Respect is not demanded, it is earned

kakamana

Minister (2k+ posts)
Here come another liberal mufti, but wait for this kind of mufti, they price isn't "Halwa" for them they bow to "qeema wala naan" or one sexy smile of bubbly butt isn't it?

اگر تم یہاں کلمہ پڑھ کر حلف اٹھا دو کہ تمہاری اس فورم پر ایک ہی آئی ڈی ہے ۔۔۔۔مسلمان ہو تو غیرت کھاو۔۔۔۔۔شاباش

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میرا ابا اتنا بڑا چور تھا کہ لاہور کے جنگلوں کا لوہا چوری کرکے اسکا سٹیل بنادیتا تھا۔ میں اور میرا ابا لوگوں کی سائیکلیں چوری کرکے اسے پگھلالیتے تھے۔ ایک بار لوگوں نے میرے اباجی کی ٹنڈ کردی تھی اور بھنوئیں مونڈھ دی تھیں۔ میاں نوازشریف

سارا لاہور جانتا ہے کہ ریلوے کا لوہا چور کس کو کہتے ہیں
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تھریڈ شام سے کسی پٹواری کی راہ تک رہا ہے_ جواب نہ سہی ڈسلائیک ہی دے جاؤ_

بس نکل گئی ہوا۔۔۔ ہا ہا ہا۔۔۔۔
جو پوچھا ہے اس کا جوابدے۔۔۔۔۔ کلمہ پڑھ کہ تیری ایک ہی آئی ڈی ہے ۔۔۔

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
مکمل متفق ہوں عمو ما ً بڑے کی کمزوریاں ہی چھوٹے کو ہاتھ اُٹھانے کی جرأت دیتی ہیں ۔

اگر حکومت پرفارم کرے تو کوئی جرنیل پبلک سپورٹ کے آگے ٹک نہیں سکتا، طیب اردگان کی مثال موجود ہے۔

لیکن جب آئے روز حکومتی وزیروں کے کرپشن سکینڈل سامنے آئیں اور کوئی ان کا بال بھی بانکا نہ کر سکے دوسری طرف بے روزگاری ، غربت بڑھتی جائے تو لوگ ''عزیز ہم وطنوں'' کا خطاب سن کر مٹھایاں ہی کھائیں گے ۔ چاہے اس میٹھائی سے بعد میں'' ڈائیریا'' ہی ہو جائے۔
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
سارا لاہور جانتا ہے کہ ریلوے کا لوہا چور کس کو کہتے ہیں

وہ سائیکل چور کے نام سے بھی مشہور ہے۔ ایک بار اسکا سر بھی گنجا کیا تھا تب سے گنجے پیدا ہونے شروع ہوگئے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
وہ سائیکل چور کے نام سے بھی مشہور ہے۔ ایک بار اسکا سر بھی گنجا کیا تھا تب سے گنجے پیدا ہونے شروع ہوگئے

بھائی آپ کی وہ کمر ٹوٹ گئی والی ریسرچ کے بعد سے ایک سائنٹسٹ آپ سے متاثر ہے_ یونہی ان کے کالے کرتوت سامنے لاتے رہیں_

پٹواریوں نے ایک دوسرے تھریڈ میں تو یہ بھی مطالبہ کر دیا تھا کہ پاکستانی، سائنٹسٹ اور سرپھرا کو بین کیا جائے_

shafi3859

Minister (2k+ posts)
حکمران اس ملک سے سوتیلے باپ والا سلوک چھوڑ دیں تو خود بخود عزت پانا شروع کر دیں۔۔۔
حکومت یہاں کریں اور بچے باہر کاروبار کریں تو یہی ہا ل ہونا ہے۔

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
مکمل متفق ہوں عمو ما ً بڑے کی کمزوریاں ہی چھوٹے کو ہاتھ اُٹھانے کی جرأت دیتی ہیں ۔

اگر حکومت پرفارم کرے تو کوئی جرنیل پبلک سپورٹ کے آگے ٹک نہیں سکتا، طیب اردگان کی مثال موجود ہے۔

لیکن جب آئے روز حکومتی وزیروں کے کرپشن سکینڈل سامنے آئیں اور کوئی ان کا بال بھی بانکا نہ کر سکے دوسری طرف بے روزگاری ، غربت بڑھتی جائے تو لوگ ''عزیز ہم وطنوں'' کا خطاب سن کر مٹھایاں ہی کھائیں گے ۔ چاہے اس میٹھائی سے بعد میں'' ڈائیریا'' ہی ہو جائے۔

اگر ہماری جمہوری عدالتیں اتنی ہی انصاف کا بول بالا کیے بیٹھی ہوتیں تو کیا کبھی فوجی عدالتیں بنانے کی ضرورت پیش آتی ؟ اگر آج پنجاب اور سندھ پولیس اس قابل ہوتی تو آرمی کو آپریشنز کرنے کی ضرورت پیش آتی ؟ ن لیگ ہو یا پیپلزپارٹی ان میں ادارے بنانے کی نہیں ادارے بیچنے یا تباہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے اب اگر عوام اس ملک کو بدلنا چاہتی ہے تو اس قیادت کو باگ دوڑ دے جس کو ادارے اور ٹیمز بنانے کے ساتھ چلانے کا بھی تجربہ ہو_

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
حکمران اس ملک سے سوتیلے باپ والا سلوک چھوڑ دیں تو خود بخود عزت پانا شروع کر دیں۔۔۔
حکومت یہاں کریں اور بچے باہر کاروبار کریں تو یہی ہا ل ہونا ہے۔

آپ نے بالکل درست بات کی ہے_ جب باپ ہی اولاد کے ساتھ ناورا سلوک کرنے پر تُلا ہوا ہے اور اولاد سے بھی اس کو زیادہ توقعات وابستہ نہیں کرنی چاہیے_

Deserve Then Desire

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Management skills tough but vimp. You have not mentioned how to manage corrupt subordinate. At the same time important aspect is salary status, petit salaries demoralised staff where everyone is doing double jobs how to manage them these are tough ground realities
 
Fair Dinkum

Councller (250+ posts)

اگر ہماری جمہوری عدالتیں اتنی ہی انصاف کا بول بالا کیے بیٹھی ہوتیں تو کیا کبھی فوجی عدالتیں بنانے کی ضرورت پیش آتی ؟ اگر آج پنجاب اور سندھ پولیس اس قابل ہوتی تو آرمی کو آپریشنز کرنے کی ضرورت پیش آتی ؟ ن لیگ ہو یا پیپلزپارٹی ان میں ادارے بنانے کی نہیں ادارے بیچنے یا تباہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے اب اگر عوام اس ملک کو بدلنا چاہتی ہے تو اس قیادت کو باگ دوڑ دے جس کو ادارے اور ٹیمز بنانے کے ساتھ چلانے کا بھی تجربہ ہو_

Intresting n thought provoking. But do u really think gan ja his family care what people think about them or wether they have real respect of people or not. They know they r corrupt and their supporters are of same kind but pursuit of power is much more important to them than respect.
Baap ki do, bhae ki pata nhi kitni, beti 100m dash record holder, bhateja player, damad ghus bethia, khud journalists pe thark jharnay wala AISON KI DICTIONARY MEIN RESPECT KA LAFZ HI MIT CHUKA HUA HAE.
 
لیڈران کے علاوہ اب ان کے سپوٹران کی بھی یہی صورتحال ہو چکا ہے ان کو اپنی عزت کا خیال ہے نہ کسی سے اختلاف رائے کرنے کا ڈھنگ ہے بس سارا دن مخالفین کو گالی گلوچ کر کے ہی سمجھتے ہیں کہ وہ حق پر ہیں_

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کاش تمہیں یہ ہی پتا ہوتا کہ آج کل عشاء کی نماز کا کیا وقت ہے_ خیر ایک بات کہتا ہوں کہ اگر تم آج سے ہی ہمیں اس آئی ڈی یا ماسٹر والی آئی ڈی سے گالی گلوچ بند کر دو تو بغیر کسی نادان ی کے سوچا جا سکتا ہے_ ورنہ ایسے بھی چلتا ہی رہے گا_

یہ دونوں آئی ڈیز دو مختلف بندوں کی ہیں
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Her thread mein Hizb u Tuhrir agenda, her jaga fouj ka zakir. Tek h Third Umpire ny out nahi dia, is ka yeah matlab nahi ky Third Umpire ki tazheeq ki sazish karo.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

آج کم از کم میں اپنے دوست آئی آئی پی ٹی آئی کے
بھائی کے
ایکسیڈنٹ کا سن کر غمزدہ ہوں_ تمہیں پھر بھی کھلی اجازت ہے کہ تم اپنی رائے کا اظہار کرو_

:)​

Agar KHOTAY kay sir per seengh hotay tow for sure yeh PERFECT KHOTA

BAARAH SEENGHA hota.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

Agar KHOTAY kay sir per seengh hotay tow for sure yeh PERFECT KHOTA

BAARAH SEENGHA hota.

ہر کسی کا اپنا اپنا ظرف ہوتا ہے جناب_ ان کی کیا اوقات ہے اور یہ سارا دن یہاں فورم پر آ کر کیا اودھم مچاتے ہیں یہ کوئی لکی چھپی بات تو ہے نہیں_ خیر ان کو سیریس مت لیا کریں اور ہمارے ساتھ مل کر مشن کو جاری رکھیں جو یہ ہے کہ ان موروثی بدعنوان جماعتوں کے کالے کرتوتوں کو سامنا لایا جائے_

:)​
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

ہر کسی کا اپنا اپنا ظرف ہوتا ہے جناب_ ان کی کیا اوقات ہے اور یہ سارا دن یہاں فورم پر آ کر کیا اودھم مچاتے ہیں یہ کوئی لکی چھپی بات تو ہے نہیں_ خیر ان کو سیریس مت لیا کریں اور ہمارے ساتھ مل کر مشن کو جاری رکھیں جو یہ ہے کہ ان موروثی بدعنوان جماعتوں کے کالے کرتوتوں کو سامنا لایا جائے_

:)​
[/QUOTE

Apnay Insafians kow bus itna he kahoun gaa --- Qadam berhao sathio hum apkay saath haein. Insha allah jeet hamara muqaddar hai. On its way I would say.
 
Back
Top