Req : please add align button (left, center, justify or right ) in quick reply box

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اچھی تجویز ہے۔ قابلِ عمل بھی ہے۔ بہت آسان ہو جائے گا ٹیکسٹ کو الائین کرنا۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اچھی تجویز ہے۔ قابلِ عمل بھی ہے۔ بہت آسان ہو جائے گا ٹیکسٹ کو الائین کرنا۔

Along with alignment option, please request for "twitter/Video/Picture" tags/code as well.
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Along with alignment option, please request for "twitter/Video/Picture" tags/code as well.
فورم والوں نے ہاتھ پکڑایا اور ہم نے تجویزوں کی بھرمار سے ان کی بازو پکڑ لی۔ بھائی یہ فورم مریم فراری کے فنڈ سے نہیں عدیل غریب کی جیب سے چلتا ہے۔ وہ تو ڈویلپروں سے اگلے سال پیمنٹ کے وعدے کر کے فورم پہ تجربے کرواتا ہے۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
فورم والوں نے ہاتھ پکڑایا اور ہم نے تجویزوں کی بھرمار سے ان کی بازو پکڑ لی۔ بھائی یہ فورم مریم فراری کے فنڈ سے نہیں عدیل غریب کی جیب سے چلتا ہے۔ وہ تو ڈویلپروں سے اگلے سال پیمنٹ کے وعدے کر کے فورم پہ تجربے کرواتا ہے۔

Is mein konsa teer marna hay "basic" ki bjaye full display karwaday.
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
:lol::lol:...Oooops buttons gone back to normal. But we like your clapping. :biggthumpup:

لو دسو ۔۔۔ بٹن لگایا تو پھر ہٹا کیوں دیا ۔۔۔۔۔ ہر بار ایڈوانس سیٹنگ میں جانا پڑتا ہے ۔۔ یا پھر مینول طریقے سے لکھنا پڑھتا ہے ۔۔ ﴿سنٹر﴾ ﴿/سنٹر﴾ا
 
Back
Top