Fatema
Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ایک بھٹکےہوئے کو اُسکی اوقات میں لانے کے جُرم میں انصاف کا شکار ہوگئے۔ انصاف کی لفظی تشریح یعنی نصف کرتے ہوئے بین آدھا آدھا دونوں پر لگا دیا گیا۔
یہ تو ایک ثواب کا کام تھا۔ ۔ ۔
باوا جی ایک بھٹکےہوئے کو اُسکی اوقات میں لانے کے جُرم میں انصاف کا شکار ہوگئے۔ انصاف کی لفظی تشریح یعنی نصف کرتے ہوئے بین آدھا آدھا دونوں پر لگا دیا گیا۔
@Atif
عاطف صاحب اپ اور اپ جیسے بے شمار قابل لوگوں کی فورم پر شرکت کی وجہ سے ہمیں صرف لائیکس اور ڈس لائیکس دینے کے لیے ایسی آئی ڈیز بنانے کی ضرورت نہیں
اپ نے یقینا مجھے اس بارے میں شکایت کی لیکن اس پر میں کچھ سستی اور کچھ اس خیال سے کہ چلو کوئی اگر صرف ایک کلک کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکل لیتا ہے تو کیا مضائقہ ہے
خیر اگر اپ سب حضرات کو اس سے ایشو ہے تو پھر کرتے ہیں تو اس کو وارننگ ایشو کرتے ہیں اور اگر یہ پھر بھی اپنے کام سے باز نہ یا تو مزید ایکشن بھی لیں گے انشا اللہ
ولسلام
وسیم
وہ کون ہے ؟
سہراب ڈسلائیک کو چھوڑو ۔۔تمہیں ملنے والے ساڑھے سترہ ہزار لائیکس میں سے دس ہزار تو صرف میں نے دئیے ہوں گے، جس جس نام سے بھی میں اس فورم پر موجود ہوں۔
ڈھائی ہزار لائیکس تمہیں ان ممبرز نے دئیے ہیں جو دنیا میں بندے کو پہچاننے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور بعد میں اپنی ایسی حرکتوں پر خود کو گدھا قرار دیتے پائے جاتے ہیں۔
اور پانچ ہزار لائکس تم نے پاکی مسلم کی آئی ڈی سے کمائے ہیں، میرا مشورہ ہے پاکی مسلم کی آئی ڈی کو زیادہ ایکٹیو کرو تاکہ زیادہ لائیکس ملیں۔
باوا جی ایک بھٹکےہوئے کو اُسکی اوقات میں لانے کے جُرم میں انصاف کا شکار ہوگئے۔ انصاف کی لفظی تشریح یعنی نصف کرتے ہوئے بین آدھا آدھا دونوں پر لگا دیا گیا۔
نواب نہ تو یہ اے بی سی ڈی ہے اور نہ ہی محسنAur Woh Member Jaan le Aur UK ka Kutttaaaa alimohsin52 bhi jaan le , Musharraf ko Dil khol kar Gaaliyan doon ga jab jab mera Dil kare ga
نواب نہ تو یہ اے بی سی ڈی ہے اور نہ ہی محسن
یہ کوئی اور ہیں
نواب نہ تو یہ اے بی سی ڈی ہے اور نہ ہی محسن
یہ کوئی اور ہیں
اس لیے بین ہوا تھا کہ برگر کو غلیظ گالیوں کے جواب میں اس کو بے غیرت کہنے کا جرم کیا تھا
:):(:)
uff ab itna bhi zulim nai ho ga sir
berhal welcome back,,,,,,
مجھے بین کرنے کیلیے کسی جواز کی ضرورت ہی نہیں ہے
نام ہی کافی ہے
خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
:)
نواب نہ تو یہ اے بی سی ڈی ہے اور نہ ہی محسن
یہ کوئی اور ہیں
عزت والا رتبہ ہیںیہ ہیں بہت اچھا لگا :lol:
acha shukr,,,,aise he ban hoiy,,,ap kha makha burger py ilzam laga rahy hain
:angry_smile:
main Insaf tum par chorta hoon , bus itna batao gaali dene wala BAN ho sakta hai to Kisi ko dhamki dene wala BAN kuin nahi ho sakta
جی ہاں
برگر تو معصوم لوگ ہوتے ہیں
گالیاں بک کر بھی ہمدردی کے مستحق قرار پاتے ہیں
:):)
:)
ap os burger sy burger lea kern,,,jo acha burger baichta ho,,,,aap q tu her burger ka test laity aur aise response ka mohka daity hain
میں نے برگر تھوڑی مانگا تھا
میں نے تو پیپسی مانگی تھی اور وہ برا منا گیا
Aur Woh Member Jaan le Aur UK ka Kutttaaaa alimohsin52 bhi jaan le , Musharraf ko Dil khol kar Gaaliyan doon ga jab jab mera Dil kare ga
maangny ka andaz kuch anokha ho ga sir
waise main ny wo thread daikhi nai,,,,werna comment kerti,,,berhal chorren jo hoa,,,,,lerrahe lerrahe maaf kern ALLAH JI da kaar saf kero jiiiiiiiiiiiii
chorren in larrahaion ko
مانگنے کا انداز کیا انوکھا ہوگا؟
پیسے دینے ہیں اور چیز لینی ہے
نخرہ کس بات کا؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|