Re: Forum Rules

Shamyl Sheheryar

MPA (400+ posts)
Words like Rectal Rabies are certainly something the forum mods LOVE to read while sitting with their families. And they have proved it time and again when I have responded to the member who used these words and I was banned but the member simply kept running here because he was a family member of the mods, let me remind you, your father sister brother wife mother and daughter are sitting with you and you come across the word rectal rabies and you look at each other saying, what a family friendly forum
who do you think you are fooling by posting these forum rules here? Time and again I have blasted your bigotry and now I will start putting up screen shots of the posts i have been banned and the posts to which I responded were at most deleted but member kept freedom of posting vulgar and toilet words.
lastly, mend your ways or let me post the screen shots here. Its still better than having 17 of these screen shots posted to other forums and you all know very well what i mean


forum rules and family forum my foot
Forum Rule:
Hypothetically, you are sitting amongst your family members (Father, Mother, Sister, younger brother and if you are married, with your wife, daughter and son)
You would not utter those words.
If you do, your elder family members would reprimand you; then why it is ok for you use those words here on the forum

شکریہ ماڈ صاحب رولز ریمائنڈ کروانے کا ،
ہمیں یہ یاد رکھنا چاہئیے کے ماشاللہ ہمارے فورم پر بہت ٹریفک ہوتی ہے اور یہ اچھا نہیں لگتا کے یہاں سب سٹینڈرڈ زبان یوز کی جاۓ نہ ہی ایسے کانٹینٹ پر تھریڈ بنائی جاۓ ،اس سے اچھا تاثر نہیں بنتا


فورم کا ایک اصول مجھے بہت پسند ہے وہ ہے کے جو بات ، آپ اپنی فیملی کے سامنے کہہ نہیں سکتے یا فوٹو یا ویڈیو[FONT=&amp]شیئر نہیں کر سکتے وہ فورم پر بھی مت کریں ، یہ اصول بڑا ہی سادہ اور سمجھنے کے لیے ہے کے جو زبان گھر والوں کے سامنے استعمال نہ کی جا سکے وہ فورم پر بھی نہ یوز کریں ، [/FONT]
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک اقلیت اپنے مخصوص عزائم و عقائد کی وجہ سے عملا ان اصولوں کی پاسداری نہیں کر سکتی کیونکہ وہ گود سے لے کر گور تک یہی یہی کچھ کرتے ہیں. ائی ڈی کے پیچھے چھپ کر ان کی بیٹری اور چارج ہو جاتی ہے
 

Everus

Senator (1k+ posts)
ایک اقلیت اپنے مخصوص عزائم و عقائد کی وجہ سے عملا ان اصولوں کی پاسداری نہیں کر سکتی کیونکہ وہ گود سے لے کر گور تک یہی یہی کچھ کرتے ہیں. ائی ڈی کے پیچھے چھپ کر ان کی بیٹری اور چارج ہو جاتی ہے

سوری بھائی، غلطی سے ڈسلائیک ہو گیا . . . . آپکی بات بالکل ٹھیک ہے
 

Everus

Senator (1k+ posts)
میں انصاری صاحب کی بات سے سو فیصد متفق ہوں میرا بھی اب تک کا مشاہدہ یہی ہے کہ ماڈریٹرز اپنے مخصوص سیاسی و مذہبی عقائد والے ممبرز کو کچھ بھی نہیں کہتے۔ یہ مخصوص اقلیت مسلمانوں کے بارے میں بہت گندی اور بازاری زبان استعمال کرتی ہے۔ اکثر وہابی حضرات مسلمانوں کو گالیاں دیتے ہیں اور دیوبندی اس میں ان کے شانہ بشانہ ہوتے ہیں۔ یہ ٹولہ بہت منظم اور باریک طریقے سے اسلام کی توہین کرتا ہے۔ مرزائی حضرات بھی فساد مچانے میں اپنے وہابی بھائیوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں پر جملے بازی کرنے میں پیش پیش پائے گئے ہیں۔

ماڈریٹر عبدالرحمن صاحب کی منفی، جانبدارنہ اور یکطرفہ کاروائیاں اس فورم کا ماحول خراب کرنے میں اہم کردار ادا کتی ہیں۔ میں نے بہت بار دیکھا ہے کہ مرزائی اور وہابی دونوں بھائیوں نے مل کر مسلمانوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے۔ ماڈریٹر اگر وہابی یا مرزائی ہیں تو اس بات کا خیال رکھیں کہ یہاں مسلمان بھی آتے ہیں۔
 

Noon_Turn

Banned
download.php


17499314_10207341446249446_8959579116799344565_n.jpg
 

Back
Top