Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
الحمداللہ میں ٹھیک ہوں امید ہے آپ بھی ٹھیک ہونگے .. لگتا بڑی گرمی ہوگئی ہے اتنا کولڈ ڈرنک پیا جا رہا ہے وہ بھی سب کو ترسا ترسا کر ...
اس عمر میں فزی ڈرنک اچھا نہیں ہوتا ..
آپ سے مذاق کرتے ہوۓ میکبیتھ یاد آگئے ، وہ ہوتے تو کہتے نواب سائیں کا کھبہ پیر تو پہلے ہی قبر میں ہے .
:lol: :lol:
