احمد شہزاد ایک بہترین کھلاڑی ہے ۔مگر جب انسان اپنے آپ کو ہیرو سمجھنا شروع کر دے تو پھر اس کا دھیان کھیل سے ہٹ جاتا ہے۔احمد شہزاد شروع میں جب ٹیم میں آیا تھا ۔اس وقت اسکی پرفارمنس زبردست تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ اس کی پرفارمنس میں اتار چڑھاؤ آنا شروع ہو گیا تھا اسکے علاوہ ٹیم میں ایک دوسرے سے لڑائی جھگڑا کرنے کی خبریں اور کبھی کوچ کے ساتھ پنگا اور پریکٹس میں دلچسپی نہ لینا ۔اس وجہ سے کبھی ٹیم کے اندر اور کبھی باہر مگر اپنی پرفارمنس پر دھیان دینے کی بجائے سلفیاں بنانے پر زیادہ دھیان دیا ۔۔۔۔۔۔۔