Qamar Zaman Kaira Ko Norway Main Pakistanyo Nay Pakar Lya II MyDiary

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
یار جگرروٹ میں تو پتا نہیں کتنے ہی بارلے جانبازوں کو کیہ چکا ہوں کہ سب جیکٹیں پہن کر آجایں - اور یہاں پھٹ پھٹ جایں - پر کوئی میری سنتا ہی نہیں
جانور تو سارے پاکستان میں رہ گے ہیں۔کچھ عرصہ ہوا میں مجھے مجبورا “ پاکستا ن جان پڑا ائرپورٹ پر اترتے ہی ایسا لگا کہ میں کسی جانورں کے ملک میں آگیا ہوں۔جب گاڑی میں بیٹھا تو دیکھا بندر گاڑی چلا رہے ہیں۔ یہ ایک معجزہ تھا کہ کوئ ایکسیڈنٹ نہیں ہوا میں دس ملکوں میں کام کر چکا ہو اور کہ ملکوں میں سیرو تفریح کر چکا ہو لیکن جتنے جانور میں نے پاکستان میں دیکھے اتنے کہیں نہیں دیکھے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
aik toofaan aanay wala hai... 28th october tak sabar ker ke baithay rahain.. phir dekhiay ga kia hota hai iin ke saath.. general nani ki partnership with general will be ending before november.. meri ye baat likh ker raakh lain... nawaz sharif ki khushian o zardari ki dolat or status sab dao per hai.. faqt 4.5 maheenay or or in ka zawal shuru
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے نا جی دھندہ - عمرانی بوجوں کی پچھلوں کو آگ لگا کے تماشا دیکھنا

94940208-a-tired-cartoon-duck-is-relaxing-and-watching-tv.jpg
اوئے تم نے دسیا ای نئی کی تم بطخ ھو،لو کر لو گل میں تمہیں کھوتا سمجھتا رہا۔ ویسے میں وی ٹھیک تھا تمہاری حرکتوں کی وجہ سے
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
کیا ضرورت پڑی ہوئی ہے یار - زبردست اینٹرٹینمنٹ ہیں یہ
باہر بیٹھے اچھلتے رہتے ہیں - رولے شولے ڈالتے رہتے ہیں پر آکے مران کھان کی کوئی مدد نہیں کرتا
بڑا مزہ آتا ہے اتنی جانباز اور وفادار مخلوق دیکھ کر
ہم ڈالر بھیجیں گے پھٹے گا کوئی اور
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان عدم تشدد کی سیاست پر یقین رکھتا ہے ایک بار وہ کہہ دے کہ مارو ان کو تو پھر دیکھنا قبر سے اٹھ کر بھی حاضری لگا دیں گے
aisay koi naheen kehta. bhook say yeh hota hai aur time is coming soon for that
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان عدم تشدد کی سیاست پر یقین رکھتا ہے ایک بار وہ کہہ دے کہ مارو ان کو تو پھر دیکھنا قبر سے اٹھ کر بھی حاضری لگا دیں گے
aisay koi naheen kehta. bhook say yeh hota hai aur time is coming soon for that
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
جانور تو سارے پاکستان میں رہ گے ہیں۔کچھ عرصہ ہوا میں مجھے مجبورا “ پاکستا ن جان پڑا ائرپورٹ پر اترتے ہی ایسا لگا کہ میں کسی جانورں کے ملک میں آگیا ہوں۔جب گاڑی میں بیٹھا تو دیکھا بندر گاڑی چلا رہے ہیں۔ یہ ایک معجزہ تھا کہ کوئ ایکسیڈنٹ نہیں ہوا میں دس ملکوں میں کام کر چکا ہو اور کہ ملکوں میں سیرو تفریح کر چکا ہو لیکن جتنے جانور میں نے پاکستان میں دیکھے اتنے کہیں نہیں دیکھے۔
all overseas Pakistanis tell me that their best decision in life was to leave Pakistan
 

Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
دنیا میں قانون کی حکمرانی ہوتی ہے خاص طور پر یورپ اور امریکہ میں تو لوگوں کو قانون کی معلومات بھی بہت ہیں اور اس پر عمل بھی کیا جاتا کل میں کسی صحافی کی ٹوئٹ پڑھ رہا تھا جس میں لکھا تھا کہ حکومت پاکستان پی ٹی آئی کے سپوٹر کو دوسرے ملکوں سے اٹھا لے گی پڑھ کر دلی خوشی ہوئی اور سوچا پاکستان کی حکومت کتنی طاقتور ہوگئی اور دوسرے ملکوں سے پاکستانیوں کو اٹھا لے گی بھئی فوج کی حکومت ہے کچھ بھی کرسکتے ہیں ۔ پھر اپنے بارے میں سوچا کہ میں تو پی ٹی آئی کو عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں اس لیے کہیں میرا نمبر نہ آجائے سوچ کر ہی خوفزدہ ہوگیا ڈر کے مارے برا حال ہوگیا کل رات کا کھانا بھی نہیں کھایا صبح کا ناشتہ بھی بڑی مشکل سے کیا ہے بیگم بھی بار بار پوچھ رہی ہے کہ آپ اتنے پریشان کیوں ہیں اب اس کو کیا بتاوں کہ بھکاری ، زرداری اور مداری ہم کو یہاں سے اٹھا کر پاکستان لے جائیں گے اور جیل میں ڈال کر الٹا لٹکا کر کٹ لگائیں گے بڑی مشکل سے ناشتہ کیا ہے اب اپنے پی ٹی میڈیا سیل میں چھپ کر بیٹھا ہوں اور یہاں سے اپنے حالات بیان کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ میں تو پھر سے ڈر گیا ۔
ویسے ایک بات ہے جو پاکستانی یورپ اور امریکہ میں رہتے ہیں وہ ان ملکوں کے شہری ہیں اگر شہری نہ بھی ہوں تو وہاں سے بندہ اٹھانے کے لیے ان ملک سے جنگ لڑنی پڑے گی ادھر سب سے چھوٹی عدالت کا جج آپ کی ایسی کی تیسی کرکے رکھ دے گا اس لیے جاہلوں والی باتیں نہ کریں ان ملکوں کے قانون پڑہیں ان سے سیکھیں یہاں کی شہری حکومتوں سے سیکھیں ، یہاں کے اداروں سے سیکھیں کیسے کام کرتے ہیں ، ہم مہزب دنیا میں رہتے ہیں اور پاکستان کو بھی مہزب دنیا میں شامل کرنا چاہتے ہیں پاکستان میں غنڈہ گردی کا نظام چلتا ہے یہاں ایسے نہیں ہوتا آخر میں یہ بھی بتا دوں امریکہ میں لکڑی کے گھر ہوتے ہیں اور شیشے کی کھڑکیا ایک لات مارو کھڑکی کو تو دو میل دور جائے گی مگر یہاں کوئی دروازہ یا کھڑکی توڑ کر گھر میں گھسے اور اپ اسے گولی ماردیں تو یہ جرم نہیں ہے پولیس لاش اٹھا کر لے جاتی ہے اور کہانی ختم ۔ کسی گھر میں بغیر اجازت گھسنا اور کسی بچے کو کڈنیپ کرنا تو اپنی موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے ۔ مقبوضہ پاکستان کے غدار صحافیوں، سیاستدانوں اور جرنیلوں اپنی اوقات میں رہو



اصل میں تمہیں گھر بیٹھے بیٹھے مرغن کھانے کھا کر ورزش نہ کرنے کی وجہ سے کٹھے ڈکار آ رہے ہیں ۔ یہ تمہارا مریکہ پن ہی تمہیں غفلت میں نچوڑے ہے ۔


اس عمر میں کچھ کر تو سکتے نہیں ہو ، ھوائ فائر کرکے ہی دل کا بوجھ کم کروگے ۔ زرا پاکستان تو تشریف شریف لاؤ ، خوشبو لگا کے ۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوئے تم نے دسیا ای نئی کی تم بطخ ھو،لو کر لو گل میں تمہیں کھوتا سمجھتا رہا۔ ویسے میں وی ٹھیک تھا تمہاری حرکتوں کی وجہ سے
ہاں نا جی -- موڈ اتے ڈیپینڈ کرنا اے اسی تبدیل ہونے رہنے آن
😁
 

jigrot

Minister (2k+ posts)

اصل میں تمہیں گھر بیٹھے بیٹھے مرغن کھانے کھا کر ورزش نہ کرنے کی وجہ سے کٹھے ڈکار آ رہے ہیں ۔ یہ تمہارا مریکہ پن ہی تمہیں غفلت میں نچوڑے ہے ۔


اس عمر میں کچھ کر تو سکتے نہیں ہو ، ھوائ فائر کرکے ہی دل کا بوجھ کم کروگے ۔ زرا پاکستان تو تشریف شریف لاؤ ، خوشبو لگا کے ۔
اس چوتیے عاصم کو میں نہیں جانتا مگر دو کور کمانڈر ابھی بھی بیٹھے ہیں مجھے بچانے کے لیے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جانور تو سارے پاکستان میں رہ گے ہیں۔کچھ عرصہ ہوا میں مجھے مجبورا “ پاکستا ن جان پڑا ائرپورٹ پر اترتے ہی ایسا لگا کہ میں کسی جانورں کے ملک میں آگیا ہوں۔جب گاڑی میں بیٹھا تو دیکھا بندر گاڑی چلا رہے ہیں۔ یہ ایک معجزہ تھا کہ کوئ ایکسیڈنٹ نہیں ہوا میں دس ملکوں میں کام کر چکا ہو اور کہ ملکوں میں سیرو تفریح کر چکا ہو لیکن جتنے جانور میں نے پاکستان میں دیکھے اتنے کہیں نہیں دیکھے۔
چلو تم نے کوئی تو اچھی اور انوکھی چیز دیکھی پاکستان میں
ویسے میں نے جانباز لکھا تھا جانور نہیں
 

jigrot

Minister (2k+ posts)

اصل میں تمہیں گھر بیٹھے بیٹھے مرغن کھانے کھا کر ورزش نہ کرنے کی وجہ سے کٹھے ڈکار آ رہے ہیں ۔ یہ تمہارا مریکہ پن ہی تمہیں غفلت میں نچوڑے ہے ۔


اس عمر میں کچھ کر تو سکتے نہیں ہو ، ھوائ فائر کرکے ہی دل کا بوجھ کم کروگے ۔ زرا پاکستان تو تشریف شریف لاؤ ، خوشبو لگا کے ۔
ویسے اب میں اپنے امریکن پاسپورٹ پر پاکستان کا ویزہ لگا کر آونگا
😎 😁 🤣 🤑
 

Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
ویسے اب میں اپنے امریکن پاسپورٹ پر پاکستان کا ویزہ لگا کر آونگا
😎 😁 🤣 🤑



اس زعم میں نہ رہنا ۔ دوھری نیشنالٹی والوں کو وھاں کاکروچوں کی طرح جیلوں میں بند کررہے ہیں ۔

سنا ہے رانا ثناہ اسپیشل چل رھا ہے ۔

تم کیوں اپنی ننھی جان کو تکلیف دوگے ، یہی بیٹھ کر ہی ھوائیاں چھوڑو ۔