QasoorWar Kaun?

jony1

MPA (400+ posts)
قصوروار کون ہے

ہمارے جمہوری پاکستان میں جمہوریت کے رکھوالوں نے پارٹیوں کی تشکیل اس ترآ کر دی ہے کہ نہ کوئی پارٹی چھوڑ سکتا ہے نہ بول سکتا ہے کیوں کہ جموریت
ہے .اگر ایک پارٹی لیڈر نے دوسرے کی برائی کی تو ساری زندگی نہ وہ اس سے مل سکتا ہے نہ بات کر سکتا ہے پھچلے دنوں عمران خان نے الطاف حسین کو فون کیا تو جاوید چوہدری نے خوب نمبر سکور ک...یے.
ہمارے سیستدانوں نے ایسی پالیسی بنائی ہے اگر کوئی وفاداری تبدیل کرے گا تو لوٹا کہلاےگا.ہمارے ہاں^جو لیڈر ہیں آصف علیزرداری ،نواز شریف الطاف حسین اسفندیار ولی .مولانا فضل رحمان یہ سب علاقائی لیڈرز ہے اسکے بعد آگے انکے سپوک مین جو ٹیلیوزیون پراپنے اپنے لیڈروں کی غلطیوں پر میڈیا کے آگے شرم سار ہوتے رہتے ہیں .
کیوں کے یہ ایک قانون بن چکا ہے کہ آپ پارٹی نیی چھوڑ سکتے اس سے یہ نقصان ہوا کہ لیڈر جو مرضی ہے کرے آپ میڈیا سے بے عزت ہوں اور لوگوں کے سامنے شرمسار ہوں لیکن پارٹی سے آپکی حثیت ہے ورنہ کوئی حثیت نیی. شاہ محمود قریشی کے ساتھ کیا ہوا اسنے حبلوطنی کا مظاہرہ کیا اور ریمنڈیوس کو استثنہ نہ دینے کے الزام مے وزارتے خارجہ کے منصب سے علیدہ کر دیا گیا .اپو زیشن والے تو صدر کی تقریر پرواک اوٹ کر گے مگر شاہ محمود قریشی اسکی سقریر پر تالیاں بجانے پر مجبور تھے . اس ملک مے سب مجبور ہے . اگر پارٹی چھوڑھی ہوتی تو لوٹا کہلاتے . ایم کیوایم نے واضح علان کر رکھا ہے اسطیفے پہلے جمع کروائی بھی .پھر علیکشان بعد مے لڑھنا .کیوں کے انکےنزدیک الطاف حسین صاب سب سےزیادہ موہبلوطن ہیں اور زہین ترین انسان ہیں اسلیے پارٹی کو چلا رہے ہیں مجال ہے کوئی کچھ بول کر تو دیکھے یا دوسرا کوئی بولے . یہ جمہوریت ہے بھاہی بولنا منہا ہے .
نواز شریف دو بار وزیر آزم بنے کیا کرتے رہے وہ ، غالبن چرچل کا قول ہے دنیا مے سب سے شدید نشہ اکتدار کا ہے .دیکھتے نیی کس طرہ لوگ خوشی سے جان دے دیتے ہے .ارے بھی ملک کے لیے نیی اکتدار کے لیے .بحض ان مے سے اکثر شہیدکہلاتے ہے .ہمیں تو صرف پتا ہے برے صغیر مے یہ ہی ہوا اندرا گاندھی اسکا بیٹا راجیو گاندھی، نیپال مے اکتدار کے چکر مے سارا خاندان، اکتدار کے چکر مے ملک ٹوٹا، بھٹو کو اعتم بنب بنانے کی سزا ملی اور ضیاء الحق کو اگر امریکن نہ مارتے تو شائد وہ گیارہ سال اوراکتدار کو نہ چھوڑھتے، شیخ مجیبوررحمان . خیر بات مے یہ کرنا چا رہا تھا کہ ہم انتظار کریں یہ لیڈر اور انکے پیرو کار دنیا سے جب چلے جائیں تو پھر ہم پارٹی بنائیں گے اور حکومت کریں گے . کیوں انکا قبضہ تو جیتے جی ختم نیی ہو گا . اور اگر ملک کی سلامتی کا مسلہ ہے اور ملک کی خاطر ہے اور جمہوریت بی ہے تو پھر آدمی وفاداری ملک سے نہ بدلے لیڈر بدلنے مے کوئی قبھات نیی .یہ ضروری نیی کے اسکی حبلوتنی اسکے لیڈر سے منصوب ہو . ہر پارٹی مے ایماندار لوگ ہیں اوربہت نامور لوگ ہیں اور اپنے ملک سے پیار بی کرتے ہیں .صرف انکو ٹھیک سمت کی ضرورت ہے .ایک بار صرف ایک بار یہ علان کر دیا جاۓ کہ ہر شخص اس ملک مے آزاد ہے اور جسکو چاہے اپنا لیڈر چنے اور پاکستان کی بھلائی کے لیے کام کرے اس میں کوئی قبھات نیی .مرے خیال مے پرانی پارٹیوں سے لوگ تنگ ہے اب ووٹر تو اپنی مرضی سے ووٹ دے گا مگر مگر پارٹی کا اودیدار تو وفاداریں نیی بدل سکتا اور ظاہر ہے ساری فیملی ہی تو اسکے ساتھ ہے، یہ لوٹا لوٹا جو لگا رہے ہے انکا خیال ہے یہ جھوٹی شان جو بنی ہے حادثاتی لیڈر جو ایک بار بن گے اب یہ ہی تاحیات رہیں. اور ملک کو یار غمال بنایا ہوا ہے اگر ملک میں فئیراینڈ فری الیکشن کروانے ہےاورڈیمو کریسی لانی ہے تو اس سٹرکچر کو توڑنا ہو گا ایم کیو ایم مسلم لیگ نون، مسلم لیگ قاف پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن تو پرانے ہے انہو نے دیکھ نیی لیا کے یہ کچھ نیی کر سکتے ملک کو لوٹ رہے ہے اور اگر اس جس پارٹی کو بی فائدہ ہوتا ہے جمہوریت اسی کا نام ہے کوئی پارٹی باہرسے نھی آئی سب پاکستانی ہیں. جوجمہوریت کا راگ ھلانپتے ہیں اپنے پنجرے کھولیں اورآزاد کر دیں تا کے قوم کو اپنی قسمت خود اپنے ہاتھوں سے لکھنے دیں. پاکستان کی تاریخ بدلے اور اگلے الیکشان میں کچھ پوزیشن کا پتا چلے. میڈیا ایک سوال نامہ تیار کرے سارے لیڈروں سے قومی ایجنڈا پوچھے.ہمیں بلوچی ،پنجابی ،سرائیکی ،پٹھان .سندھی نہی بننا بھی پاکستانی بننا ہے .سارےمل کر ایک لیڈر کا انتخاب کریں اور اسکے ہاتھ مضبوط کریں جو آنکھ مے آنکھ ڈال کر بات کر سکے .شہریوں کی جان ومال کا تحفظ کر سکے لوگوں کو احتماد ہو.صرف پاکستانیوں کو یہ یکین ہو جاۓ کہ انکا مال و جان اپنے ملک میں محفوظ ہے تو سارے پاکستانی اتنا ذرے مبادلہ لے آہیں کہ کسی کی مدد کی ضرورت ہی نہ پڑے .سب لیڈرز tv پر که دیں کہ پوری قوم مل کر اپنے ملک کا فیصلہ کرے لیڈر چنیں اور ووٹ دیں .انشاللہ یہ قوم کچھ کر دکھاۓگی.ورنہ آپ لوگ صرف چند لیڈروں کی وجہ سےہمیشہ بکھرے رہیں گےاور جب تک اکٹھے نھی ہونگے کسی بڑھی طاقت کا مقابلہ نھی کر سکتے. ایک پارٹی ٹوٹتی ہے تو کتنا دکھ ہوتا ہے ملک کا بیڑھ غرق ہو رہا ہے سب کو اقتدار کی پڑھی ہےاور کسی کو فکر نھی. حضورپاک نے فرمایا ہر امت کا ایک فتنہ ہے اور میرے امت کا فتنہ ہے مال . دیکھتے نئی حسنی مبراک کی بیوی کو20 ٹن سونا تھا .مسلمانوں کو دنیا کھا گئی لگتا ہے انہوں نے کبی نھی مرنا.مجھےلگتا نھی کہ یہ سیاستدان ایسا ہونے دیں گے کیوں کہ ملک سے کسی کو دلچسپی نھی ہے .یا تو آپ سیاستدانوں کو سمجائیں انکی منت کریں اور بچوں کا واسطہ دیں اور ڈرون حملوں میں مارے جانے والوں کی لاشیں ان کہ گھر روز پونچائیں. اگر نھی مانتے تو پھر ملک کی خیر مانگیں.
اپنے دل سے پوچھیں کیا یہ لیڈر اس قوم کو کچھ کرنے دیں گے ؟ قصوروار کون ہے ؟
 
Last edited by a moderator:

M javed

Banned
Boht khoob likha.

Yeh Jamhooryyat hay ya aghwa braae taawaan.

Koi Mulk aur Pakistanyon ki baat nahein kerta

Sirf do (2) hi priorities hain (1) Kursi (2) Amreeka

Logoon ko iss bandar baant se jaan churani ho gi

Aggar aazaad adlya na hoti, toa yeh ham sab ka soda kerke London main bethe hote.

Abh bhi toa oodham machaya hua hay.

Her aik apna apna hissa maagh raha hay aur mulk ko yateem ka maal samjta hay.

Nahein mulk chalta, toa abbu ne wasyyat ki thi ke loot maar ke ilawa koi aur kaam nahein kerna - dobarra election kerwa do. Kia jamhooryyat main dobara election manna hain.


Aaj tak jitne siasatdaan mare - kitni doolat qabbar main le gae. Iss dukhi insaanyyat ko uss ka hissa do - ye bhi tumhare jese Pakistani hain - Jinn ke kapre bhi bech ker khaa rahe ho. Unn ke bache bhi tumhaare bachoon jese hain.

Kyun nahein iss ghareeb mulk ko hi London bana dete - ham sab ke bache yahaan hi perhain aur rahain.

Tumhare bachoon ke motallq kya Qur'an main likha hay ke unn ko mulk se bahir rakh ker 'shikaar kerne ke tareeke sikhaao'.

Imran Khan ko dobara electionon ki baat kerni chahye. Iss waqat yahi mulk ke interest main hay.

Chor Chor bhi kehte ho - Chor ke ser per danda bhi nahein maarte ho. Kya tum bhi chor ho.

Jiss ko ziada hissa milne ki twaqqo nahein ho gi, wo mulk ke interest ko gool ker jae ga.

Zardari bhi hamare liye Raymond Davis bana hua hay - Kal ko amreeka iss ko chura ker le jae ga.

Abhi to ham sab ko iss ne aghwa kya hua hay.

Hamare hi pesse aur hamare liye hi 'Bandooq ka Pehra'.

Fazloo ko khareed lo, Altaaf bhai bhaee doosre din Bhatta mangte hain aur chupp saath lete hain, Imran Khan apne vote gin raha hay, Ch. Shaj'at aik kiti ptang hay, Shareef bradran apne ser per alzaam nahein lena chahte - issi tarah billi-choohe ke kail main paanjh saal poore ho jaen ge.

Amreeka soch raha ho ga number 2 kon hay
 
Last edited: