جو بھی پی آر فرم ہے جو امیج بلڈنگ کے لئے ایسی حرکتیں کروا رہی ہے
اسے فوری طور پر ڈسمس فرمائیں
خوامخواہ کی فیس دی جا رہی ہے
ہاوس آف کارڈز دیکھنا کم کردیں
یقین مانیں کہ آپ آٹا چکی میں پیسنے یا چرخہ کاتنے کی وڈیوز بھی بنوا لیں تو کام نہ آئیں گی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|