Rush of patients overburdens KTH

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
khyber_teaching_hospital__kth__-_pukhtoogle.jpg

PESHAWAR: The administration of Khyber Teaching Hospital (KTH) has said that the flow of patients has dramatically increased which has made it difficult for the doctors and other staff to cope with the situation for lack of beds and accommodation.

The hospital administration officials through a communiqué said that it was usually considered a cold season in terms of seasonal diseases but they were surprised to note that the bed occupancy rate had reached 98 percent in KTH due to unprecedented rise in the number of patients.

“There is no bed available in pediatrics, gynecology, pulmonology, nephrology and orthopaedic units these days. According to established protocol, the occupancy rate should not go beyond 85 percent. In case of any emergency the hospital will not be able to cater to the needs of patients,” said the statement.

The medical director and hospital director said the bed occupancy rate should be kept from 80 percent to 85 percent so that sufficient beds were available in case of emergency and routine patients.The KTH administration has also written to the Khyber Pakhtunkhwa secretary Health to take note of the unprecedented flow of patients.

The letter requested him to convene a joint meeting of the authorities of KTH, Lady Reading Hospital (LRH) and Hayatabad Medical Complex (HMC) to devise a plan for referral of patients.

Paediatric units in KTH are always overburdened and usually two and three minors are accommodated on one bed in the hospital, particularly in nursery of the hospital where patients brought from other parts of province to HMC and LRH are referred to KTH.

The government has been spending millions of funds on the provision of health facilities in the districts but majority of the patients are unwarrantedly referred to Peshawar.

Source
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تھریڈ کسی طنز اور تنقید پر نہیں میں نے پوسٹ کیا - صرف اس لئے کیا ہے کہ انصافی جاہلوں کو ان کو سمجھ آنے والی مثال دے کر سمجھایا جاۓ کہ کبھی کبھی سستم پر بوجھ بڑھ بھی جاتا ہے اور محدود وسائل کی وجہ سے غلطیاں بھی ہو جاتی ہیں

سوچو کہ پشاور ریپڈ ٹرانسپورٹ پر اتنا بڑا قرضہ لے کر گندے اور دھول بھرے پشاور کو مزید دھول والا کرنے کے بجاۓ - یہاں دو تین ہزار بستر کیوں نہیں لگاۓ - جو جواب ذہن میں آے اسے ادھر لکھو
اور ہاں پنجاب کی کوئی مثال دے کر وقت ضایع نہ کرنا - ہمیں پتا ہے وہاں سب کچھ ختم ہے
 
desan

President (40k+ posts)
When the quality is good, the demand usually follows; Like the unprecedented migration of students from Private to Public schools...

It will take time, but gradually the rest of the health-care system in KP will be upgraded if PTI to continue it's government for next 5 years as well.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

میں اِس آئن اسٹائن کے منہ نہیں لگنا چاہتا۔۔ لیکن دنیا کا کوئی حساب کتاب تیس سال کو چار سال سے کمپئر نہیں کر سکتا۔۔ جبکہ مکمل پاور عمران کو کبھی ملی بھی نہیں۔۔ جس دن مل گئی اُس دن پتہ چلے گا سسٹم کو ٹھیک کرنا کیا ہوتا ہے۔۔

شریف خاندان نے پورے سسٹم کو اپنا غلام بنایا ہے۔۔ اور اُن پر لعنت بھیجنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔۔
 
desan

President (40k+ posts)
DTl9XPiWAAATeLx.jpg

Trauma Center is nearing completion at KTH...

Build and they will come!!!
 
Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں پنجاب کی کوئی مثال دے کر وقت ضایع نہ کرنا - ہمیں پتا ہے وہاں سب کچھ ختم ہے
When you realize this? I hope despite this known fact and corruption of Shareef, you won't leave them and keep voting them. My prayers are that your future generations must enjoying good governance of next generation leadership of Shareef the way you are enjoying good governance of current Shareef leadership.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
You people always avoid the hard questions. Go back and read the part of my post you have deliberately deleted. And give your answer
(((if you have enough wisdom to solve the problems rather than just pointing them out ----- like your rangeela ))))

When you realize this? I hope despite this known fact and corruption of Shareef, you won't leave them and keep voting them. My prayers are that your future generations must enjoying good governance of next generation leadership of Shareef the way you are enjoying good governance of current Shareef leadership.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او ماشا اللہ ---- لوگوں نے خوش ہو کر بیمار ہونا شروع کر دیا
مرنا کب شروع کریں گے ----- چول اعظمیٰ جی

When the quality is good, the demand usually follows; Like the unprecedented migration of students from Private to Public schools...

It will take time, but gradually the rest of the health-care system in KP will be upgraded if PTI to continue it's government for next 5 years as well.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تھریڈ کسی طنز اور تنقید پر نہیں میں نے پوسٹ کیا - صرف اس لئے کیا ہے کہ انصافی جاہلوں کو ان کو سمجھ آنے والی مثال دے کر سمجھایا جاۓ کہ کبھی کبھی سستم پر بوجھ بڑھ بھی جاتا ہے اور محدود وسائل کی وجہ سے غلطیاں بھی ہو جاتی ہیں

سوچو کہ پشاور ریپڈ ٹرانسپورٹ پر اتنا بڑا قرضہ لے کر گندے اور دھول بھرے پشاور کو مزید دھول والا کرنے کے بجاۓ - یہاں دو تین ہزار بستر کیوں نہیں لگاۓ - جو جواب ذہن میں آے اسے ادھر لکھو
اور ہاں پنجاب کی کوئی مثال دے کر وقت ضایع نہ کرنا - ہمیں پتا ہے وہاں سب کچھ ختم ہے

٣٠ سال مسلسل ہونے والی غلطی کو غلطی نہیں عادت کہتے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ادھر ادھر کے بکواس نہ کرو مجھے اس بات کا جواب دو جو میں نے پوچھی ہے

سوچو کہ پشاور ریپڈ ٹرانسپورٹ پر اتنا بڑا قرضہ لے کر گندے اور دھول بھرے پشاور کو مزید دھول والا کرنے کے بجاۓ - یہاں دو تین ہزار بستر کیوں نہیں لگاۓ - جو جواب ذہن میں آے اسے ادھر لکھو

٣٠ سال مسلسل ہونے والی غلطی کو غلطی نہیں عادت کہتے ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
ادھر ادھر کے بکواس نہ کرو مجھے اس بات کا جواب دو جو میں نے پوچھی ہے

سوچو کہ پشاور ریپڈ ٹرانسپورٹ پر اتنا بڑا قرضہ لے کر گندے اور دھول بھرے پشاور کو مزید دھول والا کرنے کے بجاۓ - یہاں دو تین ہزار بستر کیوں نہیں لگاۓ - جو جواب ذہن میں آے اسے ادھر لکھو

راجہ صاحب غصے میں اپنی گندی زبان سے اپنی تربیت ظاہر نہ کریں
دوسرے کی دلیل کا جواب نہ ہو تو گالیاں بکنا مت شروع کر دیا کریں
حوصلے سے بات کریں
پشاور کے ایک ہسپتال میں صرف رش بڑھا ہے اور تحریک انصاف کی حکومت ٣٠ سال سے ٹرانسپورٹ پہ پیسا نہیں لگا رہی
آپ کے گنجے ٣٠ سال سے ایک ہی شہر میں صرف اور صرف سڑکوں پہ پیسا لگا رہے ہیں اور نتیجہ یہ ہے

3642403_98112045.jpg.pagespeed.ce.69mQHIomp5.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تک کسی نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا

سوچو کہ پشاور ریپڈ ٹرانسپورٹ پر اتنا بڑا قرضہ لے کر گندے اور دھول بھرے پشاور کو مزید دھول والا کرنے کے بجاۓ - یہاں دو تین ہزار بستر کیوں نہیں لگاۓ - جو جواب ذہن میں آے اسے ادھر لکھو

میرا مقصد یہی بتانا تھا کہ - تم لوگوں کے پاس صرف مسائل کی نشاندہی کا فن ہے - ان کے ھل کا نہیں
یہی تمہارے رنگیلے کا بھی امتیاز ہے

When the quality is good, the demand usually follows; Like the unprecedented migration of students from Private to Public schools...

It will take time, but gradually the rest of the health-care system in KP will be upgraded if PTI to continue it's government for next 5 years as well.

میں اِس آئن اسٹائن کے منہ نہیں لگنا چاہتا۔۔ لیکن دنیا کا کوئی حساب کتاب تیس سال کو چار سال سے کمپئر نہیں کر سکتا۔۔ جبکہ مکمل پاور عمران کو کبھی ملی بھی نہیں۔۔ جس دن مل گئی اُس دن پتہ چلے گا سسٹم کو ٹھیک کرنا کیا ہوتا ہے۔۔

شریف خاندان نے پورے سسٹم کو اپنا غلام بنایا ہے۔۔ اور اُن پر لعنت بھیجنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔۔

When you realize this? I hope despite this known fact and corruption of Shareef, you won't leave them and keep voting them. My prayers are that your future generations must enjoying good governance of next generation leadership of Shareef the way you are enjoying good governance of current Shareef leadership.

٣٠ سال مسلسل ہونے والی غلطی کو غلطی نہیں عادت کہتے ہیں

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تک کسی نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا

سوچو کہ پشاور ریپڈ ٹرانسپورٹ پر اتنا بڑا قرضہ لے کر گندے اور دھول بھرے پشاور کو مزید دھول والا کرنے کے بجاۓ - یہاں دو تین ہزار بستر کیوں نہیں لگاۓ - جو جواب ذہن میں آے اسے ادھر لکھو

میرا مقصد یہی بتانا تھا کہ - تم لوگوں کے پاس صرف مسائل کی نشاندہی کا فن ہے - ان کے ھل کا نہیں
یہی تمہارے رنگیلے کا بھی امتیاز ہے

جی جی
پشاور کے ایک ہسپتال میں رش بڑھ گیا ہے
اس پہ جواب دہی طلب کرنے والے بچوں سے زیادتی کے سال ہا سال ہونے والے واقعات پہ آواز اٹھانے کو منافقت کہتے پھرتے ہیں
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں کنجرِ اعلٰی نے تمام مسائل حل کردیے ہیں۔۔ جب کنجر ِ اعلی اتنا بڑا سپر ویاگرا مین ہے تو اُسے مسائل کا حل کسی اور سے پوچھنے کی کیا ضرورت پڑ گئی؟؟

تیس سال سے بے غیرت کو اصل مسائل کا پتہ نہیں چلا۔۔؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو اب میں چھوڑ دیتا ہوں فولو کرنا کسی کے پاس جواب ہوا تو مجھے ٹیگ کر دینا میں شام کو دیکھ لوں گا
ورنہ مجھے پتا ہے تم سارے کے سارے بحر الجہل کے ڈڈو ہو
کرتے رہو ٹراں ٹراں ٹراں ٹراں

جی جی
پشاور کے ایک ہسپتال میں رش بڑھ گیا ہے
اس پہ جواب دہی طلب کرنے والے بچوں سے زیادتی کے سال ہا سال ہونے والے واقعات پہ آواز اٹھانے کو منافقت کہتے پھرتے ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
چلو اب میں چھوڑ دیتا ہوں فولو کرنا کسی کے پاس جواب ہوا تو مجھے ٹیگ کر دینا میں شام کو دیکھ لوں گا
ورنہ مجھے پتا ہے تم سارے کے سارے بحر الجہل کے ڈڈو ہو
کرتے رہو ٹراں ٹراں ٹراں ٹراں

راجہ صاحب کا طریقہ واردات
سوال صرف میں پوچھ سکتا ہوں
دوسرا پوچھے تو میں نیواں نیواں ہو کے نکل لیتا ہوں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
راجہ صاحب سے آپ جتنے سوال پوچھو تو وہ یہ اسٹریٹجی اپنا لیتے ہیں

01.jpg

یعنی منہ تے ای مکر جاؤ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو چھوڑو اس کو یہ لو میں نے آپ کے لئے دوسری کھیر پکائی ہے --- پے جاؤ

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?604767-Consumer-confidence-in-Pakistan-at-all-time-high

راجہ صاحب کا طریقہ واردات
سوال صرف میں پوچھ سکتا ہوں
دوسرا پوچھے تو میں نیواں نیواں ہو کے نکل لیتا ہوں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
چلو چھوڑو اس کو یہ لو میں نے آپ کے لئے دوسری کھیر پکائی ہے --- پے جاؤ

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?604767-Consumer-confidence-in-Pakistan-at-all-time-high

خبر چیک کر لینی تھی
بعد میں شرمندہ نہ ہونا پڑے
خیر شرم تو آپ کبھی کرتے نہیں