا
میں نے اس فورم پر اپنے پاکستان کے لئے لکھا ہے ، کسی انسان کے لئے نہی
جو پاکستان کے لئے ٹھیک ہے اور سچ ہے وہ لکھا ہے
خان کی حمایت کی ہے لیکن غلط بات کی حمایت نہی کر سکتا ، معزرت چاہتا ہوں

ویسے بابا کا نام فورم والوں نے مذاق میں دیا ہے ، میں ایک عام سا آدمی ہوں
 
Last edited:

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Problem with Khan is that he is not that cunning and sharp as his opponents... as Haroon Rahseed always says about him that he will find ways to hit on his own foot, in most critical stages of his struggle.....

Do you think Nawaz or Zardari would have done it at this stage, in a situation as he is in now?? even if they had the worse"Akeeda" than Imran????

Nawaz and Zardari will always improvise and utilize the conditions to get maximum advantage.

If you look at this video you will notice … he followed his wife in doing this "wrong act".
Then when he was in side the shrine did he bow down or kiss the grave ??
No, as his wife was not there, I guess.....

Meaning when it comes to doing something good for Pakistan he wants to take on himself, as a leader. As he knows how to fight against this mafia...
But when it comes to religion, he is a follower why??? because he is not an Aalim, to know every detail or know what to do at which point...

Khan has a pure heart... he is not a deceiver.. he is not a liar… he is not corrupt.... and these qualities is letting him stand head and shoulder above compared to his opponents...

At this point I think... Khan should address this mess to clear the air. He should ask Allah (swt)'s forgiveness and guidance...
May Allah forgive us all and protect Pakistan...

You dont need to be an aalim to know such acts are inappropriate.

Secondly, he is not a common man, he is future PM of Pakistan. It is his responsibility to enough atleast enough to not do these stupid things.

thirdly, peernis choomna/sajda did not end while Khan was already inside the room and doing whatever he was doing.
I think in a month or so Khan kaa choomna bhi peerni jitna lamba hojaey gaa.

Khan should realize all his hardwork and hardwork of all his followers can easily waste with his stupid irresponsible acts.

Lastly, if IK is not sharp and cunning to deal with domestic pakistani problems, how is he going to to deal with international community who are 100 times more cunning than our desi politicians and media.
PTI's follwers should ask these questions to improve their party and for the betterment of Pakistan.
PTI should actively groom the next leader after IK. I like Asad Umer, but he should become more awami than a technocrat.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
May be u r not aware of it but khan has already given the answer of this... He said that i kiss the doorsetep in respect... Sajda nahin kiss step...

But personally i don't like these things....

Besides khan personal life, politically i will 100% support khan... So don't use islam in politics..

Ab plz meri baaat ka jawab hi de dooooo..

کس بات کا جواب ؟؟؟؟؟ سیاست کا اسلام کے بغیر وجود مفاد پرستی ، بد عنوانی ،ظلم اور نا انصافی ہے ، اگر سیاست اسلام میں حرام ہے تو عمران خان سے پوچھیں کہ مدینہ کا نام عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے لیتا ہے ؟؟؟ سیاست اسلام کا عقیدہ ہے ،نظام کا حصہ ہے ، وہ بات نہ کریں جس کو نبی صلعم نے کیا ہو اور سب انکار کریں ، سیاست کو مفاد پرستوں اور دین دشمنوں کے ہاتھ نہیں چوڑا جا سکتا
 
peoplesoft

Senator (1k+ posts)

پتا نہیں آپ نے کیا لکھا ہے اپنی سمجھ میں ایسی کوئی بات نہیں آتی

سیدھی سی بات یہ ہے کے روحانیت ڈی ووشن ایک پرسنل اپروچ یا میٹر ہے اسکو ظاہر کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے خان عقیدت رکھتے ہیں ضرور رکھیں لیکن ایک سیاسی آئ کون کی حثیت سے انھیں اسطرح کے ڈسپلے نہیں کرنا چاہیں ، میری ذاتی راۓ میں اس قسم کے ایکشن سے نہ تو پرسنیلٹی گراف بڑھتا ہے نہ گھٹتا ہے ، ہاں شخصیت کو متنازع بنا سکتا ہے
اب سننے میں آرہا ہے کے خان پاکپتن بھی ننگے پاؤں گۓ ہیں ون اینڈ ون ایڈ کرنا مشکل نہیں کے اس اپروچ کے پیچھے کون ہیں

میری خیال سے خان کو اس قسم کے ڈسپلے سے دور رہنا چاہئیے
آپ چاہے ایگری نہ کریں

Don't think his intentions were to display / promote his beliefs. It was a private visit. He didn't invite media to take pictures or videos. In this day and age when everybody carries a camera around you, nothing can remain private unless you cordon off entire premises which would have created even bigger controversy.
 
Last edited:

SahirShah

Minister (2k+ posts)
نہیں کوئی ایسے کرتوت نہیں ہو گۓ جنہیں دھونے یا اور دھو کر سکھانے کی ضرورت ہو
مسئلہ صرف یہ ہے کہ خان صاحب اس وقت کی مقبول ترین سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، اسلئے انکی جرابوں کے رنگ سے لے کر کتے شیرو تک اور ہاتھ میں یاقوتی انگوٹھی سے لے کر پشاوری چپل تک....ہر چیز ایک خبر ہے
ورنہ تقریباً تمام مزارات پر روزانہ لاکھوں لوگ سیڑھیاں چوم کر اندر جاتے ہیں....کسی کو پرواہ بھی نہیں ہوتی

پی تی آئی کے سپوٹروں کی قسمت دیکھیں کہ اپنے لیڈروں کے کرتوت دھونے کے لئے کیا کیا کہنا پڑتا ہے
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)

کس بات کا جواب ؟؟؟؟؟ سیاست کا اسلام کے بغیر وجود مفاد پرستی ، بد عنوانی ،ظلم اور نا انصافی ہے ، اگر سیاست اسلام میں حرام ہے تو عمران خان سے پوچھیں کہ مدینہ کا نام عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے لیتا ہے ؟؟؟ سیاست اسلام کا عقیدہ ہے ،نظام کا حصہ ہے ، وہ بات نہ کریں جس کو نبی صلعم نے کیا ہو اور سب انکار کریں ، سیاست کو مفاد پرستوں اور دین دشمنوں کے ہاتھ نہیں چوڑا جا سکتا

Is baaat ka jawab: ;););)

Doosron per tankeeed ki baaajey, kabhi apni performance per bhi baaaat ker liaaaa kerooo...

Can do you do the comparison of MMA Govt VS PTI Govt. in KPK.... Prove your argument with stats and sources.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو ذرا مشکل کام لگتا ہے
اس طرح تو تمام مزار ہی غیر آباد ہو جائیں گے کیونکہ مریدین اور عقیدت مند گھر بیٹھے بیٹھے ہی حاضری دے دیا کریں گے
لیکن ایک بات تو حتمی ہے کہ نوی پرجھائی جی کے آنے کے بعد خان صاحب ذرا ''بدل بدل'' گۓ ہیں
میرا تو یہی خیال ہے کہ اس سے عمران خان کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا

یہ ننگے پاؤں زیارت کرنا بھی ایک عجیب کام ہے....لوگوں کا عقیدہ ہوتا تھا کہ کہیں میرا جوتی والا پاؤں اس جگہ نہ پڑ جاۓ جہاں شیخ کا ننگا پاؤں پڑا ہو، اسلئے بہت ہی راسخ قسم کے عقیدت مند اپنے شیخ کے شہر میں ننگے پاؤں پھرتے تھے.....یہ صرف مزار تک ننگے پاؤں جانے کا فلسفہ پلے نہیں پڑا
ویسے عمران خان کیا واقعی ننگے پاؤں پاک پتن گیا تھا ؟
شاہ جی سب جہالت کی باتیں ہیں
رسول کریم نے کبھی ایسا نہی کیا کہ میرا پاؤں اس جگہ نہ آ جاۓ جہاں حضرت ابراھیم کا پاؤں آیا تھا
اسلام ہمیں عقل سکھاتا ہے ، عزت نفس دیتا ہے
چوکھٹوں پر جھکنے کا حکم نہی ہے ، انسانیت کے خلاف ہے
سب انسان الله کے فقیر ہیں
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
I am PTI supporter and will vote for PTI. But here I absolutely agree with Afaq.

Bowing down out of respect is not Islamic. We take people on their outer acts what they have in heart is matter for Allah. So thats why Imran should not do such things.

When I visited Madina, many times I felt the urge to kiss or bowing down while entering into Masjid Nabawi but I refrained from doing it. Our prophet is much more worthy of respect than anyone else in his ummat.

I am quite sure that Imran bowed out of respect, but he is a leader, he should think before anything he does.

The sad part is that Nawaz Shabaz Zardari or even Imran should be under microscope for the last 5 year performance. But whole media and social media is beating drums on Imran's disappointing act.

I will also make it clear that Imran's act is NOT an excuse for me to vote for Nawaz or Zardari or Altaf or Mr. Diesel.
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں، اسکا چومنا کچھ زیادہ لمبا تھا
اسے صاحبِ مزار سے کچھ زیادہ عقیدت ہو گی
اپنے خان صاحب تو چھوٹی سی چُمی کھڑکا کر اندر ہو لیے تھے
:D
:D:D:D:D:D:D:D
Haq HAQ HAQ
Humain Manzal nahi rehnuma chaiy[/QUOTE]

1-2 months mein khan ka choomna bhi peerni jitna lamba hojaey ga.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
Whoever .... !!!
Who put you authority of giving norms and standards of humbleness for others, by the way ?

jo bhi thaa, sajda/choomna. milta ulta thaa.

What kind of idiot is telling him to become humble by doing sajda/choomna to graves.

He should show his humbleness to the people.
Stop scolding and insulting people who work for him and stop pushing people away with disgust who want to hug their leader.
Show your humbleness to people and god, not dead people.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)

اجی آپ میری بات نہیں سمجھے
میرا کہنا تھا کے جو عقیدت بابا فرید گنج رحمتہ اللہ سے خان کو ہے وہ روحانی معاملہ تھا پرسنل عقیدت تھی اور روحانیت میں یہ سب ظاہر کرنا ضروری نہیں کیوں کے بابا فرید کو اسکا علم تو ہوجانا ہی تھا یہی روحانیت ہے جو لفظوں کی اور بوسوں کی محتاج نہیں کنکشن روح کا ہوتا ہے

حضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ کبھی بھی زندگی میں رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں ملے تھے اس دور میں موجود تھے لیکن والدہ کی خدمت کرنے کی وجہ سے کبھی سفر نہ کرسکے اور ملاقات نہ کر سکے لیکن انکی سرکار دوعالم (ص ) جو محبت اور عقیدت تھی وہ تاریخ کا حصہ ہے جب نبی پاک (ص ) نے اپنا کرتا مبارک اپنی وصیت میں انکے لیے چھوڑا
سوچیں کے حضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ نے کبھی جاکر کوئی ڈسپلے نہیں کیا محبت اور عقیدت انکے دل میں تھی اور جن سے تھی انکو خبر تھی ، یہی کہہ رہی ہوں کے اگر
خان بوسہ نہ بھی دیتے ننگے پاؤں پاکپتن نہ بھی جاتے تب بھی جن سے عقیدت تھی انکو پتا چل ہی جانا تھا کیوں کے روحانیت کا تعلق ظاہر سے نہیں ہوتا
اسلئیے کہہ رہی ہوں کے یہ سب ڈسپلے نہ کرتے میرا مطلب کیمرے کے سامنے کرنے یا نہ کرنے سے نہیں تھا میرا مطلب تھا کے اسکو ظاہر کرنا ضروری نہیں تھا کیوں کے تعلق روح کا تھا

You all people going wrong direction..Imran didn't made photo session for this shrine hazari.. someone else did this.. Imran even didn't aware that... Baqi ham intah level ke gunah gar insan Hain..Kisi par foran fatwa laga detay Hain..Hazoor Pak se aqeedat rakhnay walay sahabi tu Makkah ur Madina ki galio mein jotay pehan Kar nahi Chala kartey they ke kaheen un ka pao us jagah na par Jaya Jahan Hazoor Pak ne apna qadam Mubarak rakha ho ga...is Lia please muhabat ur aqeedat ka matter Allah par chor dein..kiyo ke Allah hi dilo ke hall Jan ne Wala ha...
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

مسٹر آرائیں ، دین کے احکامات معاملے میں کسی شخصیت کو مت لاؤ ،عمران خان خدا نہیں جس پر تنقید نہیں کی جا سکتی ، میں نے قران اور سنّت کا حوالہ دیا ہے ،اس کو پڑھو اور کچھ سیکھو ، عمران خان سمیت کسی نے ہزار سال نہیں جینا ، غلط کو غلط اور درست کو درست کہی

اس حوالے سے یہاں جتنے بھی تھریڈ لگائے جا رہے ہیں سب آپ کی طرح تنقید کر کے عمران خان کا ذاتی مسئلہ قرار دے رہے ہیں ، کچھ الله کا خوف کریں

مسئلہ اسکا ذاتی ہی ہے
غلط کام کیا ہے تو بھگت لے گا
لیکن جب ایک شخص کہہ رہا ہے کہ اس نے سجدہ کیا ہی نہیں
تو آپ کو سجدے پہ لیکچر دینے کی کیا ضرورت ہے؟
اسلام میں بد گمانی بھی کسی طور جائز نہیں ہے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
دیکھو کاشف میں نے سجدہ نہیں کیا، یہ تو ایک ٹرِک تھی صوفی اسلام اور بریلوی مکتبہ فکر والوں کو بے وقوف بنانے کے لئے اور دیکھا کتنی کامیابی سے میں نے انہیں بے وقوف بنا لیا، میرا ووٹ بینک کافی بڑھ گیا۔۔۔ لیکن ایک مسئلہ ہوگیا ہے، یہ لمبی لمبی داڑھیوں والے وہابڑے اب مجھے ووٹ نہیں دیں گے، خیر کوئی بات نہیں، ان کو بے وقوف بنانا بھی کوئی ایسا مشکل نہیں چند دنوں کے لئے لمبی داڑھی رکھ لوں گا اور اپنی شلواڑ ٹخنوں، گٹوں، گوڈوں سے بھی اوپر چڑھا لوں گا، بلکہ شلوار کی ضرورت ہی کیا ہے، میں کچھا ہی پہن لوں گا اور یہ وہابڑی طبقہ بھی خوش ہوجائے گا۔۔۔ تم نہیں جانتے کاشف ان بے عقل مذہبیوں کو بے وقوف بنانا کتنا آسان ہے۔۔۔
 
Annie

Moderator
یہ تو ذرا مشکل کام لگتا ہے
اس طرح تو تمام مزار ہی غیر آباد ہو جائیں گے کیونکہ مریدین اور عقیدت مند گھر بیٹھے بیٹھے ہی حاضری دے دیا کریں گے
لیکن ایک بات تو حتمی ہے کہ نوی پرجھائی جی کے آنے کے بعد خان صاحب ذرا ''بدل بدل'' گۓ ہیں
میرا تو یہی خیال ہے کہ اس سے عمران خان کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا

یہ ننگے پاؤں زیارت کرنا بھی ایک عجیب کام ہے....لوگوں کا عقیدہ ہوتا تھا کہ کہیں میرا جوتی والا پاؤں اس جگہ نہ پڑ جاۓ جہاں شیخ کا ننگا پاؤں پڑا ہو، اسلئے بہت ہی راسخ قسم کے عقیدت مند اپنے شیخ کے شہر میں ننگے پاؤں پھرتے تھے.....یہ صرف مزار تک ننگے پاؤں جانے کا فلسفہ پلے نہیں پڑا
ویسے عمران خان کیا واقعی ننگے پاؤں پاک پتن گیا تھا ؟

نہیں میرا یہ مطلب نہیں تھا حاضری دینا زائرین کی خدمت کرنا اور بات ہے لوگ حاضر ہوکر قرآن پاک پڑھتے ورد کرتے ہیں اس کا ایشو نہیں ایشو مخصوص ایکشن بن جاتے ہیں جن پر اس تھریڈ میں بحث چل رہی ہے

جی جناب خان جی کافی بدل گۓ ہیں

جی سنا یہی ہے کے پاکپتن ننگے پاؤں گۓ ہیں لیکن گاڑی میں گۓ تھے پیرنی کیطرح پیدل نہیں

https://www.siasat.pk/forums/threads/imran-khan-nangay-paon-pakpatan-gay-arif-nizami.633257/
 
Back
Top