میں کافی دنوں سے دیکھ رھا ھوں کہ لوگ بغیر تصدیق کیے ھوئے بڑے تواتر سے لکھ اور دھرا رھے کہ این اے ون میں پی ٹی آئی کے ناراض اُمیدوار نے 17000 سے زیادہ ووٹ لیے ھیں۔ معلوم نہیں یہ 17 ھزار کا ھندسہ کہاں سے آگیا؟ بڑے بڑے کالم نگار مثلا" ھارون رشید نے بھی کل اپنے کالم میں بغیر تصدیق کے ایسے ھی لکھا تھا۔
مگرحقیقت یہ کہ اس بندے نے تو صرف 1770 ووٹ لیے ھیں۔ لگتا ھے لوگ 1770 کو17700 سمجھ بیھٹے
http://ecp.gov.pk/electionresultbye2013/SearchBye2013.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-1
اس تھریڈ بنانے کیوجہ بس یہی ھے کہ میں انفرادی پوسٹوں میں کافی دفعہ لکھ چکا ھوں لیکن وھی مرغے کی ایک ٹانگ اورلوگ ابھی تک کہتے ھیں کہ دیکھا پی ٹی آئی میں اختلافات اتنے شدید تھے اور دوسرا اُمیدوار اتنا مقبول تھا کہ دوسرا اُمیدوار بھی بغیر ٹکٹ کے 17000 سے زیادہ ووٹ لے گیا۔
اور ایڈمن پلیز اگر ھوسکے تو اسے اپنی فیس بُک پیج بھی ڈال دینا۔ شکریہ