Sajda is only for Allah, I just kissed Baba Fareed's doorstep out of Respect - Imran Khan

SahirShah

Minister (2k+ posts)
صبح سے بحث چل رہی تھی کہ خان نے سجدہ کیا ہے یا چوکھٹ کو عقیدت میں چوما ہے، اس لئے ایک دوسرے تھریڈ پر میں نے لکھا تھا کہ چند گھنٹے انتظار کر لو شام تک خان خود ہی بتا دے گا کہ سجدہ کیا تھا یا عقیدت میں چوما تھا
باقی آپ کی بات تو ٹھیک ہے، لیکن میرا خیال ہے کہ یہ کوئی ارادی پبلک ڈسپلے نہیں تھا....خان کی پشت کی طرف سے کسی نے موبائل فوٹیج بنائی ہے، میڈیا کے کیمرے موجود نہیں تھے.....اب یہ تو ممکن نہیں تھا کہ خان صاحب اپنے باڈی گارڈز کے ذریعے پہلے مکمل تنہائی حاصل کرتے اور پھر چپکے سے چوکھٹ چوم کر مزار میں داخل ہوتے



پتا نہیں آپ نے کیا لکھا ہے اپنی سمجھ میں ایسی کوئی بات نہیں آتی

سیدھی سی بات یہ ہے کے روحانیت ڈی ووشن ایک پرسنل اپروچ یا میٹر ہے اسکو ظاہر کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے خان عقیدت رکھتے ہیں ضرور رکھیں لیکن ایک سیاسی آئ کون کی حثیت سے انھیں اسطرح کے ڈسپلے نہیں کرنا چاہیں ، میری ذاتی راۓ میں اس قسم کے ایکشن سے نہ تو پرسنیلٹی گراف بڑھتا ہے نہ گھٹتا ہے ، ہاں شخصیت کو متنازع بنا سکتا ہے
اب سننے میں آرہا ہے کے خان پاکپتن بھی ننگے پاؤں گۓ ہیں ون اینڈ ون ایڈ کرنا مشکل نہیں کے اس اپروچ کے پیچھے کون ہیں


میری خیال سے خان کو اس قسم کے ڈسپلے سے دور رہنا چاہئیے
آپ چاہے ایگری نہ کریں
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے ہی کہا تھا کہ آج شام اگر خان کا کوئی ٹی وی انٹرویو ہو گا تو سجدہ سجدہ کے غبارے سے پندرہ سیکنڈ میں ہی ہوا نکل جاۓ گی
میں غلط تھا....پورا ایک منٹ لیا خان نے
چلو جی جتنے بھی بریلوی علماء گردنیں اکڑاتے ہوۓ، فتووں کی تلوار لہراتے ہوئے ابھی چند گھنٹے پہلے نمودار ہوۓ تھے یا تو وہ مزار کی چوکھٹ چومنے کو حرام اور شرک قرار دیں یا پھر عمران خان سے معافی مانگیں
دونوں صورتوں میں فائدہ ہی فائدہ....بلکہ پہلی صورت میں تو قریب ڈیڑھ صدی پرانا دیو بندی بریلوی اختلاف ہی حل ہو جاۓ گا
وہ سجدہ نہی کیا جو نماز میں کرتے ہیں
لیکن اس طرح جھکنا بھی غلط ہے اور بہت غلط ہے
Woh tou theek hai ........per peerni tou sajdha ker rahi thi...........uss ka kya karain:mad:
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یہ آپکی اور میری اور بہت سے دوسروں کی راۓ یا عقیدہ ہو سکتا ہے، ضروری نہیں کہ باقی تمام لوگ بھی اس سے اتفاق کریں
میں نے اپنی آنکھوں سے گنج بخش علی ہجویری کی مزار کی سیڑھیوں کو سینکڑوں نہیں ہزاروں لوگوں کو روزانہ چومتے دیکھا ہے

وہ سجدہ نہی کیا جو نماز میں کرتے ہیں
لیکن اس طرح جھکنا بھی غلط ہے اور بہت غلط ہے
 

Annie

Moderator
I agree imran khan. nothing wrong what imran did.

اوہ بہنا یہ تو سمجھدار لوگ سمجھ سکتے ہیں کے خان نے اپنی عقیدت ظاہر کی ہے سجدہ نہیں کیا لیکن بہنا جب ایک سیاسی آئ کون ملٹی کلچرل اور مذہبی سوسایٹی کو مستقبل میں ایک لیڈر کی حثیت سے لیڈ کرنے والا ہے تو اس شخصیت کو خود کو کسی ایک پلڑے میں نہیں ڈالنا چاہئیے یہ مذہبی خانوں میں تقسیم ہونے والی بات ہے خان کو کسی مخصوص خانے میں خود کو داخل کر کے کوئی الگ ایمیج نہیں بنانا چاہئیے اسطرح ملٹی کلچرل سوسایٹی میں وہ ہر کمیونٹی مطلب فرقے کے پسندیدہ نہیں رہیں گے کیوں کے بدقسمتی سے ہمارا معاشرہ فرقوں اور مذہبی اپروچ پر تقسیم ہے

مجھے یا آپکو کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کے ہم نے خان کو کسی مخصوص فرقے کی مذھبی اپروچ پر سپورٹ نہیں کرنا ہمارے لیے انکا مسلمان ہونا ہی کافی ہے لیکن سوچو جو لوگ اب اس بناۓ گۓ سجدے کے عمل پولیٹیسایز کریں گے ،
مذھب اور عقیدت کا دکھاوے سے کوئی تعلق نہیں اسکو دکھانے کی ضرورت ہی کیا پڑی ہے آپ اس بات پر مجھ سے ڈس ایگری کر سکتی ہیں
 

Faheem Imtiaz

MPA (400+ posts)
Is dunya ki Abadi 8 arab ha or aik tehqeeq k mutabiq kisi aik group men tamam mazhbi khayalat k aik jaisa hona walay logo ki tadad 1 lakh sa zayad ne.

Matlab yahan har shakhs k liya 7 arab 99 crore 99 lakh log kisi na kisi tarah sa mazhbi tor pa ghalat hen.

Allah ka wasta ha ye jannat dozakh ki taqseem band karo Allah ka kaam ha Allah pa choro
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Who r u to ask me even this....just shut up ....

I thought it was a public forum !

See, just a quick prod and you are frothing up like a rabid canine. Here you were giving us all lessons in leadership. Do something productive first.
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
پیرنی سے بھی پوچھ لیتے ہیں
شائد وہ بھی یہی کہے کہ میں نے عقیدت میں چوما تھا
پیرنی سے بھی پوچھ لیتے ہیں
شائد وہ بھی یہی کہے کہ میں نے عقیدت میں چوما تھا

LOL........ankheen nahi hain kya humari .....woh tou wahin per ailfi ho gayi thi sajday may
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان کام پہلے کرتا ہے ، سوچتا بعد میں ہے ، پھر تفصیل پیش کر کے نیا جواز پیش کرتا ہے جس کو لوگ " یو ٹرن " کہ کر طعنہ دیتے ہیں ، اب جس جس کو میری رائے پسند نہیں وہ جو مرضی کہتا رہے اور جواز پیش کرتا رہے ، ایسی ہی باتیں کامران خان کے ساتھ انٹرویو میں ہوتی رہیں
سراجو تو سوچتا ہی نہی ہے ، ٹیڑھی کھوپڑی والا
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
وہ سجدہ نہی کیا جو نماز میں کرتے ہیں
لیکن اس طرح جھکنا بھی غلط ہے اور بہت غلط ہے



Ok.. so you removed Khan from your list....

Who should be the Next PM of Pakistan??????????
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
I thought it was a public forum !

See, just a quick prod and you are frothing up like a rabid canine. Here you were giving us all lessons in leadership. Do something productive first.
I thought IK was a public figure ....
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
نہیں، اسکا چومنا کچھ زیادہ لمبا تھا
اسے صاحبِ مزار سے کچھ زیادہ عقیدت ہو گی
اپنے خان صاحب تو چھوٹی سی چُمی کھڑکا کر اندر ہو لیے تھے
:D

LOL........ankheen nahi hain kya humari .....woh tou wahin per ailfi ho gayi thi sajday may
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
AAjzi AAjzi.
What is this non-sense.
If he wants to show aajzi then next time someone wants to hug him, he should not push them away rudely and arrogantly.

aik qabr ko sajda karnay se kon si aajzi aati hai??
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں، اسکا چومنا کچھ زیادہ لمبا تھا
اسے صاحبِ مزار سے کچھ زیادہ عقیدت ہو گی
اپنے خان صاحب تو چھوٹی سی چُمی کھڑکا کر اندر ہو لیے تھے
:D
[/QUOTE]
:D:D:D:D:D:D:D
Haq HAQ HAQ
Humain Manzal nahi rehnuma chaiy
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
او یار پپو شکنے، سجدہ نہیں کیا، ویڈیو دیکھی ہے یا نہیں ؟
مجھے تو خان بھی ایک صاحبِ کرامت پیر لگتا ہے....ایک بوسے میں سارے مذھب بیزار دیسی لبڑے دیوبندی بنا دیے
کبھی سنا ہے ایسی کرامت کا ؟
:D
AAjzi AAjzi.
What is this non-sense.
If he wants to show aajzi then next time someone wants to hug him, he should not push them away rudely and arrogantly.

aik qabr ko sajda karnay se kon si aajzi aati hai??
 

Back
Top