eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
آپ پٹواری فون سے وزٹ کریں۔ ۔ ۔ ۔
:p
یو مین ٹو سے شوباز نے چھوٹے کمپیوٹروں کے بعد اب ٹیکلا فون بھی بانٹنا شروع کر دیے ہیں ؟؟؟
آپ پٹواری فون سے وزٹ کریں۔ ۔ ۔ ۔
:p
یہ بات وڈے ماسٹر جی سے پوچھنا تھی کے ایسا کیوں ہے کے فون پر نوٹیفیکشن بار فریز ہے خیرلارا
تو لگا کرگۓ ہیں کے اس تھریڈ پر واپس آئیں گے کرو نہ انکو قوٹ ...نہیں ڈنڈا مارتے ، بات کرو
پٹواریوں کے حقوق کا بھی خیال رکھا جائے۔ ۔ ۔ وہ بڑی محنت سے بونگیاں مارتے ہیں۔ ۔ ان کی تھریڈز کو بھی کبھی کبھار سٹکی کر کے انہیں پندرہ روپے حلال کرنے کا موقع دیا جائے۔ ۔
منجانب
جیک چڑی
:biggthumpup:
آپ نے نوٹ کیا ہے کے کچھ کی تھریڈز چلتی ہیں جنکی نہیں چلتیں یا وہ بین ہو جاتے ہیں تو پھر وہ دھائیاں دیتے ہیں بار بار پوچھتے ہیں انکو کیوں ویڈیو شیئر نہیں کرنے دی جارہی ، سچی ترس آتا ہے ، وڈے ماسٹر جی کو چاہئیے اپنی پالیسی شیئر کریں کے پروفیشنل اپ لوڈرز کتنی تھریڈز بنا سکتے ہیں کس کوالٹی کی ہو کس بات پر بین کریں گے وغیرہ
Thank you Annie for taking the time to write these suggestions.
Some of the suggestions I can implement right away and some will require time.
Let me get back to you once i implement some of the changes.
میں ان چند لوگوں میں سے ہوں جن کے کمپوٹر پر یہ فورم ہر وقت ہی کھلا رہتا ہے
مگر گزشتہ چند دنوں فورم پر نظر ڈالنے بھی دل نہیں کر رہا ، کوفت ہو رہے ہے
صرف اور صرف کرکٹ کی تھریڈ سے پورا کالم بھرا پڑا ہوا ہے
کسی ایک موضوع پر اتنی ساری تھریڈ الجھن دیتی ہیں
پہلے بھی بھائیوں نے بتایا ہے کہ ایک ہی پروگرام کے ٹوٹے ٹوٹے بکھرے پڑے ہوتے ہیں
شاہد مسعود کے پروگرام کے دو دو منٹ کے ٹوٹے ، نہ جانے کیا مقصد ہے اس کا
رومن اردو بھی کچھ زیادہ ہے ، مجھ جیسا بندہ جو اس فن سے بہت دور ہے ، میں نے بھی اردو لکھنا سیکھ لیا
اس لئے جو لوگ اردو لکھنے کو مشکل سمجھتے ہیں اگر کوشش کریں تو یہ مشکل دور ہو سکتی ہے
تھریڈ کے عنوان رومن اردو میں ہرگز نہیں ہونے چاہیے
اس فورم کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لئے تھریڈ اور پوسٹ پر استعمال ہونے والی زبان کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے
بعض حضرات معیار سے گری زبان استعمال کرتے ہیں ، یہ قابل قبول نہیں
جو حضرات ملک کی سلامتی ، پاک فوج ، مذہب کی توہین کے مرتکب ہوتے ہیں یا اخلاق سے گری زبان استعمال کرتے ہیں ان پر مستقل پابندی ہونی چاہیے
ایک یا دو دن کی پابندی کوئی معنی نہیں رکھتی
باقی باقی
پروفیشنل اپلوڈرز کی تیس تیس سیکنڈ ویڈیوز والی گھٹیا تھریڈز کو روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جایں
منجانب انجمن کھاؤ پیو پرائیویٹ لمیٹڈ
عینی کے پواہنٹ نمبر ون پر جتنا جلدی ہو سکے عمل کریں
ایک ہی طرح کی ساری تھریڈز ہر وقت سٹک ہوئی ہوتی ہیں
میں عینی جی سے سو فیصد متفق ہوں۔ خصوصاً ایک معیاری زبان کے اپنانے کے حوالے سے
summary bta na
:biggthumpup:...خالی متفق نہ ہوں کوئی تجویز بھی دیں ،
ویسے شکریہ سو فیصد متفق ہونے کا
جہاں تک معیاری زبان کی بات ہے ایک دو ممبر نے عجیب بگڑی ہوئی زبان میں موڑ توڑ کر تھریڈ بنائی اپنی طرف سے شاید فنی کر کا لکھا ہوگا لیکن وہ سمجھ ہی نہیں آتی تھی
خالص زبان میں لکھا جاۓ تو بہتر ہے
پروفیشنل اپلوڈرز کی تیس تیس سیکنڈ ویڈیوز والی گھٹیا تھریڈز کو روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جایں
منجانب انجمن کھاؤ پیو پرائیویٹ لمیٹڈ
عینی، بہت خوب ، بہت وقت صرف کیا ہے ان تجاویزات پر، عدیل کا کام ھلکا ہوگیا ھے ، آپ انعام کی مستحق ہیں ، اسٹونی کریک میں رھنے والوں کے ھاں پیسے کی نہیں دل کی کمی ضرور ھے ۔کسی کارڈییا لو جسٹ سے چیک کرواۂیں ۔ ( ھاں ھاں مجھے علم ہے آپ کی کاوش مخلص ہے )
یہ جو سٹکی والا پوانٹ ہے یہ بلکل ٹھیک لکھا ہے
ہر ایک تھریڈ کو برابر جگہ ملنی چاہیے تاکہ اچھے تھریڈ ہی ٹاپ پر ہوں فضول قسم کے نہیں
میں اپ سے بلکل متفق ھو
ساری تجاویز تو آپ نے ہی لکھ ڈالی ہیں، اب بندہ کیا خاک تجویز دے. رومن اردو لکھنے والے اکثریت پاکستان میں رہتی ہے. وہاں موبائل انٹرنیٹ کہ عام ہونے سے اس طرح کی وبا عام ہوگی ہے
ایک اور تجویز ہے کہ عینی کو اس فورم کا سپر موڈ بنا دیا جائے تاکہ ان تبدیلیوں کو عملی جامہ پہنایا جاسکے
:)
Agree on all advises.
when a moderator delete a thread, then he should write the reason of deletion. because sometimes they did not mention the reason of deletion and the member which created that thread become confuse, due to unknown reason of deletion.
i hope Mr Administrator always try to do best for the forum and members also.
میرے خیال میں ایک کام کی اشد ضرورت ہے- کہ جو ٹاک شو کی کٹنگ لگائی جاتی ہے اس کا سیکشن الگ ہو ، یعنی ڈسپلے ہی الگ ہو اور ڈسکشن کا ڈسپلے الگ ہو
ورنہ ایسی کھچڑی پکتی ہے کہ فورم کا نام رمیز چودھری فورم رکھنا چاہے
اس سیکشن کا نام ہو ٹالک شو کٹس ، جتنے مرضی لگاؤ
اسی سے شاید بہت بہتر صورت حال ہو جاۓ گی
Thank you Annie for taking the time to write these suggestions.
Some of the suggestions I can implement right away and some will require time.
Let me get back to you once i implement some of the changes.
پوائنٹ نمبر ون کے علاوہ جو پوائنٹ ہیں ان پر کتنی دیر بعد عمل کریں ؟ او ہو بولیں سب پوانٹ کا نوٹس لیا جاۓ ، ویسے بھی سارے نکات اہم ہیں ،
I think we should partner up and start our own forum ???
پوائنٹ نمبر ون کے علاوہ جو پوائنٹ ہیں ان پر کتنی دیر بعد عمل کریں ؟ او ہو بولیں سب پوانٹ کا نوٹس لیا جاۓ ، ویسے بھی سارے نکات اہم ہیں ...![]()
میرے خیال میں ایک کام کی اشد ضرورت ہے- کہ جو ٹاک شو کی کٹنگ لگائی جاتی ہے اس کا سیکشن الگ ہو ، یعنی ڈسپلے ہی الگ ہو اور ڈسکشن کا ڈسپلے الگ ہو
ورنہ ایسی کھچڑی پکتی ہے کہ فورم کا نام رمیز چودھری فورم رکھنا چاہے
اس سیکشن کا نام ہو ٹالک شو کٹس ، جتنے مرضی لگاؤ
اسی سے شاید بہت بہتر صورت حال ہو جاۓ گی
میں یہ تھیوری بلکل بھی نہیں مانتا کہ فورم کی ٹریفک تھریڈز کا معیار گرنے سے گری ہے۔ وجہ صرف یہ ہے کہ آج کل پاکستان سیاست میں کوئی بڑی ہلچل نہیں ہے۔ اور اس فورم پر ذیادہ ٹریفک سیاسی تھریڈ دیکھنے ہی آتی ہے۔ جیسا کہ فورم کے نام سے واضح ہے ۔
دوسرا میں اس بات سے بھی متفق نہیں کہ تھریڈ کو سٹک نہ کیا جائے ہاں ہو سکے تو ہوم پیج پر امپورٹنٹ تھریڈز کے لیے علیحدہ کالم یا بوکس بنا دیا جائے۔
:lol:...Which forum? donkey.com...???:lol:
چھوڑیں مولوی جی ، آپ نماز پڑھنے چلے جائیں گے آپکا فورم کون دیکھا کرے گا ، کوئی تجویز لکھیں یہاں آپ تو ویسے بھی کہتے ہیں عدیل تو بڑا بیبا بچہ ہے
اور تو اور آپ نے نوٹ کیا ہوگا پرسوں سے فورم ویلنٹائن ڈے کی وجہ سے ایک ہی قسم کی تھریڈز سے بھرا ہوا تھا ، اگر خان کا انٹرویو ہوا ہے تو دو دو منٹ کی الگ الگ ویڈیو پر تھریڈز بن رہی ہیں اب کیا سارا انٹرویو گھول کر پینا ہے ، کبھی ڈاکٹر شاہد مسعود کی اکٹھی ہی پانچ پانچ تھریڈز چل رہی ہوتی ہیں ، تو کبھی ریہام کی بونگیوں پر ایک ہی جیسی ڈھیر ساری تھریڈز جو کے بہت بورنگ ہوتا ہے انھیں چاہئیے اسکو کنٹرول کریں اور ایک ہی جیسی تھریڈز کا قورمہ نہ بنایا کریں
???? ???? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ???
?? ??? ????? ?? ????? ?? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ??
?????? ?? ?? ?? ?? ???? ???? ?????
???? ????? ?? ??????? ?? ??? ??? ?? ???? ??? ????? ???? ??? ?? ?? ???? ????? ??? ???? ??? ?? ??? ???
![]()
:lol::lol::lol:...Oh Molvi ji ,Adeel doesnt have the capacity to run a forum properly. A forum where pakistani's living in the country or abroad can get together for a meaningful discussion is the need of the hour. Khoti.com will provide them with such a space. All modz will be people of high calibre who can initiate and contribute to the threads in a knowledgeable way.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|