Real Performance Gives Measurable Results. Crime stats in KP

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
CJ9F3tXVAAAAj8p.jpg

Last edited by a moderator:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Re: Real Performance Gives Measurable Results

خیبر پختون خواہ پولیس کی کارکردگی بہت اچھی ہے دوسرے صوبوں کے مقابلے میں

(clap)
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Real Performance Gives Measurable Results

شکریہ راحیل شریف
تیرے آپریشن نے سب دھشت گردوں کو نودو گیارہ کردیا۔۔۔
اب صوبے میں امن ہورہا ہے ۔ جرائم میں کمی واقع ہو رہی ہے ۔

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Real Performance Gives Measurable Results

خیبر پختون خواہ پولیس کی کارکردگی بہت اچھی ہے دوسرے صوبوں کے مقابلے میں

(clap)

اگر طنز کررھے ھو تو کوئی بات نہیں ، لیکن اگر تعریف کررھے ھو تو پھر ایک نعرہ لگا دو ؟
دو گنجے اور ایک شیطان
لوٹ کر کھا گئے پاکستان
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Re: Real Performance Gives Measurable Results

اگر شیطان سے مراد عمران خان ہے تو پھر نعرہ بلند کرتے ہے

میرے نظر میں گنجے اور عمران خان ایک ہی گملے کے پودے ہیں

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Real Performance Gives Measurable Results

اگر شیطان سے مراد عمران خان ہے تو پھر نعرہ بلند کرتے ہے

میرے نظر میں گنجے اور عمران خان ایک ہی گملے کے پودے ہیں

app ki nazar may konsa poda khud ro hai phir, Bilawal????????
 
طالبان بھی نہیں
جن کی آپ پیروکار ہے
میری نظر میں ایک نئی جماعت - عام پاکستانیوں والی اب اس ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے
وہ سیاسی جماعت جو عام لوگوں سے ابھرے

Keep dreaming..............Bhutoo Zinda hai
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Real Performance Gives Measurable Results

اگر شیطان سے مراد عمران خان ہے تو پھر نعرہ بلند کرتے ہے

میرے نظر میں گنجے اور عمران خان ایک ہی گملے کے پودے ہیں

یہ تو آپ کیا اس فورم کا ہر ممبر جانتا ھے کہ شیطان کسکو کہا جارہا ھے مگر آپ
اوپر کی خبر پڑھکر بھی معصوم بن کر عمران کو ہی شیطان مانے تو اور بات ھے۔
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Re: Real Performance Gives Measurable Results

طالبان بھی نہیں
جن کی آپ پیروکار ہے
میری نظر میں ایک نئی جماعت - عام پاکستانیوں والی اب اس ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے
وہ سیاسی جماعت جو عام لوگوں سے ابھرے

اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے ظلم کی رات اب بہت جلد ٹلے گی اب تو
آگ چولہوں میں ہر روز جلے گی اب تو
بھوک کے مارے اب کوئی بچہ نہیں روے گا
چین کی نیند ہر اک شخص یہاں سوے گا
آندھی نفرت کی چلے گی نہ اب کے برس
پیار کی فصل اگانے گی زمیں اب کے برس
جی یہاں اب نہ کوئی شور شرابہ ہو گا
ظلم ہو گا نہ کہیں خون خرابہ ہو گا
اب اور نہ دھوپ کے صدمے سہے گا کوئی
اب مرے ملک میں بے گھر نہ رہے گا کوئی
نئے وعدوں کا جو ڈالا ہے وہ جال اچھا ہے
رہنماؤں نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
 
desan

President (40k+ posts)
Re: Real Performance Gives Measurable Results

CJ9F3tXVAAAAj8p.jpg

Huge decline even in Traffic Accidents!!!!

Last edited:

Back
Top