Bila saboot ye baat karna koi aqal ki baat nahe hoti. I know people are blind in their support of hatred of particulars people that they spit out lies after lies. No arguments here keep your opinions. Lakum Deenukum Waliyadeen![/QUOT
پی ٹی آئی اور عمران کا سب سے بڑا مسلہ ہی یہ ہے کے خود ہوائی باتوں پر ہلڑبازی شروع کر دیتے ہیں لیکن دوسروں کے ثبوتوں کو بھی نہیں مانتے
باقی سب لوگوں پر الزامات لگتے ہیں. کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہوتا. لیکن عمران خان کا معاملہ کچھ اور ہے. ایک بڑی اور غیر جانبدار کورٹ کا ڈی این اے ٹیسٹ ہے اور ایک جیتی جاگتی 26 سال کی بیٹی ہے ان ثبوتوں اور حقیقتوں کو عمران خان خود بھی انکار کرنے کی جرات نہیں کر سکتا. کیا آج تک کسی اسلامی ملک کا کوئی ایسا وزیر اعظم بنا ہے جس کی ناجائز اولاد ہو؟