Re: First Nation - Civilized Nation
ان کی منافقت کا ثبوت ہے.اور ان کا مکروہ چہرہ جو شنخصی انصاف اور برابری کے سلوک کا رونا روتا ہے ایسے موقع پر سامنے آجاتا ہے .اور میرے وہ بھائی جو ان کی خوبیاں گن گن کر نہیں تھکتے ان کی اندرونی زہر سے بےخبر ہیں.اور جو مسلم یہاں ان ملکوں میں مقیم ہیں ان کی ساتھ بی کچھ ایسا ہی ہونے والا ہے مستقبل قریب میں .
only 1 big false flag opration needed.