such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
تمھاری منافقت پے کوئ کیوں نہ مر جائے [HI]@such bolo
[/HI]جس ملک کی روٹیاں تم توڑ رھے ھو اس ھی حجاز میں ھر سرکاری ادارے، بنک، دکان ،شاھراں، میں ان ھی مردہ اور زندہ "مردہ" بحری قزاقوں ال یہود کی دیواروں پر آوہزاں تصاویر کی جو پوجا ھو رھی ھے اسکو کیا نام دو
اور رسول اکرم کی مبارک میلاد "پیدائیش" پر تو کفر کے فتاوے اور یوم الوطنی پر شادیانے
ملا عمر کی تو ایک آنکھ بدنام ھے تم تو عقل کے ....... ھو
میں اس پاک و مقدس سرزمین کو رسولpbuhکے دیئے ھوئےنام سے یاد کرتا ھو یعنی "حجاز" جو تمھارے قزاقوں نے اس پر بھی لوٹ مار کر کے اپنا منحوس نام دے دیا
اگر بات دلیل سے کرتے اور جذباتیت اور نفرت کے بجاے قرآن و حدیث
سے دلائل دیتے تو کتنا اچھا تھا
سعودیہ عرب میں دکانوں میں موجود شاہ کی تصویر خلاف شرع ہے
اور میرے نزدیک اگر حکومت اسکا حکم دیتی ہے تو یہ وبال حکومت پر ہے
اگر ان تصاویر سے مانگا جاتا ہے ان تصاویر پر چڑھاوے
چڑھاے جاتے ہیں تو یہ شرک ہوگا
اس صورت میں ان تصویر کا حکم بھی وہی ہوگا جو
بتوں اور مزارات پر ہونے والے شرک کا حکم ہے
بحیثیت مسلمان ہمیں قرآن و حدیث میں موجود دلائل کو خوش دلی سے قبول کرنا چاہیے
اور قرآن و حدیث کو فرقہ وارانہ افکار کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے
اللہ ہم سب کو عقیدہ توحید کا صحیح فہم عطا فرماۓ